*_صدیوں کا رتجگا .. میری راتوں میں آ گیا_*
*_میں اک حسیں شخص کی باتوں میں آ گیا ......._*
*_#_😊😊😊RoSe😊😊💯✍*_
شرمندہ ھوں ان پھولوں سے جن کو تیرے لئے شاخوں سے جدا کیا۔۔
. . . . . . 💗💗RoSe💗💗 . . . . .
وہ میرے ھاتھوں میں ھی سوکھ گئے تیرا انتظار کرتے
کرتے ...۔
.
🌷🌷_*
لاکھ گلاب لگاؤ تم اپنے گھر کے آنگن میں پھر بھی خوشبو تو بیٹی کے آنے سے ہی ہوتی ہے....!!!
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷🌷_*
زندگی کا تجربہ تو نہیں پر اتنا معلوم ہے چھوٹا آدمی بڑے موقع پر کام آ جاتا ہے اور بڑا آدمی چھوٹی سی بات پر اوقات دکھا دیتا ہے....!!!!
🌹🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹🌹
کسی کو اتنا نہ ستا ؤ کہ وہ زندگی کی بازی ہی ہا ر جائے RoSeیؔ
مسلسل با رشوں سے گِر جا تے ہیں کبھی کبھی پکے مکان بھی.
سچا پیار تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک طرف سے ہوتا ہے
جو دونوں طرف سے ہو ۔۔۔۔۔۔۔اسے قسمت کہتے ہیں
🌹🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹🌹
موبائل چلانے دے غالب گھر مے بیٹھ کر
یا وہ جگہ بتا جہاں پولس نہیں
😆😆😜😜😆RoSe😆😅😅😂😂
بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!!
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے.!!
💔💔💔RoSe💔💔
بہُت کر لی تیرے حُسن پہ شاعری
اَب تیرے کرتوُتوں پر کتِاب لکھوں گا🔥
😠😠😠RoSe😠😠😠
بات وفاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتے
بات نصیب کی تھی کچھ۔ کر نہ سکے
💗💗💗💗RoSe💕💕💕💕
برباد کرکے مجھے اس نے کہا پھر کرو گے محبت💔
زخمی زخمی تھا دل مگر ھونٹوں نے کہا انشااللہ❤
🌼🌼🌼🌼RoSe.. 🌼🌼🌼🌼
مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ
خود ٹوٹ جاتے ہیں کسی کا دل نہیں توڑتے
✍🏻✒🥀
👍👍👍👍RoSe👍👍👍
کہیں بھی کوئی پروبلم ہو مجھے بلا لیا کرو۔🔥🙊
مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے 🙃
😆😆😆😆RoSe😆😆😆😆
یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں،
ساغر
ہر شخص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد،
💓💓💓💓RoSe💓💓💓
میں کبھی بھی کوئی غلطی دوسری بار نہیں کرتا
تیسری چوتھی بار ضرور کرلیتا ھوں🙄پر دوسری بار کا تو سوال ہی پیدا نہیں ھوتا🥴
🌹🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹
حسرتِ دیدار بھی عجب چیز ہے غالب
محبوب سامنے بھی ہو تو غور سے دیکھا نہیں جاتا،
💗💗💗RoSe💗💗💗
*"یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں"..*
*"تیری یاد کا آنا،،،،، تیرے دیدار سے کم تو نہیں".. ❤*
💗💗💗💗RoSe... 💗💗💗💗
*_🌷🌷❣🌷🌷_*
اپنوں کی غلطیاں بھی اپنی ہی ہوتی ہیں مل جل کر سدھار لینی چاہئیں ”انا“ اور ”تکبر“ کی دستار باندھ کر دوسروں کے جھکنے کا انتظار نہیں کرنا چاہیے یہی رشتوں کی بقاء کا راز ہے....!!!!
💕💕💕💕💕RoSe💕💕💕💕
Don't fall for sweet words, Fall for sweet efforts😊
🌹🌹🌹🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹🌹🌹
انتظار تو ھم تیرا ساری عمر کر لےگے💖
بس خدا کر ے_____تو بیوفا نا نکلے💖 . ▁💘
💗💗💗RoSe💗💗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain