Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

┄┅════❁﷽❁════┅┄
*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
*✒مریض کی عیادت کا ثواب:*
🍂ابو فاختہ سعید بن علاقہ کہتے ہیں کہ علی رضی الله عنہ نے میرا ہاتھ پکڑ کر کہا: ہمارے ساتھ حــسن کے پاس چلو ہم ان کی عیادت کریں گے تو ہم نے ان کے پاس ابوموسیٰ کو پایا۔ تو علی رضی الله عنہ نے پوچھا: ابوموسیٰ کیا آپ عیادت کے لیے آئے ہیں؟ یا زیارت «شماتت» کے لیے؟ تو انہوں نے کہا: نہیں، بلکہ عیادت کے لیے آیا ہوں۔ اس پر علی رضی الله عنہ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے:
*🎋”جو مسلمان بھی کسی مسلمان کی صبح کے وقت عیادت کرتا ہے تو شام تک ستر ہزار فرشتے اس کے لیے استغفار کرتے ہیں۔ اور جو شام کو عیادت کرتا ہے تو صبح تک ستر ہزار فرشتے اس کے لیے استغفار کرتے ہیں۔ اور اس کے لیے جنت میں ایک باغ ہو گا“۔*
📚 #جامع_ترمذی969(حسن غریب)

RoSe_LoVe_007
 

*انسانی دل سے سخت اور ظالم کوئی شئے نہیـں ..... یہ تب بھی دھڑکتا ہے ... جب اِسے مر جانا چاہیے ......!!!*💞💞💞
🌹🌹RoSe🌹🌹

RoSe_LoVe_007
 

*کبھی کبھی زندگی جینے کے لئے چند لمحات کافی ہوتے ہیــــں ... اور کبھی کبھی پوری زندگی بھی کم پڑ جاتی ہے .....!!!*💞💞💞
💕💕RoSe💕💕💕

💕زمانہ روٹھ جاۓ چھوٹ جاۓ کچھ نہیں پرواہ 💞

💕نا چھوٹے ہاتھ سے دامن تمہارا یا رسول اللّه ﷺ💞


💚️صَـلیَّ اللهُ  عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ💚

🌹🌹RoSe🌹🌹🌹
R  : 💕زمانہ روٹھ جاۓ چھوٹ جاۓ کچھ نہیں پرواہ 💞 💕نا چھوٹے ہاتھ سے دامن تمہارا - 
RoSe_LoVe_007
 

*☘ وبائی امراض سے حفاظت کی دعائیں ⑭*
☑ رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله وسلم فرماتے ہیں : « جس نے سورۃ البقرة کی *آخری دو آیتیں* رات میں پڑھ لیں تو وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی ».
*📗 |[ متفق عليه : ❪٥٠٠٩-٨٠٨❫ ]|*
🔘 امام النووي رحمه الله فرماتے ہیں : « ایک قول یہ ہے کہ اس کے معنی ہیں کہ یہ "آیات اسے پڑھنے والے کو" *قیام اللیل* سے کفایت کرجاتی ہیں، اور ایک قول ہے کہ یہ "آیات اسے پڑھنے والے کو" *شیطان سے محفوظ* رکھتی ہیں، اور ایک قول ہے کہ یہ "آیات اسے پڑھنے والے کو" *آفات سے محفوظ* رکھتی ہیں۔ اور اس سے یہ تمام اقوال بھی مراد ہوسکتے ہیں ».
*📗 |[ شرح النووي على مسلم : ٩١/٦
🌹🌹RoSe🌹🌹

RoSe_LoVe_007
 

*💎 سلسلة الأحاديث الصحيحة : (159) 💎*
🌹 سيدنا أنس بن مالك رضي الله تعالى عنه سے روایت ہے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا :
*« اللہ تعالیٰ نے رحم مادر پر ایک فرشتہ مقرر کر دیا ہے اور وہ کہتا رہتا ہے کہ اے رب! یہ «نطفة» قرار پایا ہے۔ اے رب! اب «علقة» یعنی جما ہوا خون بن گیا ہے۔ اے رب! اب «مضغة» (گوشت کا لوتھڑا) بن گیا ہے۔ پھر جب اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ اس کی پیدائش پوری کرے تو وہ پوچھتا ہے اے رب لڑکا ہے یا لڑکی؟ نیک ہے یا برا؟ اس کی روزی کیا ہو گی؟ اس کی موت کب ہو گی؟ اسی طرح یہ سب باتیں ماں کے پیٹ ہی میں لکھ دی جاتی ہیں، دنیا میں اسی کے مطابق ظاہر ہوتا ہے ».*
📘 [ صحیح البخاري : ٦٥٩٥ ]
🌹🌹RoSe🌹🌹

RoSe_LoVe_007
 

┄┅════❁﷽❁════┅┄
*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
*✒بلند آواز سے امام کے ساتھ آمیــــن کہنے کی فضیلت:*
☀ابو ہریرہرضی الله عنہ سے مروی ہے كہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
*جب قاری(امام)آمیـــن كہے ، تو تم بھی آمیـــن كہو۔ كیونكہ اس وقت فرشتے بھی آمیــن كہتے ہیں ۔اور جس شخص كی آمین فرشتوں كی آمین كے موافق ہو گئی ، اس كے پچھلے تمام گنــاہ معـــاف كر دیئے جـائیــں گے-*
📚 #السلسلة_الصحیحة :498

RoSe_LoVe_007
 

*💎 سلسلة الأحاديث الصحيحة : (160) 💎*
🌹 سیدنا عبداللہ بن عباس رضي الله تعالى عنهما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا :
*« میں نے جنت میں جھانکا اور اس میں فقراء کی اکثر تعداد دیکھی، پھر میں نے آگ (جہنم) میں اوپر سے دیکھا اور اس میں اکثر تعداد عورتوں کی دیکھی ».*
📘 [ مسند الإمام أحمد : ٢٠٨٦ ]
🚀 https://t.me/HadeethERasoo*💎 سلسلة الأحاديث الصحيحة : (160) 💎*
🌹 سیدنا عبداللہ بن عباس رضي الله تعالى عنهما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا :
*« میں نے جنت میں جھانکا اور اس میں فقراء کی اکثر تعداد دیکھی، پھر میں نے آگ (جہنم) میں اوپر سے دیکھا اور اس میں اکثر تعداد عورتوں کی دیکھی ».*
📘 [ مسند الإمام أحمد : ٢٠٨٦ ]

RoSe_LoVe_007
 

┄┅════❁﷽❁════┅┄
*📚 حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
*❃☜(41)والدین کی نافرمانی کرنا اور رشتے داری توڑنا حـرام ہـے*
🌴سیــدنا عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
*💕''سب سے بڑی اور کامل نیــکی یہ ہے کہ آدمی اپنے والد کے دوستوں کے ساتھ تعلقات جــوڑ کر رکھے(یعنی باپ کی محــبت اور دوستی کو نبھائے)۔''*
📚(صحیح مسلم،کتاب البر والصلة والادب ،رقــم الحــدیث:٢٥٥٢)
─━•<☆⊰✿❣✿⊱☆>•━─
📖 ریاض الصالحیـــــــن
🔍حــــدیث نمبـــر : 341
🌹🌹RoSe🌹🌹

RoSe_LoVe_007
 

🌹 اس زندگی کی سب سے عظیم متاع رب تعالی کی محبت اس کا قرب اس سے کلام کرنا اس کے آگے آنسو بہانا اسے دل کے قریب رکھنا ہے۔
🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹

RoSe_LoVe_007
 

😶😶😶SiLent😶Msg😶😶😶
🌹 اگر انسان گھر میں ٹِک کر نفع بخش امور میں مشغول ہو جائے تو اس کے لیے گھر کشادہ کر دیا جاتا ہے اگر فارغ رہے تو اس کے لیے گھر کٹہرا بن جاتا ہے خواہ کتنا ہی وسیع ہو۔
😶😶😶RoSe😶😶

RoSe_LoVe_007
 

🌹 پھولوں کی مہک کچھ دن بعد ختم ہو جاتی ہے مگر اچھے سلوک اور اخلاق کی مہک انسان کی موت کے بعد بھی قائم رہتی ہے۔
😢😢😢RoSe😢😢

RoSe_LoVe_007
 

🌹 *ہماری قوم ہر دوسری چیز کو قیامت کی نشانی کہہ دیتی ہے لیکن مجال ہے کہ اتنی قیامت کی نشانیاں دیکھ کر بھی جو ہم نے اپنا قبلہ درست کیا ہو!*
🌹🌹🌹😶RoSe 😶😶🌹🌹🌹

RoSe_LoVe_007
 

🌹 کچھ درد، کچھ لوگ، کچھ وعدے ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جو انسان کو ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیتے ہیں۔
😶😶😶😧RoSe😶😶😶

RoSe_LoVe_007
 

🌹 ہمارا احساس بھی عجیب ہوتا ہے کسی کے لیے ساری عمر نہیں بدلتا تو کسی انسان کے لیے لمحوں میں بدل جاتا ہے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت تک بدل جاتی ہے۔
😶😶😶RoSe😶😶

RoSe_LoVe_007
 

🌹 *مشکل وقت مستقل نہیں ہوتا اور خود کو پہلے سے بہتر بنانے کے لیے ہوتا ہے دانا لوگ مشکل وقت کو سیکھنےکا وقت کہتے ہیں۔*
🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹

ألَا إنَّما الإنسانَ ضيفٌ بأهلهِ
يُقيمُ قليلًا عندَهم ثمَّ يرحلُ
شعر

انسان اپنے اہل خانہ کے پاس بس مہمان ہے،جو مختصر قیام کے بعد روانہ ہو جاتا ہےقدر کریں ایک دوسرے کی۔۔۔
🌹🌹🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹🌹🌹🌹
R  : ألَا إنَّما الإنسانَ ضيفٌ بأهلهِ يُقيمُ قليلًا عندَهم ثمَّ يرحلُ شعر  - 
RoSe_LoVe_007
 

*انسان اس کائنات کا معجزہ ہے اور وہ ضائع ہو جائے یہ قدرت کو منظور نہیں ۔۔بھٹکتے انسان ہی ہیں ۔۔۔* *مگر ۔۔ہدایت بھی تو وہی پاتے ہیں ۔۔ لیکن اس کے لیے انسان کا انسان ہونا شرط ہے....!!!*💞💞🌹🌹🌹🌹RoSe💞🌹🌹🌹

RoSe_LoVe_007
 

👍👍silent😶msg👍👍👍
*ضروریات ان کو کہتے ہیں جن کو پورا کئے بغیر جینا مشکل ہوتا ہے اور* *خواہشات وہ ہوتی ہیں جن کو پورا کرنے کے چکر میں جینا مشکل ہوجاتا ھے۔....!!!*💞💞💕💕RoSe💞

Subha bakhair
R  : *توبہ صرف گلٹ محسوس کرنے یا سوری بول دینے کا نام نہیں ہے* *توبہ راستہ بدلنے -