میں چاہتا ہوں کوئی لڑکی مجھ سے ناراض ہوکر میرا
نمبر اپنی سہیلی کو دے کر مجھے تنگ کرواۓ😝😜🙈
کیا یہ سچ ہے کہ جوان لڑکی کو آنٹی بولنا ۔،۔
شہد کی مکھیوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے کے متترادف ہے ۔
کوئی تو ہوگی ۔،۔،۔،
جو مجھے بھی تاڑتی ہو گی ۔،۔،۔،۔،۔،
سنو ۔،۔،
کدھر سے آن لائن ہو تم ؟؟؟
لنچ کرنا ہے اور قریب کا کوئی مل نہیں رہا جو لنچ کروا دے
ویسے کتنی ایسی حسینائیں ہوں گی ۔،۔،۔، جو فخر سے کہ سکتی ہیں ،۔،۔، ’’ کہ میری آئی بروز اصلی ہیں ۔،۔، قدرتی ہیں ۔،۔‘‘۔ْ۔۔،۔
ہمارے ہاں کسی کو گولی کرانے کا رواج یہ ہے کہ "یار ابھی کنفرم نہیں ہے شام کو بتاؤں گا"۔۔۔۔۔۔
کیا سناوں اپنے درد کی داستاں ۔،۔،۔
کوئی منہ بنا لیتی ہے ۔،۔،
تو کوئی بھائی بنا لیتی ہے ۔،
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جو حسینائیں ميری پوسٹ پہ کمینٹ نہیں کرتیں ،،۔،۔، ان کی جلد پہ کوئی بھی وائیٹننگ کریم اثر نہیں کرتی ۔،۔،۔،
لوگ صورت پر مرتے ہیں.....
ہم کو محترماوں 👰 کے کمینٹس سے عشق ہے۔۔۔۔۔۔
سنو حسینہ ۔،۔، !!!
کھلی زلفیں جو پسند ہیں مجھے ،،۔،۔،۔،۔،
تم کیوں پونیوں پہ خرچہ کرتی ہو ،۔،۔،۔،
بچپن سے ہی اگنور ہوتا آیا ہے۔۔۔۔۔
چھپن چھپائی کے کھیل میں بھی کوئی نہیں ڈھونڈتا تھا۔۔۔۔
بس چھپا ہی رہ جاتا تھا۔۔۔۔۔۔۔
ایسے کوئی خاص لوگ ملے ہیں ارد گرد ۔،۔، کہ پہلے کہتے ہیں ’’ کوئی بھی نسئلہ ہو تو ہمین بتانا ۔، مل کے حل نکالیں گے ۔،‘‘ ،۔،۔،۔
جب مسئلہ بتاو۔، تو کہتے ہیں ’’ کچھ نہیں ہوتا ،،۔،سو جاو ، سب ٹھیک ہو جائے گا ‘‘۔،۔،۔،۔
لڑکیوں کے بھی مزے ہیں ۔،۔،۔
جب بھی بور ہونے لگتی ہیں بس ایک پوسٹ کر دیتی ہیں ،۔،۔ ،یا کسی پوسٹ پہ ایک کمنٹ بس ۔،۔،۔،۔۔
میں تو اتنا بھولا ہوں کہ مجھے لگتا تھا کہ پیار روح سے ہوتا ہے ۔،۔،
اور بچے آسمان سے آتے ہیں ۔،۔،۔
کہتے ہیں کہ پرفیوم لگانے سے جن چمڑ جاتے ہیں ۔،۔،۔
میں سوچ رہا کہ کہ کوئی لیڈیز پرفیوم لگالوں کیا پتہ کوئی چڑیل ہی چمڑ جائے ۔،۔،۔،۔،۔،۔، ۔،
خدا کے بندوں۔۔۔۔۔۔!
👫جوڑیاں آسمانوں پر بنتی ہیں کمنٹس میں نہیں،،۔،۔
اسلیئے بغیر ڈرے سکون سے کمینٹ کیا کرو،۔،۔،۔،۔،
سنو دمادم کی حسینہ ْ۔۔،۔،۔!!!
کیا مجھے دیکھ کے تمہارا دل نہیں کرتا کہ یہ لڑکا 😕
میرے واٹس ایپ ک اسٹیٹس دیکھے ۔،۔،۔،۔؟؟۔،۔، ۔،۔،۔
اگر تمھیں اسے نہیں پا سکتے جسے تم چاہتے ہو تو ،،،۔۔،۔ شرم کرو نکمے
لاوٗ مجھے تمبر دو اس کا ۔، میں کوشش کرتا ہوں ۔،۔،۔،۔،
امی جان کی بھی عجیب ہی رواج ہوتا ہے ۔،۔،۔،۔،۔ بچپن میں ڈانٹ ڈانٹ کے سلاتی تھیں ۔،۔،۔،
اور اب ڈانٹ ڈانٹ کے اٹھاتی ہیں ۔،۔،۔،۔،۔،
سنو ۔،۔،
تھوڑی گرد لگ گئی ہے موبائل اسکرین پہ،۔،۔،۔، تمھارے دوپٹے سے صاف کر لوں ۔،۔،؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain