*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*جب تمہیں نماز کی پابندی کرنا اچھا لگنے لگے تو سمجھ لو کہ خدا کو تم سے اور تمہیں خدا سے محبت ہو گئی ہے*
❤❤❤❤❤❤❤❤
*جب آیاتِ حجاب نازل ہوئیں تو اس دنیا کی سب سے پاکیزہ خواتین نے اس دنیا کے سب سے پاکیزہ مردوں سے پردہ کیا۔*
❤❤❤❤❤❤❤❤
بدلتے لہجے کے سائے میں بدلتی نہیں محبتں. . . !!✌🏻
ہاتھوں میں ہاتھ ہو تو لکیریں مل ہی جاتی ہیں. . .!!✌🏻❤
کبھی ملے فرصت تو اتنا ضرور بتانا ہمیں،،،وہ کونسی محبت تھی جو ہم تمہیں نہ دے سکے،،
زندگی کو روگ مار دیتا ہے دل کو شوق مار دیتا ہے
❤
انسان خود نھی مرتا اک بیوفا یار مار دیتا ھے۔
💔💘
❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣❣
⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘
⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘
آپ بھی آنا میرے جنازے پہ..!!!
میں جنازے پہ رونق چاہتا ہوں..!!
آؤ گے نا جنازے پر میرے ۔۔۔۔
میں نے کون سا روز روز مرنا ھے ۔۔۔۔
غرور کس بات کا🔥
صاحب✌🏻
جو کفن ہمارا ہے وہی تمہارا بھی ہے💯😌

تیرا رابطہ_____ میری ہر دوا...!!
یہ دوا ملے' تو میں ٹھیک ہوں...!!❤❤❤
Just poetry i am not in love...
روح کےزخم ___اورمن کےروگ
کیا جانیں غیر____معیاری لوگ..
❤❤🔥.
🌹❤کوئی پیار میں دل توڑ دیتا ہے
کوئی دوستی میں بھروسہ توڑ دیتا ہے
جینا تو کوئی گلاب سے سیکھے
جو خود ٹوٹ کر دو دلوں کو جوڑ دیتا ہے.🌹❤
*یہ غم نہیں کہ وہ مجھ سے وفا نہیں کرتا*
*ستم تو یہ ہے کہ کہتا ہے "جا" نہیں کرتا*
موت آئی نہ ہی فلک سے قیامت اتری
دل یونہی ترک تعلق سے ڈرا کرتا تھا
بےجا کسی کی بےرُخی کاکیوں گلہ کریں.
بہتر نہیں کہ ہر کسی سے کم ملا کریں.
Happy rain ☔ ☔ 😊😊😊😉

کتنے خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کی محبت کا انجام
قبول___ہے___قبول___ہے____قبول___ہے پے ہوتا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain