Damadam.pk
Rockk's posts | Damadam

Rockk's posts:

Rockk
 

بعض اوقات ہمارے اندر ہماری ہر چیز رو رہی ہوتی ہے سوائے آنکھوں کے

Rockk
 

لفظ : آئی برو
معنی : آنکھ کا بھائی 😁🙈
مزید انگلش سیکھنے کے لیے مجھ سے رابطہ کریں شکریہ:
ابھی بس یہی سیکھی میں بھی😁🤣

Rockk
 

ہمارے ہاں ننانوے فصدمحبتوں کا آغاز ’’کیا تم مجھ سے شادی کرو گی؟؟‘‘ سے ہوتا ہے ۔،۔۔، اور سو فیصد محبتوں کا اختتام ’’ابا نہیں مان رہا ‘‘پہ ہوتا ہے ۔

Rockk
 

موٹی لڑکیاں دل کی بہت اچھی ہوتی ہیں ،۔،۔۔ پتلی لڑکیاں صرف جلتی سڑتی رہتی ہیں ۔،۔،۔،۔

Rockk
 

: دمادم پہ دو لوگ بہت ملتے ،۔،۔،۔ایک زبردستی کہ بہن ۔،۔،۔،اور دوسرے مفت میں ہر بات میں لڑکیوں کی سائیڈ لینے والے بھائی ۔،۔،۔،۔،

Rockk
 

جب کوئی آپ سے کہے کہ ’’آپ میں تو اسے ایک بھی خوبی نظرنہیں آئی‘‘ تو اسے گلے لگالیں ،۔،۔،۔ کیونکہ نابینا لوگوں کو پیار اور توجہ کی ضرورت ہوتی ہے ،،۔،

Rockk
 

: بدقسمتی کا تو ئی عالم ہے،۔،۔،کہ کسی بھی شادی میں جب کسی خوبصورت لڑکی پہ لائن مارتا ہوں تو کہین نہ کہیں سے آواز آتی ہے ،۔،۔۔،’’اس کی ہو گئی ہے ۔،۔،‘‘۔،۔

Rockk
 

نظر ایسی رکھو،۔،۔،۔کہ لڑکی بال ٹھیک کرے ، دوپٹہ نہیں ۔،۔،۔

Rockk
 

ڈاکٹرصاحب مجھے سفید رنگ کی ٹیبلیٹس مت دیا کریں ،۔،۔، یہ میرے ڈریس کے ساتھ بالکل میچ نہیں کرتیں ۔،

Rockk
 

: دنیا کی حسین ترین لڑکیاں اور ینڈسم شریک لڑک راک کی پوسٹ پہ لائیک دیتے اور کمنٹس کرتے ہیں ۔،

Rockk
 

ایک ہفتے کے لیے رابطے کرنے میں پہل کرنا چّھُور دو۔
آپ کو پتہ لگ جائیگا کے آپ کتنے مردہ پودوں کو پانی دے رہے ہیں۔

Rockk
 

Hi I am a girl . how are you all

Rockk
 

انسان بڑا ہی سخت جان ہے
جس بات کا تصور بھی برداشت نہیں کر سکتا جب وہ حقیقت بن کر ٹوٹ پڑتی ہے تو چپ چاپ برداشت کر لیتا ہے۔

Rockk
 

پتہ نہیں کون لوگ ہوتے ہیں جن کے دوست ان کی عزت کرتے ہی ۔،۔،۔،، میرے تو دوست جب تک میری بے عزتی نہ کر لیں ۔،۔، ان کا کھانا ہضم نہیں ہوتا ۔،۔،

Rockk
 

بڑی مشکل سے وہ ہمارے دروازے تک پہنچی تھی ۔،۔،۔، کہ امی بولیں ۔،۔،’’جاوٗ بیٹا ، باجی کو اندر لے آوٗ۔،۔،‘‘۔،۔،۔،

Rockk
 

میں ہر روز تھک جاتا ہوں اپنی مرمت کرتے کرتے، پھر بھی مجھ میں ہر روز نئے نقص نظر آتے ہیں

Rockk
 

ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں، وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا، سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں، اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس "حال" میں ہی نہیں ہوتے..

Rockk
 

اگر کسی کا ظرف جانا ہو تو اسے عورت سیاست اور مذہب پر گفتگو کر لیں
یقین کریں اس انسان کی سوچ کپڑے اتار کر آپ کی سامنے کھڑی ہوجائےگی ۔

Rockk
 

آج صبح بہت برا ہو۔میں نے پیٹ کم کرنا تھا ۔کسی نے کہا کہ پیٹ کم کرنا ہے تو گراوٗنڈ کے پانچ چکر لگایا کرو۔ لیکن تیسرے چکر پہ ہی میری بائیک کا پیٹرول ختم ہو گیا تھا۔،

Rockk
 

کنوارگی کے اتنے چرچے اورشدت ہو گئی ہے ،۔،۔ کہ اب تو دوستوں نے کوئی سچی بات اگلوانی ہو ،۔۔، تو کہتے ہیں ،۔’’ کھا اپنی شادی کی قسم ‘‘،۔،۔،