•┈✿ نصیحتیــں میــرے اســلاف کی ✿┈•
#سلسلة_اقوال_ابن_الجوزی(رحمہ اللہ)
*••✨بہترین روحـوں کی نشـانیاں✨••*
🍁امام ابـن الجوزی رحمـہ الله فرماتے ہیـں :
*🌹بہترین روحــوں کی چنــد نشانیــاں ہیـں: اکثـر حـالتـوں میں جدوجہد ، لغزشوں سے بچنا ، عمـل کو حقیــر سمجھنا ، عمـل کے لئے پریشـان رہنـا ،سابقـہ خـوف و ڈر سے گھبراہٹ ،ســوء خاتمـہ سے بچنے کی فــریاد، پس تم دیکھـو گے کہ کوئی ڈوبنے والے کی طرح مدد طلب کررہا ہے اور کوئی قیــدی کی طرح پنــاہ چاہ رہا ہے خـــاکساری اس کا لبـاس ہے رات کا جاگنـا اس کا بستــر یے اور مــوت کی یاد اس کی گفتگـو ہے اور رونا اس کی عادت یے ـــــ*
📚|[التبصرة: ١/ ١٣٤ ]|
💗💗💗RoSe💗💗💗
*☘ وبائی امراض سے حفاظت کی دعائیں ⑱*
☑ رسول الله صلى الله عليه وسلم فرماتے ہیں : « *اچھے کام کرنا برائیوں، مصیبتوں اور ہلاکتوں سے بچاتا ہے،* اور جو لوگ دنیا میں اهل المعروف (نیکوکار) ہیں وہ آخرت میں بھی اهل المعروف (نیکوکار) ہوں گے ».
*📗 |[ صحيح الجامع : ٣٧٩٥ ]|*
🌹💕🌹🌹RoSe🌹🌹💕🌹
┄┅════❁﷽❁════┅┄
*✨رمضـان المبارک کی تیـاری✨*
🌃➠ *اشتیاقِ رمضــان*
👈 معلى بن الفضل رحمه الله سلف صالحین کے رمضان المبارک میں احوال کے بارے میں فرماتے ہوئے کہتے ہیں :
❐ *"كانوا يدعون الله تعالی ستة أشهر أن يبلغهم رمضان، ثم يدعونه ستة أشهر أن يتقبل منھم"*
🌸 "وہ چھ ماہ الله تعالى سے دعا مانگتے تھے کہ وہ انہیں رمضان میں پہنچا دے۔ اور رمضان کے بعد بھی چھ ماہ الله تعالى سے دعا کرتے رہتے تھے کہ الله تعالى (ان کے نیک اعمال) قبول فرمالے."
📝 - *|[ لطائف المعارف : ٢٨٠ ]|*
••┈┈•◈◉❒ 🌙❒◉◈•┈┈••
🎗 🌹🌹RoSe🌹🌹🌹
🎗 *اسلاف کی سنہری باتیں : (79)* 🎗
🍃 حافظ ذهبی رحمه الله فرماتے ہیں :
*« جب تم کسی صوفی و عابد کو یہ کہتے ہوئے دیکھو کہ وحی اور عقل کی بات چھوڑو، کوئی ذوق اور وجد کی بات کرو؛ تو جان لو کہ وہ انسانی صورت میں ابلیس ہے ».*
📕 [ سير أعلام النبلاء : ٤٧٢/٤ ]
😶😶RoSe😶😶
*💖 أقوال الشيوخ الثمينة : (79) 💖*
🎙 شيخ صالح بن فوزان الفوزان حفظه الله فرماتے ہیں :
*« اپنے معاملات میں نرمی، مودت اور حکمت اپنائیں؛ لوگ آپ کو پسند کریں گے اور آپ کی باتوں سے اثر لیں گے ».*
📓 *|[* التعليق على رسالة وجوب الأمر بالمعروف : ٩٤ *]|*🌹🌹RoSe🌹🌹
┄┅════❁﷽❁════┅┄
📚عنوان: *اللہ تعالیٰ کی پسند اور ناپسند*
📖باب:: *اللہ کے پسندیـدہ امـور*
✒پوسٹ نمبـــر : *112*
*18-✵☜بندے پر نعمت کے نشانات کا ظہور
🌹🍂رسول اللہﷺ نے فرمایا:
*📖 إِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ أَنْ یُرَی أَثْرُ نِعْمَتِہِ عَلٰی عَبْدِہِ۔*
*🌟'' یقینا اللہ تعالیٰ اپنے بندے پر اپنی نعمت کے اثر کو دیکھنا پسند فرماتے ہیں۔''*
📚|[ صحیح سنن الترمذي: ۲۲٦٠ ]|
💓💕💓💓RoSe💕💓💕
ابھی تو "عین" لکھا ھے!!______ ابھی تو"شین" باقی ھے!!_______🔥ابھی تو "بنتِ حوا" سن!!______ تیری" توہین "باقی ھے!!_______ ابھی " لیلیٰ "سے ملنا ھے!!_________ ابھی" شیرین " باقی ھے!!______🔥 ابھی تو حسن کی "منڈی" کا!!_______ یارو" سین " باقی ھے!!_______ بڑے عاشق بنے پھرتے ہیں!!______ ان سے تم ذرا پوچھو!!_______ گنتی ہو گٸی پوری!!________ یا ! دو اک تین ،باقی ہیں!!______ عجب اک شور برپا ھے!!________ محبت ھے محبت ھے!!________ ندیدے ہیں یہ کیا جانیں!!_______ خدا کا دین باقی ھے!!________ " دعا " کیوں رنگ لاۓ کہ!!_______? ابھی " آمین " باقی ھے!!________ ہیں" مجنوں" کی سب باتیں!!________ کہیں" فرہاد " کے قصے!!________? کیا دنیا میں بجانے کو!!________ یہی اک" بین " باقی ھے
🌹😥RoSe😥🌹
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے*
*یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے*
تجھے پہلے بچپن میں برسوں کھلایا
جوانی] نے پھر تجھ کو مجنوں بنایا
بڑھاپے نے پھر آ کے کیا کیا ستایا
اجل تیرا کر دے گی بالکل صفایا
*جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے*
*یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے*
یہی تجھ کو دھُن ہے رہُوں سب سے بالا
ہو زینت نرالی ہو فیشن نرالا
جیا کرتا ہے کیا یونہی مرنے والا؟
تجھے حسنِ ظاہر نے دھوکے میں ڈالا
کؤی تیری غفلت کی ہے انتہا بھی؟
جنون چھوڑ کر اب ہوش میں آ بھی
*جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے*
*یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے*
*جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے*
*یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے*
جہاں میں ہیں عبرت کے ہر سُو نمونے
مگر تجھ کو اندھا کیا رنگ و بُو نے
کبھی غور سے بھی دیکھا ہے تو نے
جو معمور تھے وہ محل اب ہیں سُونے
*جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے*
*یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے*
ملے خاک میں اہلِ شاں کیسے کیسے
مکیں ہو گٔیٔے لا مکاں کیسے کیسے
ھؤے ناموَر بے نشاں کیسے کیسے
زمیں کھا گٔیٔ آسماں کیسے کیسے
*جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے*
*یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے*
اجل نے نہ کسریٰ ہی چھوڑا نہ دارا
اسی سے سکندرسا فاتح بھی ہارا
ہر ایک چھوڑ کے کیاکیا حسرت سدھارا
پڑا رہ گیا سب یہیں ٹھاٹ سارا
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ بسم الله الرحمن الرحيم ⛲
🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤
🔖 27 شعبان 1441ھ 💎
🔖 21 اپریل 2020ء 💎
🔖 08 بیساکھ 2077ب 💎
🌄 بروز منگل Tuesday 🌅
🌹 حج مبرور کی فضیلت !
🔹 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے اللہ کے لیے اس شان کے ساتھ حج کیا کہ نہ کوئی فحش بات ہوئی اور نہ کوئی گناہ تو وہ اس دن کی طرح واپس ہو گا جیسے اس کی ماں نے اسے جنا تھا۔🔹
📗«صحیح بخاری -1521»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
*السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ*
*Let's Understand Quran*
سورة الفاتحہ
*مَـٰلِكِ یَوۡمِ ٱلدِّینِ 《4》*
مالک ہے جزا کے دن کا
Master of The Day of Judgment
🍂 کیا آپ جانتے ہیں ؟
"زمھریر" جھنم کا ایک حصہ ہے،
جہاں اہل جہنم کو شدید سردی کا عذاب ہو گا
[سورة الدھر ؛ 13]
😶😶😶😶silent MsG😶😶😶
*دل کے کھوٹ کا پتہ چلانے کیلئے دل کا ڈائی سیکشن نہيں کرنا پڑتا بدلے لہجے ، بدلے رویے اور بدلی ہوئی نظریں ہی اس کا پتہ بتا دیتی ھے*
😶😶😶RoSe😶😶





غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے 🙁
سمجھدار وہی ہوتا ہے جو جلدی سے اپنی غلطی دوسروں پہ ڈال دے😌😄RoSe😝😜😂✌🏻
اس نے کہا میری قسمت خراب ہے..
میں نے بول دیا....🙊
تے شکل کیہڑی چنگی آ😱 😝😏😬😬😝
اب اسکی Dp نہیں show ہو رہی 🤐
😁😁😁
😄😆😄RoSe😆😄😆
بابا جی کہتے ہیں کہ لڑکی کو میک اپ کٹ گفٹ کرنا 😬😬
باندری ہتھ ماچس پھڑان والا حساب جے🤨🙈🙈🙈 RoSe😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain