*اِصلاحی قَول 👉
*جہـــــــــــــــــــــــــاں!*
تعریف کرنی ہو،
وہاں بڑے بڑے چُپ ہو جاتے ہیں،
*اور!*
*"بُـــــــــــــــــــــــرائی"* کرنے کے لئے،
*گُونگے بھی بَول پڑتے ہیں•••••••*

مرنے کی اے دل اور ہی تدبیر کر کہ میں
شایانِ دست و خنجرِ قاتل نہیں رہا
(مرزا غالب)

MaRyyy paS to Sb pIctuRes baRi hN Abbb ChOti kHa sY krOn.... iNko... 😟😢😧
فلاں بنت فلاں کی رخصتی تھی
فلاں ابنِ فلاں نے خودکشی کرلی
💔
"- ♥ ✨🥀- "
~° ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے..🔥
` • کچھ اندھے تھے..!! کچھ اندھیروں میں تھے🥀
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
کہنے والے کو ___ مار دیتی ہے
سننے والے کی ____ قاتلانہ چُپ✌
انسان بے داغ بھی ہو تُو
داغ لگانے والے ہزار ہوتے ہیں🙂
" آپ آئیں گے ، بات بھی ہو گی
دِل میں لے کر خیال بیٹھے ہیں "
💔
منافقت تو سبھی کرتے ہیں 👎🏻
سامنا کوئی بھی نئی کرتا 🤚🏻💯
کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا` ہے........!!
کیا میرے دل پہ لکھا ہے...یہاں درد لیئے جاتے ہیں...
# 🔥•
#_دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں🎋
میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں❤💕
حسن والوں میں ہم خود کو شامل نہیں کرتے صاحب 💕
ہماری سادگی ہی کافی ہے ہاری ہوئ بازی جیتنے کے لیے 💕
👐دور رہنا میرے دل سے❤👀 ___
💔ٹوٹا ہوا ھے کہیں لگ نہ جائے.💘
ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ💕
پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے 💔
: لگـا دیـا تــالا آج _______اسـں دل کو
اب وہی کـھول پــائے گاجو اس کـــے قابـل ہو گا۔۔!💔
#_💔
خوشی میری کانچ جیسی تھی
نہ جانے کتنوں کو چبھ گئی 🔥
🥀💞وقت اور پیار دونوں زندگی میں خاص ہوتے ہیں💞
💞وقت کسی کا نہیں ہوتا اور پیار ہر کسی سے نہیں ہوتا💞🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain