ﻟﮍﮐﯽ -: ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺴﯽ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻫﻮ ﺟﺎﺋﮯ 😊
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ !!! ﮔﮭﺮ ﭼﻠﯽ ﺟﺎ ﺑﭽﮧ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟﮐﺮﺗﺎ...😝😜😜😛🤓
JuMMaa MubAraK to all.... Muslim...
پاکستان میں صرف #بجلی هی خالص ملتی هے 😒
😁😜😛😛
#یقین نه آۓ تو سوئچ میں هاتھ دے کے دیکھ لیں
😂😱

*خود کو بھی کبھی کبھی محسوس کر لیا کریں ... کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیــــں ........!!!*💞💞💞
*کبھی کبھی انسان انسانوں اور چیزوں کے پیچھے اتنا بھاگتا ہے ... کہ پیروں کے بجائے اس کے دل پر چھالے پڑ جاتے ہیــــں ......!!!*💞💞💞
*اعتبار تو صرف اندھوں کا کجیئے ... جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیــں دیکھی .......!!!*💞💞💞
*آپ کون سے بھروسے کی بات کرتے ہیــــں جناب ... ہم تو اپنے ہاتھ سے تالا لگا کر بھی کھینچ کر چیک کرتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞
*کہا گیا ملا کی دوڑ مسجد تک ... ملا نے جواب دیا امریکہ کی دوڑ ملا کے قدموں تک .......!!!*💞💞💞
*لوگ ہمیں پیچھے چھوڑ کر ... ہم سے آگے تو نکل سکتے ہیــــں ... لیکن برابر نہیـں آ سکتے .......!!!*💞💞💞
اُس نے کہا الوداع...
میں نے کہا شکریہ..!🙏
اُس نے کہا جاؤں میں..؟
میں نے کہا تخلیہ..!🔥
"میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا"
"تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں
"غلطی پہ ساتھ چھوڑنے والے بہت ملتے ہیں❤️✌️
لیکن غلطی پر سمجھا کے ساتھ نبھانے والے کم ملتے ہیں 🖤🥀
ایک بحری جہاز ڈوب رہا تھا۔
انگریز:یہاں سے زمین کتنی دور ہے؟‘‘
پنجابی:’’ایک کلو میٹر‘‘
انگریز نے سمندر میں چھلانگ لگا کر پو چھا ’’کِس طرف؟‘‘
پنجابی :تھَلے نُوں‘‘۔🤭😝😝😝🤫🤫
ایک شدید #کنوارہ رات کو جنگل سے گزر رہا تھا 😂😂
اس کو عجیب آوازیں آئیں
#کنوارے نے پوچھا کون ؟ اُس نے کہا: ڈائن 😂😂😂
#کنوارہ: فیر چمبڑدی کیوں نہیں 😂😂😳
پڑھی لکھی عوام حاضر ہو😊😊😊
بتاٶ ایک کلو چاول میں کتنے چاول ہوتے ہے؟😂😂
#
لڑکا : سنو___! 🙊🙈
لڑکى : جی بھائی 😌
👇
لڑکا : بس باجی گل ہی مک گئی 😐😐😂😂✊
سلطان ايوب نے کیا کمال کی با کی تھی
کہ جس قوم میں شراب اور عورت آم ہو جائے وہ قوم کبھی ترقی نہیں کر سکتی.... Aj hmary muslamno ma yhi ho rha hy....
*کسی کیلئے اتنا بھی مت گر جائیے گا۔۔ کہ جس کیلئے گرے ھوں وہ ہی اٹھانے سے انکار کر دے.....!!!*💞💞
💯
,اُف وہ تراشے ہوئے ہونٹوں____ پہ تبسم کی لکیر
ہاۓ اُن مست نگاہوں__ کا___اثر کیا کہئیے
🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain