Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

🌹💗🌹RoSe 🌹💗🌹
R  : 🌹💗🌹RoSe 🌹💗🌹 - 
🌹💕🌹🌹🌹 RoSe 🌹🌹🌹🌹💕
R  : 🌹💕🌹🌹🌹 RoSe 🌹🌹🌹🌹💕 - 
Right 🌹🌹💕💕💗
R  : Right 🌹🌹💕💕💗 - 
Right 🌹🌹🌹🌹
R  : Right 🌹🌹🌹🌹 - 
Right...
R  : Right... - 
Right  🌹🌹🌹
R  : Right 🌹🌹🌹 - 
Right...
R  : Right... - 
Khuda hi hafiz hy ab hmara....pury sal 
.by prdagi.. Or ramzan ma... Din ka drs... To kiya asr hoga humpr.... Merasi... Hi peda hngy hummna... 😭😢😥
R  : Khuda hi hafiz hy ab hmara....pury sal .by prdagi.. Or ramzan ma... Din ka - 
Right...
R  : Right... - 
Nice....
R  : Nice.... - 
KUCH SMJH NH AA RH 😶
R  : KUCH SMJH NH AA RH 😶 - 
MD by Rse
R  : MD by Rse - 
🌹🌹🌹🌹🌹RIGHT🌹🌹🌹🌹
R  : 🌹🌹🌹🌹🌹RIGHT🌹🌹🌹🌹 - 
RoSe_LoVe_007
 

*🌷GOLDEN WORDS... 🌷*
*ایک نوجوان بیٹی نے اپنے والد سے پوچھا :*
*ابا جان! میں بدن کے کتنے حصہ کا پردہ کروں اور کتنا حصہ کھلا چھوڑ دوں ؟؟*
*والد نے بہت خوبصورت جواب دیا:*
*بیٹی بدن کے جتنے حصہ پہ جہنم کی آگ برداشت کر سکتی ہو اتنا حصہ کھلا چھوڑ دو ٠٠٠*
*{اسلامی اِقوالِ زرّیں گروپ}*
🌹🌹🌹RoSse🌹🌹🌹

Right....
R  : Right.... - 
RoSe_LoVe_007
 

*🌷🌷*
*___ ؛؛ سنہری حروف ؛؛___*
*اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ شفاف رکھو کیوں کہ*
*جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے*
*اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے-*
🔸🔹🔸🔴RoSe🔴🔴🔸🔹🔸

RoSe_LoVe_007
 

*🌷🌷🌷🌷*
*💯اگر آپ کو وہ سب کچھ مل جائے، جو آپ کی مرضی تھی- تو اللّٰہ کا شکرادا کرو کہ اس نے آپ کی مرضی پوری کی -*
*🔺اور اگر آپ کو وہ نہ ملے جو آپ کی مرضی تھی- تو اس سے بھی زیادہ شکرادا کرو کیونکہ وہ آپ کو اپنی مرضی سے دینا چاہتا ہے -*
🔸🔹🔸🔴🔴RoSe🔴🔸🔹🔸

RIGHT....
R  : RIGHT.... - 
RoSe_LoVe_007
 

•┈✿ نصیحتیــں میــرے اســلاف کی ✿┈•
#سلسلة_اقوال_ابن_قیم (رحمہ اللہ)
*•••ذکر الہی کی اقسـام•••*
✨امام ابـن قیم رحمـہ الله فرماتے ہیـں :
*اللہ عـزوجل کے ذکـر میـں سے اس کی نعمت ، اکـرام احـسان اور بنـدوں پر فضـل کے مواقـع کو یاد کرنا ہے نیـز یہ ذکـر کی اہـم قسموں میـں سـے ہے-*
📚|[ صحیح الوابل الصیب: ١٥٦]|
🌹🌹RoSe🌹🌹🌹

RoSe_LoVe_007
 

•┈✿ نصیحتیــں میــرے اســلاف کی ✿┈•
#سلسلة_اقوال_ابن_الجوزی(رحمہ اللہ)
*•••خبـــردار ہو جاو خبـــردار•••*
✨امام ابـن الجوزی رحمـہ الله فرماتے ہیـں :
*ہر ذی عـقل کے لئے مناسب ہے کہ وہ گناہوں کے انجـام سے ڈرے ،کیونکـہ اللہ تعالیٰ اور آدمی کـے درمیـان کوئـی رشتـے داری اور صلـہ رحمـی نہیـں بلکہ وہ تو انصاف کرنے والا عادل حــاکم ہے اگرچـہ اس کا عفو ودرگزر گنـاہوں پر بھـاری ہے جب وہ معاف کرنا چاہے تو بہت سارے گنـاہوں کو معاف کردیتـا یے اور اگر گرفت کرنا چاہے تو وہ تھوڑے سے گنـاہ پر بھی گرفت کرسکتا یے پس خبــــردار ہو جاو خبــــردار-*
📚|[ صید الخاطر: ص ١٦١]|