کچھ ایسا کرتے ہیں کہ یہ ملاقات یاد رہے
ہم قید غزل میں یہ لمحات رکھ لیتے ہیں
🥀
(End)
زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیے
تم رکھو خوشیاں ہم تجربات رکھ لیتے ہیں
کچھ تو بھرم رہے کے ہم کبھی ساتھ رہے
ہم تحفتاً ایک دوسرے کی عادات رکھ لیتے ہیں
🥀
تم آئے ہو بڑی چاه سے برسات کے لیے
سو لے جاؤ ہم برسات رکھ لیتے ہیں
🥀
میں بھی اُداس ہوں تم بھی گم سم جاناں
محفل مشاعرہ اس رات رکھ لیتے ہیں
🥀
ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں
چائے کی پیالیاں اور کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں
🥀☕🥀

"If U WANT TO LIFT YOURSELF up,Lift up SOMEONE ELSE"
IF uR EgO Speaks WITH mE,ThAn My aTTitude repLIES tO yoU😏🤟
محبت کرو تو آدابِ وفا بھی سیکھو
فارغ وقت کی بے قراری محبت نہیں ہوئی
نہ دکھاوے کی دوستی چاہیے نہ دکھاوے کی محبت
کرو تو دل سے ورنہ بھاڑ میں جاؤ
🔥💯




U can Say sorRy
Butttttt
U can't Change the Story
