🙂مسکراہٹ صبر کی سب سے بڑی دلیل ہے
Good morning 🌄
تمہیں تو دل میں رکھا تھا
تھوڑا تو دل رکھ لیتے
🖤💔
تیرا بدلہ اب میں اوروں سے لیتی ہوں
مجھے جو چاہتا ہے اُسے میں چھوڑ دیتی ہوں
😎🔥
جو ظاہر ہو جائے وہ درد کیسا
اور جو درد سمجھ نہ سکے وہ ہمدرد کیسا
!میرے غصے کا اثر کیا ہوگا
مجھے غصے میں ہنسی آتی ہے

دوائیں بیچنے والوں وہ کیا کریں جنہیں کسی عزیز کو کھو کر بخار ہوا ہو
وہ چڑیا ہی کیا جو گھونسلا نہ بنائے
اور وہ عشق ہی کیا جو توتلا نہ بنائے
میں نے پڑھ لکھ کر بڑا آدمی بننا تھا
پھر مجھے یاد آیا میں تو لڑکی ہوں
😂
لوٹ آئی ہوں پھر سے اپنی قید تنہائی میں
لے گیا تھا کوئی اپنی محفلوں کا لالچ دے کر
زندگی بڑی عجیب ہے
کبھی گلزار سی، کبھی بیزار سی۔

عجب نہیں ہے تصوّرات میں کھوئی لڑکی
تلخ سا بولتی ہے اب اُداسیاں سی لکھتی ہیں🥀
