Damadam.pk
Rockk's posts | Damadam

Rockk's posts:

Rockk
 

لوگ کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے،
لیکن یہاں تو صبر کا درخت ہی نہیں اگنے دے رہے!

Rockk
 

رات نیند سے پہلے ایک ہی سوال:
"زندگی میں ہو کیا رہا ہے؟"
اور دماغ: "میرے خیال میں کچھ خاص نہیں!" 🧠😅

Rockk
 

کبھی کبھی لگتا ہے میرا Wi-Fi میرے خلاف سازش میں ہے…
بس جب important چیز دیکھ رہا ہوتا ہوں،
تبھی signal بھی emotional ہو جاتا ہے 📶💔

Rockk
 

یہ ضروری ہے کہ لڑکی کی پوسٹ پر ہی کمنٹس آئیں گے؟
تو کیا میں بھی اِن سب کی طرح لڑکی کی فیک آئی ڈی بنا کے پوسٹس کروں؟

Rockk
 

اکیلا ہوں مگر خوش ہوں، کیونکہ ناشتہ خود سے بانٹنا نہیں پڑتا

Rockk
 

کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ بھوک میرا واحد سچا رشتہ ہے...
ہر وقت ساتھ، ہر حال میں وفادار 😩🍽️
محبتیں تو سب خواب نکلیں، لیکن بھوک نے کبھی دھوکہ نہیں دیا!
نہ سین دیکھا، نہ وقت... بس آ گئی، پورے اعتماد کے ساتھ 😤🔥
اب تو دل کرتا ہے شادی ہی کھانے سے کر لوں... کم از کم روز کھانا تو ملے گا 🤷♂️😂

Rockk
 

كب سے سوچ رہا ہوں کچھ اسپائسی کھاؤں… لیکن قسمت ایسی نکمی نکلی کہ فریج بھی مجھے خالی نظر آیا 😑
اب اگر کوئی دل میں تھوڑی سی بھی ہمدردی رکھتا ہو (یا رکھتی ہو 😏)، تو ایک گرما گرم رول پراٹھا بنا کے درِ دل پر دستک دے دے… 🌯❤️
ورنہ میں تو بس پانی سے ہی "دل بہلانے" لگا ہوں آج 🙃🥲

Rockk
 

میری قسمت بھی ایسی ہے…
جس جس سے دل لگایا وہ “صرف بھائی سمجھتی رہی” 😭🫣

Rockk
 

مجھے کسی کی یاد نہیں آتی،
بس وہ بریانی یاد آتی ہے جو آخری بار کسی کی شادی میں کھائی تھی 😭🍛

Rockk
 

Lazy Mood
زندگی وہی ہے جو بستر سے اٹھے بغیر گزر جائے 🛏️☕
اور باقی سب صرف ذاتی حملے ہیں۔

Rockk
 

کچھ لوگ دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں،
میں اُن کی پلیٹوں میں یاد رہنا چاہتا ہوں 🍕😌

Rockk
 

کسی زمانے میں خواب تھا کہ کوئی میرے لیے رول پراٹھا بنائے گا...
پیار سے، مصالحے دار، تھوڑا جلے بغیر 😌🌯
آج حال یہ ہے کہ میں یوٹیوب پر "how to survive extreme hunger" دیکھ رہا ہوں اور چائے کی خوشبو سونگھ کر خود کو زندہ رکھے ہوئے ہوں ☕🤕
اگر کوئی حسینہ، کچن میں محبت کے ساتھ ایک چٹپٹا سا رول پراٹھا بنانا جانتی ہے — تو رابطہ کرے، یہ پوسٹ اسی کے لیے ہے ❤️😤

Rockk
 

ہائے دمادم 🙄
کیا تمہیں معلوم ہے کہ بہت بھوک لگی ہے مجھے کچھ کھانے کی... 🍽️
کوئی دلکش حسینہ جو صرف تصویر لینے کی ماہر نہ ہو، بلکہ ایک اسپائسی سا رول پراٹھا بنا کر بھیجنے کی بھی ہمت رکھتی ہو... پلیز، انسانیت کے ناتے! 😒🌯🔥

Rockk
 

چائے صرف چائے نہیں ہوتی، کہ
سلیقہ ہوتا ہے.....
تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا...
جس کا مکمل کوئی عاشق نہیں
وہ دیوانے چائے سے عشق لڑاتے ہے
جن کا دل ہی چائے پر آیا ہو
وہ چائے پر شاعری بناتے ہے

Rockk
 

Alslamo Alaikum ..
Azeez Logo ...
Subh Bkhair

Rockk
 

wah je.
Aj to sb log naik bny hue.
mehfilon me aor rng aor idhr home p sb haji bny hue

Rockk
 

بعض اوقات ہمارے اندر ہماری ہر چیز رو رہی ہوتی ہے سوائے آنکھوں کے

Rockk
 

لفظ : آئی برو
معنی : آنکھ کا بھائی 😁🙈
مزید انگلش سیکھنے کے لیے مجھ سے رابطہ کریں شکریہ:
ابھی بس یہی سیکھی میں بھی😁🤣

Rockk
 

ہمارے ہاں ننانوے فصدمحبتوں کا آغاز ’’کیا تم مجھ سے شادی کرو گی؟؟‘‘ سے ہوتا ہے ۔،۔۔، اور سو فیصد محبتوں کا اختتام ’’ابا نہیں مان رہا ‘‘پہ ہوتا ہے ۔

Rockk
 

موٹی لڑکیاں دل کی بہت اچھی ہوتی ہیں ،۔،۔۔ پتلی لڑکیاں صرف جلتی سڑتی رہتی ہیں ۔،۔،۔،۔