انگلش کا "A" سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ ہے،
دنیا کے تقریباً 99 فیصد انسانوں، چیزوں اور جگہوں کے ناموں میں "A" لازمی لکھا جاتا ہے،
لیکن آپکو یہ جان کر بڑی سخت حیرانگی ہوگی کہ انگلش کی گنتی میں 1 سے 999 یعنی، One سے Nine Hundred Ninety Nine تک کے ہندسوں میں کہیں بھی لفظ "A" استعمال نہیں ہوا۔
کیوں پھر ہے ناں حیرانگی والی بات، اور اگر آپکو یہ بات آج ہی پتہ چلی ہے تو پھر شکریہ تو بنتا ہے۔۔۔!👍👍RoSe👍👍
جو لوگ کہتے تھے کہ نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے
" ڈارک سرکل" بن جاتے ہیں اب سو سو کے اُن کے چہرے سوجے ہوئے ہیں😆😆😆
😜😜😜RoSe😜😶😜
ہر کسی کو صفائی دینے سے گریز کیجئے
خود میں اور جھاڑو میں فرق رکھیے 😎
👍👍👍👍RoSe.. 👍👍👍👍
لڑکے کی شادی کے لئے جس لڑکی کو دیکھنے پورا خاندان جاتا ہے بعد میں وہ لڑکی اکیلے ہی پورے خاندان کو دیکھ لیتی ہے 😷😂😂😂
💓💓💓😀RoSe😀💕💕💕

*زندگی ایک کمزور ڈور کی مانند ہے جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے ....!!!!*
*جو مختصر گھڑیاں ہمیں نصیب ہیں کوشش کریں کہ انھیں اس انداز میں استعمال کریں کہ آپکی دنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں۔۔۔.*
🌹🌹🌹🌹Rose🌹🌹🌹
*ایک دوسرے کے لیے دعائیں مانگنا*
*اللّٰہ پاک*
*کا پسندیدہ اور قبولیت والا عمل ہے*
*دل سے نکلی ہر دعا تقدیر کو بدل دیتی ہےـ*
*دعا کیجئیے*
*دعا دیجئیے*
*دعا لیجیئے* ❤
💗💗💗RoSe💗💗💗
*زندگی کسی کی خوش نہیـں ہوتی ... بس یہ اپنی اپنی اداکاری پر منحصر ہے ... کہ آپ کتنا اداکاری کر سکتے ہیــــں ......!!!*💞💞RoSe💞




دل معتبر سنبھل جا، تیرے دن آخری ہیں
میں جب بھی گیا مصر، تجھے بیچ آوں گا
💗💗💗RoSe💗💗💗
اسے گمان تھا میں پھر رابطہ کروں گا
میں نے رویہ اپنایا اسی کا اور حیران کر دیا.
🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹
مرشد ہمارے شہر میں حکیم مر گئے
مرشد ہمارا مرض لا علاج رہ گیا....!
🌹🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹!
اچھا تو تیرے ذریعے__آزمائش ہوئی میری ؟
ہائے تجھے چھین کر صبر سکھایا گیا مجھے !
💗💗💗💗RoSe💗💗💗💗

*" کمزور لوگ بدلا لیتے ہیں*
*مضبوط لوگ معاف کرتے ہیں*
*ذہین لوگ نظر انداز کرتے ہیں..."*
🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹🌹

*_🌷🌷❣❣🌷🌷_*
اگر بے حجاب کھلے سر اور تنگ کپڑے پہن کر گھومنا اور اپنے چہرے یا جسم کی نمائش کرنا ماڈرن ازم کہلاتا ہے تو اس لہاظ سے جانور سے زیادہ مارڈن تو کوئی نہیں ہو سکتا....!!!!
>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<
*_🌷🌷❣📚❣🌷🌷_*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain