زمانہ کیسے کرے گا ہمیں نظر انداز,
گلی گلی میں ہمارے دشمن, گلی گلی میں
ہمارے یار..!❤💛❣✌✌
*ٹھنڈا موسم ہلکی بارش ہاتھ میں اس کا ہاتھ تھا۔۔*
*چند قدم ہم ساتھ چلے تھے آنکھ کھلی تو خواب تھا۔..💕.*s
محبت آج بھی تم سے مگر!
دکھا کر ، بتا کر ، جتا کر نہیں❣!
میں تصور سے مطمئن ہوں
مگر آرزو ہے کہ تو روبرو آئے
بہت خوبصورت ہو تم خود کو نظر بد سے بچایا کرو 😍🙈
صرف آنکھوں 👁میں کاجل ہی نہیں ______گلے میں
لیموں مرچ 🌶اور چپل 👠بھی لٹکایا کرو😝😝😝😂
باباجی کہتے ہیں کہ شکر ہے شوہر خوبصورت ہوتے ہیں
ورنہ میاں بیوی دونوں کا بیوٹی پارلر کا خرچا کتنا زیادہ ہوتا
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂