Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

#جن_کے_یار______کمال_ہوتے_ہیں...👨 ❤️ 👨
#وہ_لوگ_دنیا_میں_بے_مثال_ہوتے_ہیں...🔥😘
😊😊😊😊RoSe😊😊😊

RoSe_LoVe_007
 

*وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!*
.
*گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*✌️🙄🔥🌺🌺🌺RoSe🌺🌺

RoSe_LoVe_007
 

#دھول_قدموں_کی_سمجھتے_ہیں_ہم_انہیں_👆🔥🤫
#وہ_جو_ہم_کو_مٹانے_کی_بات_کرتے_ہیں_🤬💯💪
💪💪👍👍RoSe👍👍👍

RoSe_LoVe_007
 

توًِں کلاً اِی نیئَِ سڑَدِا ,,,,🔥🔥🔥
ِ َشریکاِ 👉👉👉
بِڑیَ #دنیاَ سڑدیَِ اَےً #ساڈے توَںِ,,,,💪💪
✌😛😜
👈🔥RoSe🔥🔥

RoSe_LoVe_007
 

🛡_* 🌻🛡
*_✍✒_خود غرض لوگوں سے دوستی اور پیار کرنے کا مطلب اپنے آپ کو زلیل کرنے کے سوا اور کچھ نہیں*
👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*
💗💗💗💗RoSe💗💗💗💗

RoSe_LoVe_007
 

ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﭽﯽ ﻋﻤﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ، ﭼﮩﺮﮮ ﭘﮧ ﺑﮍﮬﺎﭘﺎ ﺍُﻭﮌﮪ ﻟﯿﺎ
ﺑﻮﺟﮭﻞ ﭘﻠﮑﯿﮟ ، ﺑﻨﺠﺮ ﺳﭙﻨﮯ ﮨﻢ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﻭﺭﺛﮯ ﻣﯿﮟ
🌴🌴🌴🌴RoSe🌴🌴🌴

RoSe_LoVe_007
 

*٢۔استغفار گناہوں کے مٹانے اور درجات کی بلندی کا ذریعہ ہے*
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
''اللہ تعالی جب جنت میں نیک بندے کے درجہ کو بلند فرمائے گا تو بندہ عرض کرے گا :پروردگار یہ مرتبہ مجھے کیسے ملا؟ اللہ تعالی فرمائے گا تیرے لئے تمہارے بچوں کے استغفار کے سبب.''
(مسند احمد'شعیب ارنؤوط نے اس کی سند کو حسن قراردیا ہے)

RoSe_LoVe_007
 

*استغفار کے فوائد*
*قرآن وسنت کی روشنی میں* 🍁
استغفار کے بہت سے فوائد ہیں جنمیں سے چند درج ذیل ہیں:
*١۔استغفار گناہوں کی بخشش کا ذریعہ ہے*
ارشاد باری تعالی ہے
وَمَن یَعْمَلْ سُوء اً أَوْ یَظْلِمْ نَفْسَہُ ثُمَّ یَسْتَغْفِرِ اللّہَ یَجِدِ اللّہَ غَفُوراً رَّحِیْما
"جو شخص کوئی برائی کرے یا اپنی جان پر ظلم کرے پھر اللہ سے استغفار کرے تو وہ اللہ کو بخشنے والا'مہربانی کرنے والا پائے گا''
(سورئہ نساء:١١٠)
*

RoSe_LoVe_007
 

*مسلمان آپس میں دو ہاتھ کی طرح ہیں.جس طرح ایک ہاتھ کی گندگی کو دوسرا ہاتھ دھو کر دور کرتا ہے ,اسی طرح ایک مسلمان دوسرے مسلمان کے منکرات اور خراب عادات کو* *نصیحت کے ذریعہ دور کرتا ہے* ....!!!!!
🌺🌺🌺🌺🌺RoSe🌺🌺🌺🌺

RoSe_LoVe_007
 

*جانور جب بھوکا ہو یا خطرے میں ہو تو انتہائی خطرناک ہوتا ہے ......!!!*
*جبکہ انسان جب پیٹ بھرا اور طاقتور ہو تو انتہائی خطرناک ہوتا ہے ......!!!*💞💞💞💞RoSe💞💞💞

RoSe_LoVe_007
 

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
*رشـتـہ ایســا ہـــو جــس پــہ نــاز ہــو*
*کـل جـتـنــا تھــا اتـنــا ہـی آج ہــو*
*رشتہ صــرف وہ نہیـــں ہــوتــا*
*جــو غـم یــا خــوشــی ہــی میــں ســاتـھ دے*
*بــلــکہ رشتہ تـــو وہ ہـــوتـــا ہــے*
*جــو ہمیشہ اپنــے پن کا احســـاس دے*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*
🌺🌺🌺🌺🌺RoSe🌺🌺🌺🌺🌺

RoSe_LoVe_007
 

🌻🌺🌻🌺🌻🌺
اور جس کے لیے
*اللّه* کافی ہو جائے
اسے دوسرے *سہاروں* کی
*ضرورت* نہیں رہتی
🌻🌺🌻🌺🌻🌺
*فضول باتوں سے خاموشی*
*لاکھ درجے بہتر ہے⁦*
🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷
بـےبس *انســـان* کا
بہترین علاج اُسکا
*الــلّـــه* کے حضور *سجـــدہ* ھے
🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹
*دنیـــا* میں تمھارے لیے
*بدتـــرین* سزا یہ ہےکہ
*اللّـــه* تمھاری *زبـــان* سے
اپنے *ذکــر* کو روک لے
🌳🌳🌳🌳RoSe🌳🌳🌳🌳
*🍂اســـلامک پھول🍂*

RoSe_LoVe_007
 

❣🤲🏻🌙۔
*جو شخص آپ کو رات کے دو 2 بجے ہنساۓ یہاں تک کہ آپ کو اپنے منہ پر ہاتھ رکھنا پڑے تاکہ کوئی آپ کی آواز سے جاگ نہ جاۓ، پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ آپ کو اُسی شخص کی وجہ سے رات کے دو 2 بجے منہ پہ ہاتھ رکھ کر رونا پڑتا ہے تاکہ آپ کے رونے سے کوئی جاگ نہ جاۓ*
Bt krwi hy pr schhi hy...
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*
🌴🌴🌴🌴🌴RoSe🌴🌴🌴🌴🌴

RoSe_LoVe_007
 

❣🤲🏻🌙۔
*جب میاں بیوی کے حالات خراب ہوں تو ہمارے ہاں کچھ خاص خواتین اپنی دوستوں کو مشورہ دیتی ہیں. "اتنی پڑھی لکھی ہو طلاق لے کر اپنا کریئر کیوں نہیں شروع کرلیتی" کیا وہ خواتین یہ مشورہ نہیں دے سکتیں."اتنی پڑھی لکھی ہو خاوند سے بات کرکے اس مسئلہ کا کوئی حل کیوں نہیں تلاش کرتیں*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں 🌙
🌷🌷🌷🌷🌷RoSe🌷🌷🌷🌷🌷

RoSe_LoVe_007
 

❣🤲🏻🌙۔
*کسی کا دل رکھنا اپنی جگہ ہے لیکن سچ پوچھیں تو اعتبار دوسری باری کا ہرگز حقدار نہیں ہوتا محبت میں بد دُعا کا تصور نہیں ہوتا، جو دسترس سے نکل گیا خدا اسے خوش رکھے اور جس کی دسترس سے نکلا خدا اسے صبر دے*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*
🌙🌷🌷🌷🌷RoSe🌷🌷🌷🌷

RoSe_LoVe_007
 

ان سے پوچھ کر آنا انکے دیدار کی قیمت...
🔥
اگر وہ جان مانگیں تو بھی سودا منظور کر آنا...
💓💓💓💓RoSe💓💓💓💓

RoSe_LoVe_007
 

چند گھٹیا قسم کے کیڑوں کی وجہ سے عورت ذات کی وفا بھی بدنام ہےاور مرد کی محبت بھی
🌹🌹🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹🌹🌹

🦋🍄🦋🍄🦋🍄🦋 
🍃 *زندگی دوسرے کے عیبوں پر نہیں _____بلکہ______ اپنے محاسن پر بسر کرنے کا نام ہے*۔🍃
🌹🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹🌹
R  : 🦋🍄🦋🍄🦋🍄🦋 🍃 *زندگی دوسرے کے عیبوں پر نہیں _____بلکہ______ اپنے محاسن پر بسر - 
RoSe_LoVe_007
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *بہت زیادہ رنگین خواب دیکھنے سے بہتر ہے کہ انسان اپنی زندگی کی سادہ حقیقتوں کو تسلیم کر لے۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼RoSe🌿🌹🌿🌼

RoSe_LoVe_007
 

اس *شہر* میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب *بھول* گیا
اک شخص *کتابوں* جیسا تھا وہ *شخص* زبانی یاد ہوا
💕💕💕💕RoSe💕💕💕💕💕