Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

لاک ڈاؤن کے 19 ویں دن ایک عورت نے فیس بک پہ اپنا سٹیٹس اپ لوڈ کیا،
“شوہر چاہیئے”
150 عورتوں نے کمنٹ کیا میرا لے جاؤ۔
اس عورت نے کہا مانگ نہیں رہی پوچھ رہی ہوں 😂
😂😂RoSe😂😂

RoSe_LoVe_007
 

سنو لڑکیوں
روز روز کے میک اپ سے جان چھڑاؤں
ماسٹر پینٹ کرا کے سالوں تک موج اڑاؤں😂😂😎
🌹🌹RoSe... 🌹🌹🌹

RoSe_LoVe_007
 

:-
_ چاہنے والے بہت ملیں گے 🙃🔥
-تم نبھانے والا ڈھونڈنا 🥀🖤_"
🌹🌹RoSe🌹🌹

Sad poetry
R  : Sad poetry.. - 
RoSe.... 🌹🌹
R  : RoSe.... 🌹🌹 - 
RoSe_LoVe_007
 

محبت وں میں ہر ایک لمحہ وصال ہوگا یہ طے ہوا تھا
بچھڑ کے بھی ایک دوسرے کا خیال ہوگا یہ طے ہوا تھا
بچھڑ گۓ ہیں تو کیا ہوا کہ یہی تو دستور زندگی ہے
جدائیوں میں نہ قربتوں کا ملال ہوگا یہ طے ہوا ہے
وہی ہوا ہے نا بدلتے موسم میں تم نے ہم کو بھلا دیا ہے
کوئی بھی رت ہو، نہ چاہتوں کو زوال ہو گا یہ طے ہوا ہے
یہ کیا کہ سانسیں اکھڑ رہی ہیں سفر کے آغاز ہی میں یاروں
کوئی بھی تھک کر نہ راستے میں نڈھال ہوگا یہ طے ہوا تھا
چلو کہ فیضان کشتیوں کو جلا دے گمنام ساحلوں پر
کہ اب یہاں سے نہ واپسی کا سوال ہوگا یہ طے ہوا تھا۔🌹🌹RoSe🌹🌹💕

🌹GOLdeN LInEs🌹
R  : 🌹GOLdeN LInEs🌹 - 
RoSe_LoVe_007
 

*🍃🌿اسـلامک پھــول🍃🌿*
🌹 *"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"*
*”لذتوں کو توڑنے والی ( یعنی موت ) کو کثرت سے یاد کیا کرو“*
(جامع ترمزی_حدیث:2307)
🌻🌴🌻🌴🌻🌴
*"نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"*
*"تم میں سے کوئی شخص ایمان والا نہیں ہو گا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ نہ چاہے جو اپنے نفس کے لیے چاہتا ہے۔"*
(صحیح بخاری_حدیث:13)
🌹🌹RoSe🌹🌹

RoSe_LoVe_007
 

اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی
جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی
مخلوق خدا جب کسی مشکل میں ہو پھنسی
سجدے میں پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی
ہر شخص سر پر کفن باندھ کے نکلے
حق کے لیے لڑنا بغاوت نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
🌹🌹RoSe🌹🌹🌹

Funny joke
R  : Hahahahah 😂😆😂😇😑😇😆 - 
💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔

💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔🌹🌹RoSe🌹🌹
R  : 💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔 💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں - 
*زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ ... کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیــــں ..🌹🌹RoSe🌹🌹
R  : *زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ ... کبھی کبھار بہت چھوٹی - 
"_- ❤"___💞
خدا کی محبت کا انداز بھی کمال ہے ❤ سب کچھ دے کے بھی کہتا ہے کہ ہے کوئی مانگنے والا____؟؟؟
🌹🌹RoSe🌹🌹
R  : "_- ❤"___💞 خدا کی محبت کا انداز بھی کمال ہے ❤ سب کچھ دے کے بھی کہتا ہے کہ - 
RoSe_LoVe_007
 

لوگ یہ نہیں جانتے کہ قیامت کے دن ان کے ساتھ کیا ہوگا لیکن یہ ضرور جانتے ہیں کہ لوگوں کے ساتھ کیا ہوگا....!!!
🌹🌹RoSe 🌹🌹

سدا آپﷺکی نظروں میں رہوں بیشک آخری صفوں میں رہوں صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّم 🌹🌹RoSe🌹🌹
R  : سدا آپﷺکی نظروں میں رہوں بیشک آخری صفوں میں رہوں صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ - 
RoSe_LoVe_007
 

*✍🏻اپنے رب سے اخلاص رکھنے والے کی مثال ریت پر چلنے والے کی ہے کہ چلنے کی آہٹ سنائی نہیں دیتی لیکن قدموں کے نشان نظر آتے ہیں!*❤
*✍🏻 سنہرے حروف 📒*
🌹🌹RoSe🌹🌹

RoSe_LoVe_007
 

🌹 *امت دنیا میں بے حد مشغول تھی ہر شخص کا ایک ہی رونا تھا وقت نہیں ہے رب تعالی نے سب کو فراغت دے دی ہے۔*
🌹🌹RoSe🌹🌹🌹

RoSe_LoVe_007
 

GOOD MORNING HAVE A NICE DAY 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*تم اپنے دل کو ہوس کا غلام مت کرنا*
*ضمیر بیچ کر دنیا میں نام مت کرنا*
*کسی چھت سے گرو تو کوئ بات نہیں*
*کسی کی نگاہ سے گرنے کا کام مت کرنا*
🌹🌹🌹RoSe. 🌹🌹

RoSe_LoVe_007
 

🌹🌹🌹شب بخير🌹🌹🌹
ﺟﺐ ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﻭﻧﭽﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﺩﯾﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺍﻭﻧﭽﺎﻣﻘﺎﻡ ﮐﮧ ﺁﺧﺮ ﮐﺎﺭ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭘﮩﻨﭻ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ.... ں
*

*(ارشادِ باری تعالی)*
اور اپنے پروردگار کی کتاب جو تمہارے پاس بھیجی جاتی ہے پڑھتے رہا کرو اس کی باتوں کو کوئی بدلنے والا نہیں
(سورۃ الکھف27)🕋
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹🌹🌹🌹🌹شب بخير 🌹🌹RoSe🌹🌹

RoSe_LoVe_007
 

┄┅════❁﷽❁════┅┄
*📚حــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
*✒اگر کئی مسافر ہوں تو نماز کے لئے اذان دیں اور تکبیر بھی کہیں عرفات اور مزدلفہ میں بھی ایسا کریں:*
💖سیـدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے۔ مؤذن نے اذان دینی چاہی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ٹھنڈا ہونے دے۔ پھر مؤذن نے اذان دینی چاہی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر یہی فرمایا کہ ٹھنڈا ہونے دے۔ یہاں تک کہ سایہ ٹیلوں کے برابر ہو گیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ گرمی کی شدت دوزخ کی بھاپ سے پیدا ہوتی ہے۔
📚 #صحیح_بخاری:629
🌹 RoSe 🌹