سنو دمادم ۔۔۔۔۔!!!
بہت میٹھا نشہ ہے تم۔لوگو کے کمینٹس میں۔۔۔۔۔۔
کمینٹس آتے گئے اور میں عادی ہوتا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔
سنئے۔۔۔۔۔!!!
باتیں تو ہر کوئی بڑی کر لیتا ہے۔۔۔۔۔۔
دل بڑا کیجیے۔۔۔۔۔۔ہم سے محبت کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری پوسٹ پہ آئے۔۔۔۔۔۔۔۔کمینٹ کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔
سنو دمادم ۔،۔ ،!!
کوئی حسینہ اپنے بریک اپ کی اسٹوری ہی سنا دے ۔،۔،۔،
بہت بورنگ محسوس ہو رہا ہے ۔،۔،۔،۔،
دمادم کی خواتین ۔۔۔۔اور حضرات۔۔۔۔۔
توجہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
ادھر نہیں اپنے کام پہ۔۔۔۔۔۔
ر
سنئیے۔۔۔۔۔
آپ کے کمینٹس کے بغیر میری۔پوسٹ ایسی ہی ہے جیسے بستہ کسی نالائق بچے کا۔۔۔۔۔۔
حکومت کو چائہیے کہ بچوں کو مزید چھٹیاں نہ دے۔۔۔۔۔۔۔
پورے محلے کا جینا حرام کیا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور مائیں الگ ہلکان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکایتیں سن سن کے۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم پاکستانی ہیں ۔،۔،، ہم کسی پہ بھروسہ نہیں کرتے ۔،۔،۔، اسلیئے ہمارا رواج ہے کہ ہم سوتے ہوئے بندے کو بھی جگا کر پوچھتے ہیں کہ ’’سو رہے تھے کیا۔،۔؟؟‘‘۔،۔،۔،۔
محبوبہ کے بچوں کا ماموں بننے کا دکھ تو سب بیان کرتے ہیں ۔،۔،۔، کوئی بتا سکتا کہ محبوب کے بچوں کی پھپھو بننے کا بھی ایسا ہی دکھ ہوتا ہے کیا ۔،۔،۔ رواجمحبوبہ کے بچوں کا ماموں بننے کا دکھ تو سب بیان کرتے ہیں ۔،۔،۔، کوئی بتا سکتا کہ محبوب کے بچوں کی پھپھو بننے کا بھی ایسا ہی دکھ ہوتا ہے کیا ۔،۔
کچھ پل کے لیئے مجھے لگا تھا
۔،۔،۔،۔، کچھ چاہنے والے تو ہوں گے میرے بھی ۔،۔،۔،l
اگر تمھیں اسے نہیں پا سکتے جسے تم چاہتے ہو تو ،،،۔۔،۔ شرم کرو نکمے
لاوٗ مجھے تمبر دو اس کا ۔، میں کوشش کرتا ہوں ۔،
دمادم کی حسینہ: اجی سنیں ، وہ مجھے پندرہ ہزار روپیہ دے دیں ،
شوہر : وہ کس لیئے ؟
دمادم حسینہ: میں نے دمادم اکاونٹ بنانا ہے ۔،۔،۔،
شوہر: لیکن وہ تو فری میں بنتا ہے ۔،۔، اس کےلیئے تو پیسوں کی ضرورت نہیں پڑتی ۔،۔،
دمادم حسینہ: اتنی بھی بیوقوف نہیں ہوں میں ۔،،۔، سب پتہ ہے مجھے ۔، چودہ ہزار کا موبائل لوں گی ۔،۔، ایک ہزار کی سم اور ڈیٹا ہیکج، تب ہی تو اکاونٹ بنے گا نا ۔،۔،۔،۔
سچ تو یہ ہے .. چھپکلی سے ڈرنے والی معصوم حسینائیں -
کسی گدھے کے عشق میں ٹوٹ جاتی ہیں ۔،۔،۔،
ناراض حسینہ سے بحث کرنا ۔،۔، نانی اماں کو آئی فون کے فنکشن سمجھانے کے مترادف ہوتا ہے ۔،۔،۔،۔،
مجھے آج تک کسی لڑکی نے نہیں کہا کہ "نمبر دو نمبر دو"
کیونکہ میں دو نمبر نہیں ایک نمبر ہوں
سنو دمادم ۔،۔،۔،!! کیا کرو گے ۔،۔،۔؟؟؟ اگر میں کہ دوں ۔،۔،’’اداس ہوں میں ‘‘۔،۔،۔،۔،
جب دمادم پہ لوگ منہ بولی بہن اور منہ بولے بھائی بن سکتے ہیں ۔،۔،۔، تو پھر کوئی منہ بولی جانو کیوں نہیں بن سکتی ۔،۔
دانت نعمتیں کھا کھا کے ٹوٹ جاتے ہیں ۔،۔،
لیکن زبان ناشکری کرتے کرتے ۔،،شکوے کرتے کرتے نہیں تھکتی
سنو دمادم کی حسینہ۔۔۔!!!
نہ جانے کون سا رنگ پسند ہے تم کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہی سوچ کر ہر رنگ کی چوڑیاں خرید لایا ہوں۔۔۔۔۔۔
تمھیں کیابتاوں دمادم . ۔۔۔ یہ اذیتیں ۔
ایک چائے کو دو کپوں میں بانٹ کر
کیا ہے تصور کہ تنہا نہيں ہوں میں ۔ ۔۔
اتوار کی صبح سات بجے لوکل پولیس کے ایمرجنسی نمبر 015 پر ایک لڑکی کی کال آئی..
آپریٹر: جی بولیے....
لڑکی: کیا آپ کا برنس روڈ والا سی سی ٹی وی کیمرہ کام کر رہا ہے..؟
آپریٹر: جی محترمہ! میرے مانیٹر پر شو ہو رہا ہے کہ وہاں کا کیمرہ بالکل صحیح کام کر رہا ہے ، آپ بتائیے کیا مسئلہ ہے؟
لڑکی: تو براہ کرم دیکھ کر بتا دیجیے کہ "حلوہ پوری" والے کی دکان کهل گئی ہے..؟؟🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain