پتہ نہیں یہ فلموں ، ڈراموں مین لڑکا ،لڑکی کی ایک ہی ٹکر سے پیار کیسے ہو جاتا ہے ۔،۔،۔ مین تو ٹکریں مار مار کے تھک گیا ہوں لیکن پیار نہیں ہوا،۔،۔، الٹا موٹی موٹی گالیاں ضرور پڑ جاتی ہیں ،۔۔، ’’وے انا ہو گیا ایں ‘‘،۔،۔،،
اس نے یہ کہ کے مجھے چھوڑ دیا ۔،۔،، کہ تمھاری تو پوسٹیں ہی ختم نہیں ہوتین دمادم پہ، تم نے عشق کیا خاک کرنا ہے ۔،۔،۔،۔،
ماں کے ہاتھ کا ، اور گھر کا پکا ہوا کھانا کھانے کا کیا مزا ہوتا ہے ۔،۔،۔،۔، یہ بس ہاسٹل میں رہنے والے ہی جانتے ہیں ۔،۔،۔،۔،
ریسرچ کے مطابق آج کل ذہنی دباؤ کی ایک بڑی وجہ اپنے اردگرد کے احمقوں سے نمٹنا ہے۔
ایک دانا شخص سے کسی نے پوچھا کہ” آپ اتنے خوش کیسے رہتے ہیں ۔“
اُس نے کہا :”میں بیوقوف لوگوں سے بحث نہیں کرتا۔“
پوچھا ”پھر کیا کہتے ہیں ؟“
دانا شخص بولا میں انہیں جواب دیتا ہوں
کہ ” آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔“
پوچھنے والے نے کہا:”پھر بھی اپنی بات یا اپنا موقف منوانے کےلئے اسے قائل کرنے کے لئے آپ کو اسے کوئی دلیل کوئی جواز تو دینا چاہیے ۔“
اس پر اُس دانا شخص نے پوچھنے والے کو تاریخی جواب دیا ۔
”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں “
یہ شخص جو اس وقت Post پڑھ رہا ہے اللہ کرے اس کی ساری جائز دعائیں قبول ہوں🤲❤️
کوئی ایسی لڑکی ہے ادھر جس میں آئی بروزeyebrows اوپر نیچے کرنے کا ٹیلنٹ ہو۔،۔،؟؟۔،۔
: اصل شرمندگی تو تب ہوتی ہے جب آپ کسی چھوٹے سے بچے کے گال پہ پیار کریں ۔، اور وہ بعد میں منہ صاف کرنے لگ جائے ۔،
عشق میں کچھ نہین رکھا صاحب ۔،۔،۔،۔، جو کچھ بھی رکھا ہے فریج میں رکھا ہے ۔۔،۔
اگر صرف محنت کرنے سے غربت ختم ہوتی تو کسی مزدور کے بچے بھوکے نہ سوتے، تعلیم اور معاشی انصاف کے بغیر محنت صرف تھکاوٹ کماتی ہے-
: ایک قائداعظم تھے جو پاکستان بنا گئے ۔،۔۔،، اور ایک میں ہوں جو ایک سہیلی بھی نہیں بنا سکا ۔
کبھی کبھی مین سوچتا ہوں کہ اگر سگریٹ نہ ہوتے تو کتنے ہی لوگ وقت سے پہلے غم کے ہاتھوں مر جاتے ۔،۔،۔،۔،
ویسے آپس کی بات ہے کہ اگر جہیز ایک لعنت ہے ۔،۔، تو یہ پھر لاکھ سے اوپر کی تنخواہ، یا سرکاری افسر یا یورپ والا لڑکا ڈھونڈنا بھی کسی بے غیرتی سے کم نہیں ۔
اتنا سنگل ہوں ۔،۔،کہ رات کو شادی کا خواب دیکھا اس میں بھی اکیلا ہی بیٹھا ہوا تھا۔،
پتہ نہیں لڑکیاں لپ اسٹک لگا کر سارا دن کیسے گزار لیتی ہیں ۔،۔،۔،،۔ میں تو پھٹے ہوئے ہونٹوں پہ لگی ویسلین بھی کھا جاتا ہوں ۔،۔،۔،
لوگوں کا مذاق نہ اڑائیں اور نہ ہی مصیبتوں کا مذاق اڑائیں، آپ نہیں جانتے کہ کل تقدیریں آپ کے ساتھ کیا کردار رکھتی ہیں🖇️
سنا ہے آج کے ستارے یہ کہتے ہیں کہ آج میری پوسٹ پہ شہزادی آئے گی ۔،۔
رواج یہ ہے کہ کچھ لڑکیوں کو رنگ چٹا کرنے کا اتنا جنون ہوتا ہے کہ وہ ملتانی مٹی لگانے کی بجائے کھانے لگ جاتی ہیں۔،۔،
قسم سے اتنی خوشی ہوتی ہے جب امی کہتی ہیں ’’جو میں نے پکا کے دیا ہے چپ چاپ کھا لو۔،۔،۔، یہ نخرے بیوی کو دکھانا ، وہ پکا دے گی روز انگریزوں والی ڈشیں ۔،۔،‘‘۔،۔،۔،۔،
اگرکوئی مجھے ابھی چکن تکہ کھلا دے ۔،۔،۔، ساتھ میں روغنی نان ۔،۔۔، اور پھر ایک کپ اسٹرانگ سی چائے بنا دے ۔،۔،۔،، تو اللہ اسے جنت نصیب کرے
اس نے کہا ’’ میرے بغیر رہ لو گے ؟؟‘‘۔،۔،۔ میں کہا ’’ ہاں جی ، ایڈی تو ٹچ موبائل ‘‘۔،۔،۔،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain