"_رشتوں کی قدر کیجئے کیونکہ پھر تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں کر سکتی🔥💔"
*جان لیوا سوال چھوڑوں گا اور وضاحت نہی کروں گا میں*
*اب تیرا مقبرہ بھی بن جاۓ تو زیارت نہی کروں گا میں*
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں
پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہییں
🔥
زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔
میرے گائوں میں مجھے دیکھنے آیا ہوگا
سیر کرنے تو وہ کاغان بھی جا سکتا تھا۔۔۔!!
🖤
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *سب سے بَڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كے دِل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دِل صاف رکھنا آپ كے اختیار میں ہے۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *تربِیَت کے بغیر تعلیم جہالت بڑھانے کے سِوا کُچھ نہیں کرتی۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *جیسی محبت آپ اپنے ماں باپ سے کریں گے ویسی ہی محبت آپ کی اولاد آپ سے کرے گی۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *جب تم رب تعالی کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہر کر کے اور رب تعالی کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جائے گا۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺨﻠﺺ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﺷﺘﮧ ﺟﻮﮌﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺍﭼﮭﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺑُﺮﮮ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *خود غرض لوگوں سے دوستی اور پیار کرنے کا مطلب اپنے آپ کو ذلیل کروانے کے سوا اور کچھ نہیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
ایک انسان کا دل جیتنا، ہزاروں قلعے فتح کرنے سے بہتر ہے........
شیخ ابن العربی محی الدین
اللہ کا ہر فیصلہ انسانیت کے لیے بہتر ہوتا ہے
یہ ہو سکتا ہے کہ ہمیں سمجھ نہ آئے
لیکن اللہ اپنے بندوں پہ ظلم نہیں کرتا
چہرہ دیکھنے سے جان نہ پاؤ گے حقیقت میری.
کہیں پتھر، کہیں موتی، کہیں ائینہ ہو میں.
اداس 💔
میں کیسے گفتگو سے غیر کو اپنا بناتا ہوں 🔥
ادھر آو،یہاں بیٹھو! تمہیں جادو سکھاتا ہوں❤
عشق کا ,,ع,, عزاب تو تھا ہی
,,ش,,سے شدید ہوا تو ,,ق,, سے قہر بن گیا...
چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔💘
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں💔💘
نام نہ لو اس کم بخت محبت کا،محبت تو ہم بھی کر چُکے ہیں⚜
لو گ کہتے ہیں محبت زندگی ہے پر ہم تو کب کے مر چُکے ہیں⚜
♥🖤♥🔝
✍🏽
میری آنکھوں کو دیکھ کر ایک صاحب علم بولا
تیری سنجیدگی بتاتی ہے تجھے ہنسنے کا بہت شوق تھا
شہنشاہی نہیں فقیری دے مولا 🙏
ہم نے دنیا پر نہیں دلوں پر راج کرنا ہے❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain