میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
#😂😎😷😷😷❤
ایک وقت ایسا بھی آئیگا جب ہر دکان کے باہر لکھا ہوگا لاہور قلندر پی ایس ایل کا فائنل جیتنے تک اُدھار بند😜
😀😃🤣😀😃🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂😀😃😀😃😀🤣😂😂🤣😂🤣😀😃😀😀😃😃
پہلے لوگ Bell بجا کر بھاگ جاتے تھے...😝😂
اب واٹس اپ پر میسج کر کے Delete کر دیتے ہیں .
😜😜حرکت وہی سوچ نٸی🙊😂😝
پاکستان میں اگر چار دن تک کسی کا
بخار ٹھیک نہ ہو تو شک سیدھا رشتے
داروں پے جاتا ہے کہ کسی نے جادو
کروایا ہے
🙄😜😝😛
کچھ لڑکیاں اس قدر دکھی شاعری کرتی ہیں جیسے کوئی شہزادہ بے وفائی کر گیا ہو 😂😂😂😂 تحقیق کرنے سے پتہ چلتا ہے وہ محلے کا فضلو موچی تھا🤣🤣🤣🤣
GoOOOooDDDD NiGGGhTTT... 😴😴😴😴😴😴
مرہم نہ بن سکے گی کبھی معذرت تمہاری۔۔
دل توڑنے سے پہلے سوچنا تو تھا۔۔
💔💔💔
یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے
💔
ہم پر ﮈالیے اک نظر ایسی ..
جس کو کشف القلوب کہتے ﮨﯿﮟ
♥
مجھ سے کہنا نہیں خدا حافظ
جان جاتی ہے تمہارے جانے سے
💔
اے *عشق*!!! اپنا طریقۂ *امتحان* بدل
ہر *محنتی* شاگرد تیرا *فیل* ہوا هــے
سوچ کر "دل" توڑا 💔 کرو "صاحب"
ہر "گناہ" کی "بخشش" نہیں ھوتی۔۔۔
زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔💔
یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔۔۔💔
🌾🎋💑🎋🌾
محبت کیا کوئی بچوں کا کھیل هے !!
جل جاتی ہیں جوانیاں لفظوں کی آگ میں !!!! 💔
تیرے ساتھ کا مطلب جو بھی تھا__!!!!
تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں__!!💔😓
ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم
پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛ پھر وہی عشق؛ پھر وہی لوگ 😭😭😭💘💔😢
جب اس کے ناز میں ہر طرح سے اٹھانے لگا
اسے بھی میری محبت سے خوف آنے لگا۔
*لاپرواہ*
Agr tm wohi ho jo ma smjh rh hn...
To pr ab sy wohi nh rho gi....
طبیب دیکھ نا جانے __کیا ہو گیا ہے آنکھوں کو
سب نظر آتا ہے مگر محبوب نظر نہیں آتا______!❤❤💔
اتنی خاموشی اچھی نہیں جناب
کچھ بات کیجئے کچھ درد دیجئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain