Damadam.pk
RoSe_LoVe_007's posts | Damadam

RoSe_LoVe_007's posts:

RoSe_LoVe_007
 

زندگی نے میرا پیچھا نہیں چھوڑا اب تک
عمر بھر سر سے نہ اُتری، یہ بلا کیسی تھی💔🔥🥀
Usii

RoSe_LoVe_007
 

وہ ہنستا ہے تو مل جاتا ہے مجھے سکون
وہ میرا انتخاب ہے کوئی اسے اداس نہ کرے.💗💗

RoSe_LoVe_007
 

میں نے یہ سوچ کرتسبیح ہے توڑدی فرازؔ
کیا گن گن کرمانگوں اس سے ، جو بے حساب دیتاہے۔

RoSe_LoVe_007
 

یہ جو مُسکان ہے ، بِےسَاختہ لَبوں پہ میرے___
متَاعِ جَاں _____ تیرے خیال کی بدَولت ہے___

RoSe_LoVe_007
 

👩❤💋👩شادی کا شوق نہیں
صاحب
بس بچوں کی پڑھای لیٹ ھو رہی ہے😋😋
💤

RoSe_LoVe_007
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں۔*

RoSe_LoVe_007
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *میرے رب مجھے لوگوں کے دلوں پر بھاری مت ہونے دینا مجھے ہر اس انسان سے دور کر دینا جو مجھ سے دوری چاہے خواہ وہ میرے دل کے کتنے ہی قریب کیوں نہ ہو۔*

RoSe_LoVe_007
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *پچھتاوے ہمیشہ دراڑیں ہی ڈالتے رہتے ہیں سوچوں میں، یادوں میں، جگر میں یہاں تک کہ جسم و جاں میں مگر ہم اس بات کو ابھی نہیں سمجھ سکتے کیونکہ ہمیں خود کے ٹوٹنے تک کا انتظار ہے۔*

RoSe_LoVe_007
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *توڑنا بہت آسان ہوتا ہے چاہے وہ بھروسہ ہو، مان ہو یا دل ہو احساس اس وقت ہی ہوتا جب مکافات عمل کی صورت میں کوئی ایسا کرے لہذا توڑنے سے بہتر ہے کہ جوڑ کر رکھیں۔*

RoSe_LoVe_007
 

*قدر کیجيے ان ہاتھوں کی جن ہاتھوں نے ہماری بنیادیں مضبوط کرتے کرتے اپنے ہاتھوں میں لاٹھیاں پکڑ لیں...🤝.*

RoSe_LoVe_007
 

*چهوٹی چهوٹی باتیں بَڑے بَڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کر دیتی ہیں کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بهی اپنے خوبصورت رشتے کو نہیں بچا سکتا.....!!!!!!*
*زائرہ بتول🥀*

RoSe_LoVe_007
 

*کسی کو پانے کیلئے ہماری تمام خوبیاں بھی کم پڑھ جاتیں ہیں اور کسی کو کھونے کیلئے ہماری ایک خامی بھی کافی ہوتی ہے.....!!!!!*
*زائرہ بتول🥀*

RoSe_LoVe_007
 

آپ بس عزّت کیجئے
محبّت خود ھوجاتی ھے 🌹
💯🔥

RoSe_LoVe_007
 

Mary mahboob ny kuch is andaz ma....izhary muhbt keya ....pholl ti mry hath ma tha... Nazran... Mry dost pr the..... 😊😀😊😀😂😊
Wo behngi the....

RoSe_LoVe_007
 

```خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔```
```روح سے محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔,```

RoSe_LoVe_007
 

دل چاہتا ہے تمہیں جھنجھوڑ کے پوچھوں
تم ہوتے کون ہو مجھ سے دور جانے والے 💔

RoSe_LoVe_007
 

*اپنے نام کی انگھوٹی تیری انگلی میں پہنا کر*
*میں نے توڑ دیا غرور تیرے سبھی طلب گاروں کا*💔🥀

RoSe_LoVe_007
 

ہم تم پہ مر مِٹے، تو یہ کِس کا قصُور ہے
آئینہ لے کے ہاتھ میں خود فیصلہ کرو
💔

RoSe_LoVe_007
 

اپنی آنکھوں میں چُھپا کر کِسی جُگنو کی طرح ۔۔۔۔..۔۔۔۔
هم تیرے نام سے روشن ۔۔۔۔..یہ جہاں کرتے هیں.
اداس 💔

RoSe_LoVe_007
 

میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں
ارے__! مخلص تو آپ لوگ ہیں یار 🖤
اداس 💔