ہر کسی کو صفائی دینے سے پرہیز۔کریں۔۔۔۔۔۔۔۔خود میں۔اور جھاڑو میں فرق کرنا۔سیکھیں۔
لوگوں کو دکھ سنجیدہ بنا دیتا ہے ۔،۔،۔،۔،،۔ مجھے مزاح نگار بنا گیا ۔،
کچھ لوگوں کی جانو انہیں اتنے پیار سے "بےبی" کہتی ہے۔۔۔کہ ان کےمنہ سے جی امی جی نکلتے نکلتے رہ جاتا ہے۔
لڑکیوں کے نام کی آئی ڈی بنانے والے لڑکے کیا آذان کی آواز سن کے سر پہ دوپٹہ بھی لیتے ہیں ۔،۔،۔،
یار ہمیشہ تین چار گھنٹے رونے کے بعد ہی کیوں احساس ہوتا ہے کے رونے والی تو اس میں کوئی بات ہی نہیں تھی۔
لوگ صورت پر مرتے ہیں
ہم کو محترماوں 👰 کے کمینٹس سے عشق ہے
بڑے مزے کا بارش کا موسم ہو رہا اسلام آباد میں ۔،۔،۔، کوئی لڑکی فری ہے تو مجھے ڈونٹس ہی بنا کے بھیج دے ۔،۔
دمادم پہ لوگوں کی۔دکھی عشقیہ شاعری دیکھ کے لگتا ہے جیسے محبوب سے جدائی ۔۔۔اور بے وفائی کے علاوہ دنیا میں کوئی کام نہیں بچا۔۔۔۔۔۔۔
پوسٹ پڑھ لی آپ نے ۔۔؟؟
مبارک ہو !!
اس کا مطلب ہے کہ آپ اندھے نہیں ہیں ۔،۔،
اب کمینٹ کریں تا کہ یہ ثابت ہو سکے کہ آپ ٹونڈے بھی نہیں ہیں
ایک ماں اپنے نشئی بیٹے کے ساتھ بیٹھی ہے اور انتظار کررہی ہے کہ کب اُس کا نشہ اُترے اور وہ اُسے گھر لے کر جائے ۔
بانو قدسیہ نے کیا خوب کہا ہے کہ اگر کسی کے سات بیٹے ہوئے، 6 جنت میں گئے اور ساتواں دوز-خ میں گیا تو ماں کو جنت میں تلاش نہ کرنا
"وہ ساتویں کے ساتھ دوز-خ میں ملے گی"
کہ چھ بیٹے تو آرام و سکون سے ہیں لیکن ماں کا چین و قرار اس ساتویں کے پاس ہوگا۔
اللّٰہ میری اور آپ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے۔ آمین !
بیمار ذہنوں کو خود مختار عورتیں بد کردار نظر آتی ہیں۔
ایک خوبصورت سی دنیا ہوتی ہے من پسند عورت
پھر اس سے زیادہ عزیز اُس سے زیادہ حسین اور قیمتی کچھ بھی نہیں ہوتا اور نہ ہو سکتا ہے۔
دمادم پہ لوگوں کی۔دکھی عشقیہ شاعری دیکھ کے لگتا ہے جیسے محبوب سے جدائی ۔۔۔اور بے وفائی کے علاوہ دنیا میں کوئی کام نہیں بچا۔۔۔۔۔۔۔
کچھ لڑکیوں نے تو سر اور چہرے کے اردگرد دوپٹہ ایسے باندھ رکھا ہوتا ہے جیسے جوئیں دم کر کے رکھی ہوں ۔،۔،۔،۔،۔،۔
یہ ہے کہ کچھ لڑکیوں نے تو سر اور چہرے کے اردگرد دوپٹہ ایسے باندھ رکھا ہوتا ہے جیسے جوئیں دم کر کے رکھی ہوں ۔،۔،۔،۔،۔،۔
پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے ۔،۔،۔، میں جب بھی کوئی غمگین پوسٹ کرنے لگتا ہوں ۔،۔،۔، اندر سے آواز آتی ہے ’’ نہ بھائی ڈرامے نہ کر ‘‘۔،۔،۔،۔
بات تب بگڑی جب میں نے اس کو کہا ،۔،۔،۔
’’ سنو حسینہ !!!
تھوڑی کریم پاوں پہ بھی لگا لیا کرو ۔،۔‘‘ ۔،۔،
کوئی بھی چیز بری نہیں ہوتی ۔،۔،۔، بس وقت وقت کی بات ہے ۔،۔،۔، اگر برابر والی بائیک پہ کوئی حسین لڑکی بیٹھی ہو تو ٹریفک جام بھی اچھا لگتا ہے ۔۔۔،۔،۔،
کوئی چپکے سے آتا ہے ۔،۔،۔، اور پوسٹ دیکھ کے چلا جاتا ہے ۔،۔،۔، یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ۔۔،۔،۔،۔
بریانی کو دیکھ کے منہ میں پای آ جاتا ہے ۔،۔۔۔۔
پتہ نہیں پانی کو دیکھ کے منہ میں بریانی کیوں نہیں آتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain