Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

کسی کے چھوڑ جانے پر کوئی مر تو نہیں جاتا !
...
ہزاروں لوگ آتے ہیں...
ہزاروں لوگ ملتے ہیں...
کوئی دِل میں ٹھہرتا ہے..
کوئی دِل سے نکلتا ہے...
کوئی دِل میں بساتا ہے تو کوئی چھوڑ جاتا ہے..
مگر اِک بات ہے ہمدم!
کسی کے دل میں بسنے پر، کسی کے چھوڑ جانے پر...
یہ سانسیں پھر بھی چلتی ہے ، یہ دل پھر بھی دھڑکتا ہے...
تو یہ ثابت ہوا ہمدم!
کسی کے دِل میں بسنے سے، کوئی زندہ تو رہتا ہے...
کسی کے چھوڑ جانے پر کوئی مر تو نہیں جاتا...
R  : کسی کے چھوڑ جانے پر کوئی مر تو نہیں جاتا ! ... ہزاروں لوگ آتے ہیں...  - 
RoSe_LoVe_007
 

یہ فقیروں کی بزم ہے , چلے آؤ میاں
یہ بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے ہیں

RoSe_LoVe_007
 

❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺

RoSe_LoVe_007
 

6. گھر میں استعمال ہونے والے 🧹جھاڑو میں 1530 تیلے ہوتے ہیں،
Just fun no bed comments...

RoSe_LoVe_007
 

5. 😁کنگھی میں 20 موٹی اور 34 باریک ڈنڈیاں ہوتے ہیں،😂

RoSe_LoVe_007
 

3: دولہے کا سہرا سہانا لگتا ہے گانے میں 44 بار 💗دھڑکن کا لفظ آیا ہے،😊😊😊

RoSe_LoVe_007
 

خاموشیاں بول دیتی ہے
جنکی باتیں نہیں ہوتی
عشق وہ بھی کرتے ہیں
جنکی ملاقاتیں نہیں ہوتی
❤️❤️👈

RoSe_LoVe_007
 

وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥
میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

RoSe_LoVe_007
 

پٹھان ایئر ہوسٹس سے😉
تمہارا شکل ہمارا بیوی سے ملتا ہے😃
ایئر ہوسٹس:: بکواس بند کرو😕
پٹھان:: ماشاءاللہ زبان بھی ملتا ہے😂😂😜

RoSe_LoVe_007
 

*انسان سب کچھ ہو سکتا ہے - لیکن قابل اعتبار نہيں ہو سکتا ، اسے بھی جب موقع ملتا ہے - ڈسنے سے باز نہيں آتا ھے....!!!*💞💞💞

R  : Good morning have a good day - 
R  : Golden words.... - 
R  : Sweet Dreams sweet couple... - 
RoSe_LoVe_007
 

محبت خود سکھا دیتی ہے راضی با رضا ہونا
عشق جب کامل ہو جائے تو پھر شکوے نہیں رہتے

RoSe_LoVe_007
 

میں سورج کے ساتھ رہ کر بھی بھولا نہیں ادب
لوگ جگنو کا ساتھ پا کر مغرور ہو گئے

RoSe_LoVe_007
 

لوگ منتظر ہی رہے ہماری ذلت و زوال کے
خدا نے بھی دیے ہمیں حوصلے کمال کے

RoSe_LoVe_007
 

گہری باتیں سمجھنے کے لئے
گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں

RoSe_LoVe_007
 

نظریں اٹھانا نہ سیکھ ۔۔۔۔۔۔۔
نظروں کو جھکانا سیکھ۔۔۔

RoSe_LoVe_007
 

کچھ لوگ ہم کو پا کر بھی۔۔۔۔!!
ہم سے بہتر کی تلاش میں تھے۔۔!!!
🔥

RoSe_LoVe_007
 

شب کو گاوں میں روشنی جب نہیں ہوتی
پکڑ کر جگنو تیری تصویر دیکھا کرتا ہو.!!