Damadam.pk
Rockk's posts | Damadam

Rockk's posts:

Rockk
 

میسج ، کال پہ سر دبانا ۔،۔، اور چومی دے کے جانو کا درد ٹھیک کرنا پاکستانی عاشقوں کی ایجاد ہے ۔

Rockk
 

کچھ لڑکیوں نے تو ایسے برقعے پہنے ہوتے ہیں کہ دل۔کرتا ہے انہیں روک کر ان کے ہاتھ میں کچھ پیسے تھما دوں کہ لے بہن دوپٹہ خرید لینا ۔۔۔۔جسم ڈھانپنے کےلیئے

Rockk
 

عورت میک اپ کرکے ایسا مرد تلاش کرتی ہے جو اس کی روح سے محبت کرے
لیکن جب میک اپ اترتا ہے تو مرد کی روح پرواز کر جاتی ہے..

Rockk
 

سنو دمادم کی حسینہ
چائے کے دو کپ لے کر ٹیرس پہ آ جاو۔، تمھاری جیسی ہی بارش ہو رہی ہے ۔،

Rockk
 

چھوٹے بالوں والی لڑکی اکثر بیوفا ہی ہوتی ہے۔
کیونکہ جو لڑکی اپنے بال کٹوا سکتی ہے وہ آپ کو بھی کاٹ سکتی ہے۔

Rockk
 

سنو دمادم ۔،۔،۔،!! کیا کرو گے ۔،۔،۔؟؟؟ اگر میں کہ دوں ۔،۔،’’اداس ہوں میں ‘‘۔،۔،۔،۔

Rockk
 

لڑکیاں کتنی خوش قسمت ہیں جو امپریشن دیں ان کے چہرے سے واضع ہوتا
ہم ہنسیں تو رونے جیسی شکل بن جاتی ، روئیں تو ہنسنے جیسی 🙈

Rockk
 

ان پانچ ۔ سات لوگوں کے نام جو میری پوسٹ میں کمنٹ کرتے ہیں
""جناب!! فیملی ہو آپ ہماری ""۔۔۔۔۔۔۔

Rockk
 

میچورٹی اپنی جگہ۔ ۔۔۔
لیکن بہن بھائیوں کی لڑائی میں آخری تھپڑ میرا ہونا چاہئیے والا کانسیپٹ اپنی جگہ۔ ۔۔۔

Rockk
 

کچھ ہی دن کے بعد وہ دن آنے والا ہے جب اکثر لوگ یہی کہ رہے ہوں گے ’’ نہیں ںہیں آنٹی رہنے دیں ۔،۔،۔،اس کی کیا ضرورت تھی

Rockk
 

اس وقت بھی کتنا مزہ آتا ہے نہ جب رشتے دار ہمیں جلانے کے لیے اسٹیٹس لگائیں اور ہم اسٹیٹس ہی نہ دیکھیں

Rockk
 

سنیے حسینہ
دل بڑا کیجئے۔۔۔۔ واٹس ایپ نمبر دیجئے ۔۔۔
غریب کی دعائیں لیجئے۔

Rockk
 

میں چاہتا ہوں کوئی لڑکی مجھ سے ناراض ہوکر میرا
نمبر اپنی سہیلی کو دے کر مجھے تنگ کرواۓ😝😜🙈

Rockk
 

اتنی گرمی ہے کہ ہر چیز پگھل رہی ہے۔۔۔
لیکن یہ دمادم کی حسینائیں بہت ہی سخت ہیں۔۔۔یہ کوئی نہیں پگھل رہیں میرے لیے

Rockk
 

hi my name is sara and I am new here

Rockk
 

hy i am a girl

Rockk
 

:
"ہم بالکل سادہ رہتے ہیں"
سادگی کا مطلب:
فاؤنڈیشن، بلش آن، ہائی لائٹر، لپ اسٹک، جعلی پلکیں، کیمرہ اینگل اور آخر میں…
"نو فلٹر 😇

Rockk
 

اتنا بور ہوں کہ خود سے "کیا حال ہے؟" پوچھ کر خود ہی جواب دیا:
"الحمدللہ، پر بوریت نے مار رکھا ہے۔

Rockk
 

ہر کوئی صبح صبح "زندگی سے تھک رہا ہے"،
کوئی چائے کے بغیر "مر رہا ہے"،
اور ہم سوچ رہے ہیں کہ "یہ لوگ کام بھی کر رہے ہیں یا صرف status لکھ رہے ہیں؟" 🤔

Rockk
 

زندگی اتنی مصروف ہو گئی ہے کہ
اب اگر کوئی آپ کو فون کرے
تو لگتا ہے کسی نے قرض مانگنے کے لیے رابطہ کیا ہے!
یا پھر شادی کا کارڈ تھمانے آیا