میں تو لڑکی کے نام والی فیک آئی ڈی والے سے بھی اتنا شدت سے پیار کرتا ہوں کہ وہ خود ہی بتا دیتا ہے کہ بھای مین لڑکا ہوں ۔،
مہینے کے ان آخری دنوں مین تو میرا بٹوا بھی پیاز بن جاتا ہے ۔،۔،۔،۔،جیسے ہی کھولتا ہوں آنسو آجاتے ہیں ۔،
عاشق بیچارے کی بھی کیا زندگی ہوتی ہے۔،۔،۔،آدھی عمر تو اس ڈر مین کٹ جاتی ہے کہ کہیں لڑکی کا ابا نہ آجائے ۔،۔،۔،۔
بہت مصروف ہے زندگی میری ۔،۔،۔،۔،موبائل استعمال کرتا ہوں ۔،۔۔،پھر چارج پہ لگا دیتا ہوں ۔،۔،۔، پھر استعمال کرتا ہوں ،۔،۔ پھر چارج پہ لگاتا ہوں ۔،
دل کی بات تو ہر کوئی کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔مگر مرتے سب چہرے پہ ہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
عجیب ہے کہ بگڑے ہوئے بیٹے کی یہ کہ کے شادی کروا دی جاتی ہے کہ بیوی آئے گی تو سدھار لے گی ۔،۔،
اور جب وہ سدھار لیتی ہے تو کہتے ہیں ــ اس کی بیوی نے اس پہ جادو تعویز کروایا ہے
کہاں سے لاؤں روز نئی نئی پوسٹس
چھوٹا سا دماغ ہے اور اس میں بھی
آج کل حسیناوں کے خیال آ رہے ہیں
سنو دمادم کی حسینہ۔۔۔۔کیا ایسا نہیں۔ہو سکتا کہ میں تمھارا۔موبائل نمبر مانگوں اور تم پرائیویٹ چیٹ میں سینڈ کر دو۔۔
پاکستان میں ایک ایسی مخلوق بھی رہتی ہے ،۔،۔ جو بالیاں اور نتھلی ڈالنے کے لیئے کان اور ناک میں پانچ پانچ سوراخ کروا لیتی ہیں ،،۔،۔،۔ اور انجکشن لگوانا ہو تو مرنے جیسی ایکٹنگ کر رہی ہوتی ہیں ،۔،۔،۔،۔،۔
اور پھر حسینائیں کہنے لگیں
سنو ھم پر لائن مت مارا کرو
ھم یہاں پوسٹ ، کمینٹس کرنے آتے ھیں عاشقی کرنے نہیں۔،۔
اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو۔،۔،۔، تو بس اپنا سمجھو۔،۔،۔ سب سمجھ جاوٗ گے ۔۔،۔،۔
جب چھوٹا تھا تو بریڈ کا پہلا پیس اگنور کر دیتا تھا۔۔۔۔۔۔۔
تب معلوم نہیں تھا کہ جب بڑا ہوں گا تو خود وہ بریڈ کا پہلا پیس بن۔جاوں گا۔۔۔۔اور اتنا اگنور کیا جاوں گا۔۔۔۔۔
تنہا رہنا ۔،۔،۔ خود سے باتیں کرنا ۔،۔،۔اور مسکراہٹیں، ہنسی بانٹتے رہنا ۔،۔، اس زندگی کا بھی اپنا ہی ایک لطف ہے ۔،،۔،۔
ہماری دنیا کا ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ"" اگر کوئی اچھا ہے تو کیوں اچھا ہے"" /۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایڈمن سے ریکوئسٹ ہے کہ ون آن ون کی آپشن بند کی جائے۔
تاکہ دمادم۔ہوم کی رونقیں پہلے جیسی ہو جائیں
سب لوگ ون۔آن۔ون۔میں۔بزی ہوتے۔
اور ہوم ویران۔
دمادم ہوم پہ رونق تو ہم سنگل لوگوں۔کے دم سے ہے
۔جانو۔شونا۔۔۔مونا۔۔بابو والے تو پرائیویٹ چیٹ میں گم رہتے ۔۔۔۔
: درد کیا ہوتا ہے ۔،۔،۔، یہ اس لڑکی سے پوچھو ۔،۔، جس کی چھوٹی بہن اس سے زیادہ لمبی ہو
لڑکا۔جتنی بھی اچھی پوسٹ کر لے۔۔۔۔ہر کوئی اگنور کرتا۔۔۔۔۔۔لڑکی بس اتنا۔لکھ دے کہ مجھے بھوک لگی ہے۔۔۔۔۔ہر کوئی باورچی بن جاتا ہے۔۔
اچھا دوست کسی کو بھی نہیں ملتا ،۔،۔، جو ملئے اسی کے ٹھوک پیٹ کے ٹھیک کرنا پڑتا ہے ۔
خود سے بڑی عورت ہمیشہ ہی پرکشش رہی ہے ایک تو "میچور" ہوتی ہیں دوسرا ان کا رکھ رکھاؤ میں "نزاکت" ہوتی ہے آپ ان سے لگی لپٹی کے بغیر ہر بات کرسکتے ہیں آپ جانتے ہیں کہ "ان کو کوئی خواب دکھانے کی ضرورت نہیں ہوتی"،میں سمجھتا ہوں بڑی عورت اور چھوٹی عمر کا مرد ایک اچھا جوڑ ہوتا ہے دونوں ایک دوسرے کو سمجھ کر "پرسکون" زندگی گزارتے ہیں،۔۔
خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں،۔❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain