جی چاہتا ہے، عشق رد کر دیں
تجھے بھول جائيں، یعنی حد کر دیں...
(جون ایلیاء)
تیری خاموشی اگر تیری مجبوری ہے😔
احسان
تو رہنے دے عشق کونسا ضروری ہے...!😊❤
فرض کرو اگر فرصت میں تم کو مل جاؤں تو
حیرت میں پڑ جاؤگے یا سینے سے لگ جاؤ گے
*بھول جانا اُسے .... مشکل تو نہیں .... لیکن*
*کام آسان بھی .... ہم سے .... کہاں ھوتے ہیں*
آج کھا قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی!
!!
کیا تجھے ذرا بھی عشق نہیں ھے ھم سے؟؟
یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں
آدھے سے کُچھ زیــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـم
کُچھ زنـدگی, کُچھ غـم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـم
اپنی مرضی سے بھی دو چار قدم چلنے دے
زندگی ہم تیرے کہنے پہ چلے ہیں برسوں.....❤❤❤
سنو ....,,!!
مغرور ہم بھی غضب کے ہیں لیکن.,,,,,''
تیرے غرور کا بس زرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔''''
احترام کرتے ہیں--!
ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
"وصی" وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔
*کسی بھی صحیح شے کو غلط زاویے سے دیکھنے کا نام "نفرت" ھے .......!!!*💞💞
*مرض ... محبت ... اور موت ... نہ ھوتی تو حضرت انسان نے کہاں قابو آنا تھا ؟؟؟.......!!!*💞💞💞
*آپکے دٌکھ ... درد ... اور اداسی ... لوگوں کو نظر نہیـں آتے ... لیکن غلطیاں ضرور نظر آ جاتی ھیــــں .......!!!*💞💞💞
ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے....؟
میں نے کہا....
اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے.......
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
G😍😴😪😍D
M😳RNING
😌 HAVE 😍
A NICE DAY
😍
*جو لوگ مخلص ھوتے ھیــــں ... وہ دعویٰ نہیـں کرتے ... اور جو اخلاص سے خالی ھوتے ھیــــں ... اُن کی زبانوں پہ ھزار دعویٰے ھوتے ھیــــں ... ایک مدت لگی مجھے یہ بات سمجھتے ھوئے .......!!!*💞💞
*💫سنہرے حروف💫*
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*امید وہ دیا ہے جو کم روشن ہو کر بھی انسان کیلئے یقین اور بھروسے کی راہ ہموار کرتا ہے*
بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں خوبصورت لیکن۔۔۔۔
کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتا ہوں۔۔۔۔
چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
%Dear%
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
MUHABAT tbhi khatm hoti jb dill BHAR jaty HN...
TIME PS LOVE....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain