Koi bta skta hy account verified ksy krwty hn....
کوئی کتنا ہی خوش مزاج کیوں نہ ہو
دوست
رلا دیتی ہے کسی کی کمی کبھی کبھی
GOoOd NiGhT 🌃
*دھوکہ دیتی ہے حسین چہروں کی چمک اکثر،،*
*ہر کانچ کے ٹکڑے کو__________ہیرا نہیں کہتے😥*
.تــم میــری باتوں کا جــواب نهیــں دیتــے تو کیــا هــوا😥😥😥
آؤ گــے جــب همــاری قبــر پر تو هــم بهی ایســا هی کریں گے😭😭😭
*رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا*
*کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا 🌺*🥀🌿🥀
💟ہم اتنے خوبصورت تو نہیں کے لوگ ہم پر فدا ہو جاہیں
💟لیکن جسےآنکھ بھر کے دیکھ لیں اسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں..........💗
*راتوں کا جاگنا ہی ٹھہرا نصیب اپنا*
*دے کر غمِ جدائی جانے کہاں گئے وہ*
💔💔
تمہیں ھی سہنا پڑےگا غم جدائی کا...
میرا کیا ھے میں تو مر جاؤ گا...
سنی سنائی پر یقین کرنے سے بہتر تھا
تو دیکھ لیتا مجھ سے گفتگو کرکے ..
💯💔
شب-غم کی بارش میں تیرا عکس نظر آتا ہے تیری یادوں, تیری باتوں کا رکس نظر آتا ہے
جج: اس مجرم کے دونوں کان کاٹ دو🤣🤣🤣
مجرم: جج صاحب میرے کان مت کاٹو ورنہ میں اندھا ہو جاؤں گا😊😊😊
جج: وہ کیسے ؟😂😂😂
مجرم: سر میں عینک کیسے لگاؤں گا 😊😊😊
…….
پہلا شخص: اگر پراٹھے اور پیزا کو پچاس ’فٹ کی بلندی سے گرایا جائے تو کونسی چیز پہلے زمین پر پہنچے گی۔
دوسرا شخص: پیزا😊😊😊
پہلا شخص: وہ کیسے ؟
دوسرا شخص: چونکہ پیزا فاسٹ فوڈ ہے۔🤣😊😊😊
قافلوں کے قافلے گزرگئے "صاحب"🌹
ایک اپنا ہی درد تھا جو ہجرت نا کر سکا... !! 🌸🕊🌹
🔥آگ لگانے والوں کو کہاں خبر
رخ ہواؤں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہونگے 🔥
خوشی انھیں کو میسر ہے جن کو ذوق اس کا
میں غم میں خوش ہوں تو بس سوگوار جاؤں گا
رہا میں حسرتِ ناکام پر فسردہ ضیا
جہاں بھی جاؤں گا ، میں اشکبار جاؤں گا
سبق جب یاد کرتا ہوں تو خود کو بھول جاتا ہوں
مضامین محبت میں کتاب الٹی ، نصاب الٹا

تم دل بن کر دھڑکتے ھو میرے سینے میں
یہی اک آس........... مجھے مرنے نہی دیتی....!!!!💖😢
ﺍﺏ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮧ ﺗﺎﺏِ ﺑﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﺏ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯽ 🔥
Good night..... 😪😪😪😪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain