چاہتیں دیکھ کے لگتا تھا کبھی بچھڑنا ہی نہیں
نظر ایسی لگی کوئی تعلق بچا ہی نہیں
🔥
Ache hoty hain hm jesy bure log
Jo apny elawa kisi ka bura nhi sochty
💫
Apna koi kya bigar skta hai
Apni to qismat os ne likhi hai
Jis ka koi kuch nhi bigar skta🔥
میری چھٹی تو اُداسی میں گزر جاتی ہے
میں تمہیں اتوار کو زیادہ مس کرتی ہوں
🥀
آج کافی طبیعت ناساز ہے میری
آج سانس لینے کو جی نہیں چاہ رہا
🍁🥀
اوڑھ کر مٹی کی چادر بے نشاں ہو جائیں گے
ایک دن آئے گا ہم بھی داستاں ہو جائیں گے
،(´;︵;`)🥀🍁🍂
جب تمہیں کسی سے نفرت ہونے لگے
تو فوراً اس کی اچھائیاں یاد کرو
🙂
Apni life ka koi beautiful experience share kren✨
Koi poetry sunaen؟
نظر سے دور ہیں دل سے دور مت کرنا
ہم جیسے ہیں نہ ویسے قبول کرنا
ارے ہم میں لاکھ برائیاں ہی سہی
انہی برائیوں کے بہانے ہمیں یاد ضرور کرنا
🙂
لوگوں کو مل رہے ہیں شریکِ حیات
المختصر ہمیں مل رہے ہیں لوگ واحیات
🤷🤦
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain