#کوئی ساتھ نہ دے میرا #چلنا مجھے آتا ھے.. 🔥💯
ھر #آگ سے میں #واقف ھوں #جلانا مجھے آتا ھے
ایسا لگتا ہے ناراضگی ابھی باقی ہے .....
ہاتھ تھاما ہے مگر دبایا نہیں اس نے.....💕
تو چھوڑ رہا ہے توخطا اس میں تیری کیا
ہر شخص میرا ساتھ نبھاہ بھی نہیں سکتا
محبت ایک دم دکھ کا مداوا کر نہیں دیتی
یہ تتلی بیٹھتی ہے زخم پر آہستہ آہستہ
_ﺳﺐ ﺑــﺪﻝ ﮔﺌﮯ ﺁﮨﺴــﺘﮧ ﺁﮨﺴــﺘﮧ_
زندگی
_ﺍﺏ ﺗﻮ تمھاﺭﺍ ﺑﮭﯽ ﺣق ﺑﻨـــﺘﺎ ﮨﮯ_
💔
باتیں تو بہت سی ہیں مگر...
دیواروں کے منہ کیا لگنا...!!
Don't mind...
"جیسا موڈ ہو ویسا منظر ہوتا ہے"
"موسم تو انسان کے اندر ہوتا ہے"
🔥🔥🔥
اور بھی کر دیتا ہے درد میں اضافہ
تیرے ہوتے ہوے غیروں کا دلاسا دینا 💯💔🔥
#HariB 🔥

#مٹی کا #لباس ملنے کی دیر ہے بس 👆
ہر شخص مجھے #ڈھونڈۓ گا #انکھوں میں نمی لے کر.💔
Jissy na chahon wohi smny aye
Y ajib itefaq hy..
Muhbt or nfrt ho wohi br br amny ayee......😰😰😥😥
بسایا نہیں کسی کو تیرے سوا
لے سکتے ہو تم میری روح کی تلاشیاں
❤💖

لوگوں کو میسج اتے ہیں لا یو جانو اور مجھے بھائی پلیز میرا گروپ جوائن کرلے🙂😞
اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں 😐😢
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو 😝😂
وڈے آئے تسی عاشق 😆😅
ایک دن اس نے پوچھا آپ کا دل کس کے پاس ہے🙈😁مینے مسکراکے😂کہا پھیپڑوں کے پاس ہے🙉😂😂
#کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے*
#بندہ کریم لگا لے#
#دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چٹا.*
🤣😂🤣😂🤣😂
جو لڑکیاں مجھے بھائی کہتی ہیں ان سے گزارش ھے🙄
کہ اپنے ابو کی جائیداد سے میرا حصہ بھی لے کر دیں🤣🤣🤣
کچھ لوگ پکوڑوں کی طرح ہوتے ہیں
تھوڑا سا دھیان نا دو تو جل جاتے ہیں🤭😛😂
مجھے دوست نے شادی کا #کارڈ #وٹس_ایپ کیا 🙄😃
میں نے بھی پانچ ہزار کے تین نوٹ #وٹس_ایپ کر دیے 😜😜
😉😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain