❣🤲🏻 🌙۔
*سچائی اور نیکی کا راستہ دشوار ضرور ہے لیکن منزل بہت خوبصورت برائی کا راستہ بہت آسان سہی لیکن منزل تباہی ہی ہے*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
عورت سے بدلہ لینے کا سب سے آسان طریقہ یہ ھے کہ جب وہ تیار ھو کر آئے تو پوچھو
خیریت ھے ابھی تک تیار نہیں ھوئی
😂😂😂😂😂
❤❤❤❤❤❤❤❤
مومن کی شان یہ ہے کے اگر اللہ پاک اسے کچھ عطا کرے تو وہ دوسرے حاجت مندوں میں بھی اسے تقسیم کرے اور اگر اللہ پاک اسے کچھ عطا نہ بھی کرے تو پھر بھی ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرے
❤❤❤❤❤❤❤❤
🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃
*رشوت انصاف کو، توبہ گناہ کو، غیبت اعمال کو، نیکی بدی کو، غصہ عقل کو اور صدقہ بلا کو کھا جاتا ہے۔*
💦 قول-و-قائل💦
🌷🍃🌷🍃🌷🍃🌷🍃🌷🍃
✒سنہرے حروف💫
انسان کو فرشتوں پر فضیلت اسلیے بھی حاصل ہے کہ انسان کے صوم وصلوۃ، ذکرو اذکار کے ساتھ ساتھ خدمت خلق اور آپسی محبت کو بھی عبادت قرار دیا گیا جبکہ فرشتوں کی عبادت فقط یہی ہےکہ وہ ہروقت اللہ کی حمد وثناء اور تسبیح وتقدیس کیا کریں۔
✒سنہرے حروف💫
اسبابِ زندگی کی فراوانی ہمارے جسم کوآرام ضرور دے سکتی ہے,لیکن دل کا سکون نہیں دے سکتی، دل کا سکون صرف اور صرف اللہ کے ذکر اور عبادت میں ہے۔
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
**عورتوں کو گھورنا چھوڑ دیں*
*کیونکہ ان میں ایسا کچھ بھی*
*اضافی نہیں ہے جو گھر میں*
*موجود ماں،بہن ، یا بیٹی*
*میں نہ ہو*
🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴
آدم کا سارا بدن فرشتوں نے بنایا مگر اللہ تعالیٰ نے خود انسان کا چہرہ اپنے ہاتھوں سے بنایا اس لیے کسی کے چہرہ دیکھ کر اسے برا بھلا نہ کہو
🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴
جس دن تم دوسروں کا
درد خود پر محسوس کرنے
لگو تو سمجھ لینا
کہ تم اشرف المخلوقات ہو
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*جب آپ غلط ہوں تو*
*قبول کر لیں*
*اور جب آپ صحیح ہوں*
*تو خاموش ہو جائیں*
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*بد نصیب ہے وہ اولاد*
*جس کی سختی اور*
*برے رویے کیوجہ سے*
*اُس کے والدین اُس سے*
*بات کرنے سے ڈرتے ہوں*
😥😥😥
❣🤲🏻 🌙۔
*نماز کی فرصت نہ ملی تو کیا کرو گے اتنی مہلت نہ ملی تو کیا کرو گے روز کہتے ہو کل پڑھوں گا نماز کل اگر سانس نہ رہی تو کیا کروگے*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

تیرا خیال درست ہے غالب کہ وہ خوبصورت ہے بہت_____!!
مجھے حسنِ یار سے نہیں، بس اپنے یار سے محبت ہے____!!
🍁
مٹی سے بنا ____ہوں... 💔💔
#صاحب...
غرور سجتا نہیں ہے مجھ____پر...💔💔
کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
ہم دل کے بادشاہ لوگ ہیں
نہ محبت بدلتے ہیں نہ دوست💛🧡❤
*تم سے نفرت بھی اب نہیں کرنی*
*یہ بھی تعلق کی ایک علامت ہے*
وہ جو بےپناہ چاہتے تھے..
وہ اب پناہ چاہتے ہیں😣
*چھوڑو یاروں
مختصر کرتے ہیں_____!!*
*مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے ہیں________!!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain