Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤

RoSe_LoVe_007
 

میں اگر چاہوں تو سو رنگ بدل سکتا ہوں۔۔
تُو نے بس ایک ہی انداز میرا دیکھا ہے۔۔ 🔥💯💕✌

RoSe_LoVe_007
 

دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم...💔
"سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چھبتے ❤

RoSe_LoVe_007
 

زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔

RoSe_LoVe_007
 

میری آنکھوں کو دیکھ کر ایک صاحب علم بولا
تیری سنجیدگی بتاتی ہے تجھے ہنسنے کا بہت شوق تھا

RoSe_LoVe_007
 

میں اکثر اسکوسوچوں تو مجھے محسوس ہوتا ہے
اسے مجھ سے محبت تھی یا میرا مان رکھتا تھا 😒

RoSe_LoVe_007
 

#منافقت__ہم__سے__نہیں__ہوتی،،،🔥
#صاحب 😎
#دوستی__اور__دشمنی__سرےعام__کر__لیتے_ہںیں🔥
🔥#rana #🔥

RoSe_LoVe_007
 

#ﭘﺮﮐﺸﺶ_ﺍﻧﺪﺍﺯ_ﮨﮯ_ﺍﭘﻨﺎ_ﺻﺎﺣﺐ...😜❤
#ﺳﺎﺩﮔﯽ_ﻣﯿﮟ_ﺑﮭﯽ_ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ_ﻟﮕﺘﮯ_ﮨﮯ_ﮨﻢ...😘😊

RoSe_LoVe_007
 

عیب بہت ہونگے ہم میں مگر
تعلق کسی سے مطلب کا نہیں رکہتے.

RoSe_LoVe_007
 

*مرد داڑھی شیو کرکے عورت سے برابری چاہتا ہے ... عورت برقعہ اتار کر مرد سے برابری چاہتی ہے ... خدا کی تقسیم سے ناخوش دونوں خسارے میں ہیــــں ......!!!*💞💞
حوا کی بیٹی ☺💓

RoSe_LoVe_007
 

♥🕯امید کی کرن🕯♥
*چہرے کو صرف کالک ملنے والا پہلا ہاتھ میلا کرتا ہے*
*اس کے بعد لاکھ ہاتھ چہرے پہ کالک ملیں آدمی ان کو کبھی نہیں گنتا، صرف پہلا ہاتھ یاد رہتا ہے.....!!!*🖤🔥💫✨

RoSe_LoVe_007
 

ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے_______تم سے
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی❤

RoSe_LoVe_007
 

*چاہت،فِکر،احترام اور وفا* 💫🌸
*انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنایا* 🔥🥀

RoSe_LoVe_007
 

وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
💔
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..........

RoSe_LoVe_007
 

کونسا پھر سوال بچتا ہے
جب محبت جواب دے جائے💯🔥

RoSe_LoVe_007
 

ہاۓ لوگوں کی کرم فرماہیاں..!!
تہمتیں, بدنامیاں, رسواہیاں..!!💔

RoSe_LoVe_007
 

برا نہیں ہوں صاحب
بس آپ کو اچھا نہیں لگتا

RoSe_LoVe_007
 

نہیں یار قصور زمانے دا
اساں خود نوں آپ تباہ کیتا۔۔۔💔💯

RoSe_LoVe_007
 

تم چائے کی طرح محبت تو کرو😍♥️
میں بسکٹ کی طرح ڈوب نہ جاو تو کہنا😘
#Inoxent

R  : Hmm right.. -