Aik neend Hai jo logon ko raat bhr nhi ati
AIK "ZAMEER" HAI JO HR WAQT SOYA REHTA HAI😢
اسلام نے عورت کو عزت دی ہے اس کا یہ مطلب نہیں
فیک آئی ڈی بنا کر عورتیں بن جاؤ مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگر
🤣
جو میرے ہاتھ میں نہیں شاید وہی لکیر ہو تم
💔🥀
😢💔اُداس ہو؟
🤷کیوں ہو؟
🌑تم جس کی وجہ سے اُداس ہو
😅 !اس کو گھنٹہ فرق نہیں پڑتا
💖😊چلو سمائل کرو
😁پوری بتیسی کے ساتھ
اگر جان جاؤ تم میری اذیت
میری ہنسی پر تمہیں ترس آئے
🔥🥀
یہ بھی تو ممکن ہے کہ تم
میرے لفظوں کے ذریعے جتنا مجھے جان پائے ہو
سب جھوٹ ہو؟
سب فسانہ ہو؟
"حقیقت کچھ اور ہو!!"
گرتی ہوئی دیوار کی ہمدرد ہوں میں
چڑھتے ہوئے سورج کو میں سلام نہیں کرتی
🔥
احساس اور مروت سے نا واقف لوگ زہر لگتے ہیں
🙂جب محبت کی بات کرتے ہیں
😈جتنا بدل سکتی تھی بدل لیا خود کو
😒اب جس کو شکایت ہے وہ اپنا راستہ بدل لے
🔥
🙈چلتی ہیں شہر میں کچھ يوں بھی حکومتیں
جو اس نے کہہ دیا وہی دستور ہو گیا
🤗
میٹھے ضرور بنیں لیکن اتنے بھی نہیں
کہ لوگ آپ کی جلیبیاں بنانا شروع کر دیں
_😂_
بابا جی کہتے ہیں آپکی رگ رگ سے کوئی واقف ہو فرق نہیں پڑتا, بس اپنی دکھتی رگ کا پتہ کسی کو نہ دیں ,
💯ورنہ ہر رگ دکھنے لگے گی
،بدلنے پر مجبور کرتے ہیں لوگ
خدا کی قسم ہم ایسے نہیں تھے
🍂

میں باتیں بھول جاتی ہوں مگر
لہجے ہمیشہ یاد رکھتی ہوں
🖤
ہم تو روٹھے تھے کہ۔۔۔ وہ
منا لیں گے اپنا سمجھ کر
ہمیں کیا خبر تھی کہ۔۔۔۔
اُنہیں بہانہ مل جائے گا ہمیں بھول جانے کا
