ادھر ہوسٹس بھی اگنور ہورہی ہوتی اور ادھر لڑکی والی میری دونوں آئی ڈیز پہ پوسٹ نہیں۔ کرتا پھر بھی کمنٹس آ رہے۔ ۔۔
حیرت ہے
نا جانے لوگوں کو سچی محبت کیسے مل جاتی ہے ۔،۔،۔، ہمین تو صبح اٹھ کے چارپائی کے نیچے جوتی نہیں ملتی ۔،۔،۔،
جن لڑکیوں کو دیکھ کر ڈبل روٹی ایجاد ہوئی ۔،۔،۔، وہ بھی اپنے لیئے سمارٹ لڑکا ڈھونڈ رہی ہوتی ہیں ۔،۔،۔، #
پاکستان میں موبائل ریپیئرنگ کے کامیاب بزنس کے پیچھے ماوٗں کی بددعاوں کا ہاتھ ہے ۔،،۔،۔’’آگ لگے تیرے اس موبائل کو‘‘۔،۔،۔،
جتنا پر کشش اور دلنشین موسم ہو رہا ہے۔ ۔۔۔ہائےےے یہ ہم سنگلز کے دل کے ارمان
جس نے معصومیت نہ دیکھی ہو۔،۔،۔،انھیں ہماری صورت دکھائی جائے ۔،۔،۔،
پیسہ رشتہ داری کا لائسنس بن چکا ہے جس کے پاس نہیں ہے وہ رشتہ داری کے لئے نا اہل ہے۔
لڑکیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں ۔،۔،۔، جانے کیوں میری پوسٹ پہ کوئی رحمت کیوں نہیں آتی ،۔،۔،۔،
آج کل لڑکے جس عمر میں عشق ،محبت مین ناکامی کی باتیں کر رہے ہوتے ہیں ۔،۔،۔اس عمر میں جب ہم تھے تو ہمیں ایک ہی بات کی پریشانی تھی کی سائنس رکھنی ہے یا آرٹس۔،۔،۔۔،۔،
سنو اے دمادم کی حسین لڑکی !!! کیا ایسا نہین ہو سکتا کہ میں دمادم پہ کیلے کا چھلکا پھینکوں ۔،۔،۔ اور تم پھسل کر میری پوسٹ پر سے ہوتے ہوئے کمینٹس میں آگرو۔،۔،۔
جن کے پیدا ہونے پہ گھر والے کہتے ہیں ْ۔،۔،’’اوہ یہ کیا پیدا ہو گیا ۔،،‘‘ وہ بھی دمادم پہ کہ رہے ہوتے ہیں ’’ جانو میں تمھاری زندگی جنت بنا دوں گا ‘‘۔،،۔،۔،
ویسے آپس کی بات ہے ۔،۔، سچ بتاوں تو دو آنکھوں والی لڑکیاں بہت حسین ہوتی ہیں ۔،۔،
میں نے اِرادہ کیا ہے کے اُن سب لوگوں کو واپس لے کر آؤں جو پاکستان چھوڑ کر یورپ جا چکے ہیں
جو پاکستان مُڑھ کے بھی نہیں دیکھنا چاہتے
یہ ملک اُن کا بھی ہے، میں اُنہیں قائل کروں گا کے وہ واپس اپنے ملک میں آباد ہوں ،
انہیں یقین دلاؤں گا کے اُن کے اپنے ملک پاکستان میں اُن کے ساتھ کی گئی ہر ذیادتی کا ازالا کیا جائے گا
اُنہیں وطن کی محبت سے سرشار کروں گا،
بس اب مجھے کوئی محبِ وطن یورپ بیجھ دے تو میں اپنے اس خواب کو عملی جامعہ پہنا سکوں
دمادم کے لوگو۔۔،!! بہت پرہیز کرنے لگ گئے ہو ہماری پوسٹس سے ۔،۔،۔، محبت تو نہیں ہو گئ ہم سے ؟؟۔،
سو جاو بہن۔ ۔۔
وہ تمھیں بے وقوف بنائے گا ۔دلہن نہیں
لہجے سے اٹھ رہی ہے میرے داستان دل ۔،۔،۔، چہرہ بتا رہا ہے ۔،۔، کہ آج مجھے چائے نہیں ملی ۔،۔،۔،۔
میں تو اتنا ذمہ دار ہوں کہ گھر میں کوئی بھی غلط کام۔ہوتا ہے تو اس کہ ذمہ دار۔مجھے ہی قرار دیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
نماز کو فرض سمجھ کے نہیں محبت سمجھ کے ادا کرو گے تو اللہ خود ہی تمھیں اگلی نماز کے لیئے کھڑا کر دے گا ۔،۔،۔
وہ لڑکے بھی اپنی محبوبہ سے ہمیشہ یاد رکھنے کا وعدہ کر رہے ہوتے ہیں ۔،،۔۔،۔،’’جو دوکان پہ جا کے یہ بھول جاتے ہیں کہ امی نے کونسی دال منگوائی تھی ‘‘۔،،۔
سنو ۔،۔،
تھوڑی گرد لگ گئی ہے موبائل اسکرین پہ،۔،۔،۔، تمھارے دوپٹے سے صاف کر لوں ۔،۔،؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain