ایک رواج یہ ہے کہ دمادم کی حسینائیں نیل پالش صرف اس
لیے لگاتی ہیں
تا کہ ناخنوں کی میل چھپ جائے،،۔،۔،۔۔۔۔۔۔
حوصلہ چائیئے ،۔،۔؟؟۔،۔،۔
تو بس اتنا یاد رکھو ،،’’ کہ جو بھی ہو اسی میں اللہ نے کوئی بہتری رکھی ہوئی ہے ۔،۔،۔،۔،۔
ویسے جن لوگوں کے چہروں کے پیچھے کئی چہرے ہوتے ہیں ۔۔،۔
ان کا تو صابن بھی جلدی ختم ہو جاتا ہوگا ۔،۔،۔
ایک تو میں معصوم اور اوپر سے شریف🙂 مجھے ڈر ہے تم لوگ مجھے بیگاڑ نہ دو۔۔،۔،۔،،
میچورٹی اپنی جگہ۔ ۔۔۔
لیکن بہن بھائیوں کی لڑائی میں آخری تھپڑ میرا ہونا چاہئیے والا کانسیپٹ اپنی جگہ۔ ۔
میں کام کے پیچھے
کام میرے پیچھے
سارا دن پکڑن پڑائی چلتی ہے ہماری تو 😂
عورت کو جب بھی نظر لگتی ہے عورت کی ہی لگتی ہے۔۔۔ مرد تو دیکھتے ہی کہتے ہیں ماشاءاللہ
اور جب کوئی لڑکی کہتی ہے کہ سنگل کیوں ہو اب تک۔۔۔۔۔
تو۔ہم۔تمام۔لڑکوں کا ایک ہی جواب ہوتا ہے۔۔۔۔"بس آپ جیسی کوئی ملی ہی نہیں ابھی تک۔۔،۔۔"۔۔
اس وقت بھی کتنا مزہ آتا ہے نہ جب رشتے دار ہمیں جلانے کے لیے اسٹیٹس لگائیں اور ہم اسٹیٹس ہی نہ دیکھیں۔۔۔۔
فل اگنور۔
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے جو اسے اتنا تنگ کرتی ہے کہ وہ دکھی ہو کر اپنے کام میں اس قدر مصروف ہو جاتا ہے کہ کامیابی خود اس کے قدم چومتی ہے ۔،۔،۔،۔،۔،
میں ابھی کچن میں ہوں۔۔۔۔پریشر ککر سامنے پڑا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔میں نے گرل فرینڈ بنانی ہے بتائیں اس میں کیا۔کیا۔ڈالوں؟۔۔۔۔۔
ہاں اس کے پیٹ میں میری نشانی ہے۔۔۔۔۔۔۔ وہ میرے حصے کا پیزا کھا گئی تھی کوجی۔۔۔۔۔۔۔۔
دمادم کی حسینہ کہنے لگیں ،۔،۔،۔،
جناب !!! فاصلہ رکھیں ۔،۔، پھر آپ کی اماں کہیں گی کہ ہمیں منہ پھٹ بہو نہیں چاہیئے ۔،۔،
کوئی پٹھانی آن۔لائن۔ہے کیا ۔۔۔۔تو پلیز بتا دے کہ " زا تا سرا مینا کم" کی اردو کیا ہے؟۔۔۔۔۔
تمھیں کیا بتاوں اپنی درد کی داستاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی منہ بنا لیتی ہے تو کوئی بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پریشانیوں کو ایسے اگنور کریں جیسے میری پوسٹس کو کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زیادہ موبائل استعمال کرنے سے انسان کا وقت بھی برباد ہوتا ہے اور وہ بگڑ بھی جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اسلئیے میں زیادہ نہیں بس ایک ہی موبائل استعمال کرتا ہوں۔۔۔۔
لوگ صورت پر مرتے ہیں.....
ہم کو محترماوں 👰 کے کمینٹس سے عشق ہے۔۔۔۔۔۔
دمادم کی حسینہ کہنے لگیں ۔،
جناب !!! فاصلہ رکھیں ، پھر آپ کی اماں کہیں گی کہ ہمیں منہ پھٹ بہو نہیں چاہیئے۔،
star wale ro ase attitude dkha rhe hoty jese un ko Youtube ka gold button mla hua hu.
ch.. ediots
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain