اتوار کی صبح سات بجے لوکل پولیس کے ایمرجنسی نمبر 015 پر ایک لڑکی کی کال آئی.. آپریٹر: جی بولیے.... لڑکی: کیا آپ کا برنس روڈ والا سی سی ٹی وی کیمرہ کام کر رہا ہے..؟ آپریٹر: جی محترمہ! میرے مانیٹر پر شو ہو رہا ہے کہ وہاں کا کیمرہ بالکل صحیح کام کر رہا ہے ، آپ بتائیے کیا مسئلہ ہے؟ لڑکی: تو براہ کرم دیکھ کر بتا دیجیے کہ "حلوہ پوری" والے کی دکان کهل گئی ہے..؟؟🤣🤣🤣
عجیب رواج ہے کہ بگڑے ہوئے بیٹے کی یہ کہ کے شادی کروا دی جاتی ہے کہ بیوی آئے گی تو سدھار لے گی ۔،۔، اور جب وہ سدھار لیتی ہے تو کہتے ہیں ــ اس کی بیوی نے اس پہ جادو تعویز کروایا ہے ،۔،۔،
کچھ لڑکیوں نے تو ایسے برقعے پہنے ہوتے ہیں کہ دل۔کرتا ہے انہیں روک کر ان کے ہاتھ میں کچھ پیسے تھما دوں کہ لے بہن دوپٹہ خرید لینا ۔۔۔۔جسم ڈھانپنے کےلیئے۔۔۔۔۔۔۔۔