ماں کے ہاتھ کا ، اور گھر کا پکا ہوا کھانا کھانے کا کیا مزا ہوتا ہے ۔،۔،۔،۔، یہ بس ہاسٹل میں رہنے والے ہی جانتے ہیں ۔،۔،۔،۔،
*دنیا کا بیسٹ سنگر مچھر🦟 ہے*
*اس کا گانا کسی کو پسند آئے نا آئے🙂*
*تالی سب بجاتے ہیں😄*
ویسے باتیں تو مجھے بہت آتی ہیں ۔،۔،
لیکن کیا کروں میری کوئی سنتا ہی نہیں ۔،۔،۔،
بازار سے گزرتے ہوئے زور سے آواز لگائیں۔،۔،۔، ’’ اوئے رن مرید‘‘۔،۔،۔،۔،
تو دس میں سے آٹھ بندے مڑ کے دیکھیں گے ۔،۔،
اور پھر بھی عورتوں کو حقوق نہ ملنے کی شکایت ہے ۔،۔،۔،۔،
دل کر رہا ہے کسی کو تنگ کروں ۔،۔، پریشان کروں ۔،۔،
بس یہ تو پتہ چل جائے پہلے کہ سکون سے کون کون جی رہا ہے ۔،۔،۔،
سنو حسینہ ۔،۔،
اگر تمھارے دل میں کوئی اور ہے ۔،۔،۔
تو مجھے پھیپھڑوں میں ایڈجیسٹ کر لو۔۔،،۔،۔،
میں جادوگر نہیں ہوں ۔،۔،
لیکن اتنا میں جانتا ہوں کہ آپ کی نظریں اس وقت میری پوسٹ پہ ہیں ۔،،۔،۔،۔
دمادم کی حسینہ کہنے لگیں ،۔،۔،۔،
جناب !!! فاصلہ رکھیں ۔،۔، پھر آپ کی اماں کہیں گی کہ ہمیں منہ پھٹ بہو نہیں چاہیئے ۔،۔
میرا جب بات کرنے کا موڈ ہو تو کوئی میسج نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جب موڈ نہ ہو تب بھی کوئی نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے یہ بات بھی سچ ہے کہ اگر لہسن ننگا پیدا ہوتا تو ایسی نہ ہوتی زندگی میں کتنی آسانی ہو جاتی ہے ۔۔۔
مجھے آج تک کسی لڑکی نے نہیں کہا کہ "نمبر دو نمبر دو"
کیونکہ میں دو نمبر نہیں ایک نمبر ہوں
: اصل شرمندگی تو تب ہوتی ہے جب آپ کسی چھوٹے سے بچے کے گال پہ پیار کریں ۔،۔،۔، اور وہ بعد میں منہ صاف کرنے لگ جائے ۔،۔،،
اس نے یہ کہ کے مجھے چھوڑ دیا رواج ۔،۔،، کہ تمھاری تو پوسٹیں ہی ختم نہیں ہوتین دمادم پہ، تم نے عشق کیا خاک کرنا ہے ۔،۔،
نظر کمزور ہوگئی ہے۔۔۔
سنو۔۔
کمینٹس بڑے بڑے فونٹ میں لکھا کرو ۔۔۔قریب آ کے۔۔
سنئے۔۔۔۔۔!!!
باتیں تو ہر کوئی بڑی کر لیتا ہے۔۔۔۔۔۔
دل بڑا کیجیے۔۔۔۔۔۔ہم سے محبت کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری پوسٹ پہ آئے۔۔۔۔۔۔۔۔کمینٹ کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔
دمادم کی خواتین ۔۔۔۔اور حضرات۔۔۔۔۔
توجہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
ادھر نہیں اپنے کام پہ
سنئیے۔
آپ کے کمینٹس کے بغیر میری۔پوسٹ ایسی ہی ہے جیسے بستہ کسی نالائق بچے کا۔
میں نے پوچھا دمادم کی حسیناوں سے۔
کہ کمینٹس کیوں نے کر رہیں۔۔
. توکہنے۔لگیں۔۔۔۔۔
ناشتہ کے پراٹھوں کےلیٙے آٹے کے پیڑے بنا رہی ہو۔۔۔ہاتھوں پہ کچھ آٹا اور گھی لگا ہے اسلئیے۔۔۔۔۔۔۔۔
رواج
میں نے اس کو کہا ۔،۔،کہ سنو ’’تم بدتمیز ہو‘‘۔۔ جواب میں کہنے لگی آپ ’’نہایت‘‘ لکھنا بھول گئے محترم۔،
ون آن ون کا انویٹیشن نہیں بھیجنا ۔،۔،۔،۔، تو لنچ کی دعوت ہی دے دو۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain