Wo kia cheez h ju hmari mama pehenti hain aor hm khaty hain
جب میری پوسٹ پر ری ایکشن نہیں آتے
تو ایسا لگتا ہے جیسے
میں گنجوں کے شہر میں کنگھی بیچنے آی ہوں
"Ur hanDs desErV gaJraY noT" lemoN meX cuTiE 🙂💔
ایک سروے میں مردوں سے پوچھا گیا کہ کیا چالیس کے بعد گرل فرینڈ رکھنی چاہیئے؟
اکثر کا جواب تھا نہیں، چالیس گرل فرینڈ کافی ہوتی ہیں۔
🙂🙄😱
کُچھ لڑکیاں تو میری پوسٹ دیکھ کر
ہی کہتی ہوں گی کی کاش یہ میرا جانو ہوتا
🙈😍🙈
ہاے صدقے 😍
آپ آئی ہیں میری پوسٹ پر 🙈🙈😁
🍨آئس کریم منگواوں
یا بریانی🙈🙈
کسی کو کمتر نہ سمجھیں
کیونکہ دس روپے کا پِن
دس کروڑ کا چیک سائن
کرنے کے کام آتا ہے
سنو!!!!😍
دل چاہتا ہے تمھیں جان بول دوں ،،،🙈
لیکن ڈر لگتا ہے کہ ،،،🥺
کہیں تم مان ہی نا جاؤ 😜🙊🤣😂
اگر میں پسند نہیں تھا تو مجھے دیکھ کے اپنے بال کیوں ٹھیک کرتی تھی
مرد جب کسی عورت سے محبت کرتا ہے تو وہ اپنے دل پر ہمیشہ کے لیے تالے لگا لیتا ہے تاکہ کوئی اور عورت اس کی زندگی میں نہ آئے!
البتہ کوئی سائیڈوں سے آ جائے تو مرد ذمہ دار نہیں ہے۔"💔🙂

بچپن میں لڑکیوں کو گُڑیا پسند ہوتی ہے اور لڑکوں کو گاڑیاں مگر بڑے ہو کر لڑکے گُڑیا پسند کرنے لگتے ہیں اور لڑکیاں گاڑیاں🤪🤣
کیا واقعی
میں جب سونے لگتا ہوں دن میں👇
پہلے تو سوکیاں روٹیاں توں پتیسا🥞
پھر آتا ہے پرییشر ککڑ دیاں ربٹاں پوا لو🥴
پھر آتا ہے ٹنڈے 100 رپے کلو🥴
پھر آتا ہے آگیا جی ہمایوں ردی والا🚛
پھر آتا ہے جھاڑو لے لو وائیپر لے لو🥴
پھر آتا ہے پراندے لے لو کنگھی لے لو 🦗جوواں والی کنگھی لے لو۔😒
پھر آتا ہے تازی تازی سڑرابری🍓 لے لو امرود لے لو
اور پھر گاڑیوں 🚗میں لگے ہوئے گانے👇 میرا_محبوب_کیسے_ہور_دا_ہوئی_جاند_اے اور پتہ نہیں کیا بلا بلا🤧
پھر آتا ہے گول گپے 🤤والا آگیا جی گول گپے والا🥣
پھر آتا ہے آگیا جی آگیا
لڈو پیٹھیاں والا آگیا🤧😬
پھر آتا ہے آجاو بچیو بالو پاپڑاں والا آیا جٸے😬
پھر آتا ہے ڑورورو ڑورورو ٹارورو ٹن ٹن ٹناٹِین آیسکریم والا🍦🍨
اور_پھر_اسی_طرح_پورا_دن_گزر_جاتا_ہے🥴😪💔😭😂😂😂
میرا دن ایسا گزرتا👆😒😔😞😒😒
آپ کا کیسے گزرتا ہ
کہتی تھی مجھے کالا رنگ پسند ہے 😊
جب میں نے اپنی تصویر بھیجی تو بلاک کر دیا.
😭💔😂🤣😂🤣
وہ الفاظ کہاں سے لاؤں جنہیں پڑھ کر تمہیں بھی مجھ سے بے پناہ محبت ہو جائے.
میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم
تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کردوں۔۔۔!!!
اس قدر عشق چمکتا ہے میری آنکھوں میں
آنکھ بھرکےمیں دیکھوں تجھے پاگل کردوں۔۔۔!!!
لوگوں کے انباکس آباد ہیں
ہماری تو پوسٹس بھی ویران ہیں
قسمے رونا آگیا🥺
Hi. How r you. I am new. Please follow me
قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ہے تیرے بن❤
دل کو تم سے ہی نہیں تیرے ہر خیال سے محبت ھے💖
تمام معزز ممبران سے التماس ہے کہ میرے حق میں دعا فرمائے دیں کہ اللہ تعالی اپنے خاص کرم و فضل سے میرے رنج و الم، دکھ درد و غم کو خوشیوں اور راحتوں سے بدل دیں۔ آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain