Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

پوچھا جو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو کیا؟؟💔🕷
وہ مسکرا کر بولے پہلے تمہارے تھے کیا۔۔۔🙏❤
R  : پوچھا جو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو کیا؟؟💔🕷 وہ مسکرا کر بولے پہلے تمہارے - 
Happy Independence day 🎉🎈🕷❤💥🤘✌😊
R  : Happy Independence day 🎉🎈🕷❤💥🤘✌😊 - 
شام وطن کچھہ اپنے شہیدود کا ذکر کر❤ 🙏
جن کے لہو سے صبح کا چہرہ نکھر گیا🕷💔
Happy independence day 💚
R  : شام وطن کچھہ اپنے شہیدود کا ذکر کر❤ 🙏 جن کے لہو سے صبح کا چہرہ نکھر گیا🕷💔  - 
اِس قدر ضبط مری جان بھی لے سکتا ہے🕷❤
کم سے کم اشک بہانے کی اجازت دی جائے💔🙏
R  : اِس قدر ضبط مری جان بھی لے سکتا ہے🕷❤ کم سے کم اشک بہانے کی اجازت دی جائے💔🙏 - 
ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟🙏❤
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم💔🕷
R  : ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟🙏❤ آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں - 
اپنی نظروں میں بہت اچھا ہوں میں⁦🙏❤
سب کی نظروں کا ٹھیکا نہیں اٹھا رکھا💔🕷
New version of Reigns tattoo 💀
R  : اپنی نظروں میں بہت اچھا ہوں میں⁦🙏❤ سب کی نظروں کا ٹھیکا نہیں اٹھا رکھا💔🕷  - 
مرشد مسکراہٹ،تبسم،ہنسی ،قہقے💔🕷
 سب کھو گئے ہم بڑے ہو گئے🙏❤
R  : مرشد مسکراہٹ،تبسم،ہنسی ،قہقے💔🕷 سب کھو گئے ہم بڑے ہو گئے🙏❤ - 
اُس کے لَب اور پھِر وَفا کی قسم💔🕷
ہاۓ ! کیا قَسم تھی خُدا کی قسم🙏❤
R  : اُس کے لَب اور پھِر وَفا کی قسم💔🕷 ہاۓ ! کیا قَسم تھی خُدا کی قسم🙏❤ - 
ابھی چہرے پہ مسکراہٹ ہے🕷💔
ہم کہاں زندگی سے ہارے ہیں❤🙏
R  : ابھی چہرے پہ مسکراہٹ ہے🕷💔 ہم کہاں زندگی سے ہارے ہیں❤🙏 - 
لوگ ہمیشہ پوچھتے ہیں کس کے لیے لکھتے ہو اتنی شاعری🕷💔
 میں سوچ کر مسکرا دیتا ہوں کاش کوئی اپنا ہوتا🙏❤
R  : لوگ ہمیشہ پوچھتے ہیں کس کے لیے لکھتے ہو اتنی شاعری🕷💔 میں سوچ کر مسکرا دیتا - 
ہوگئے نا بیوفا🕷💔
تم تھے ہی لعنتی🙏❤
R  : ہوگئے نا بیوفا🕷💔 تم تھے ہی لعنتی🙏❤ - 
دور ہی دور سے_لفظوں کے دلاسے۔🕷❤
تم میرا درد سمجھتے تو میرے پاس آتے۔۔💔🙏
R  : دور ہی دور سے_لفظوں کے دلاسے۔🕷❤ تم میرا درد سمجھتے تو میرے پاس آتے۔۔💔🙏 - 
دل پہ ضرب کھائے۔۔۔۔لوگ ہیں ہم💓🕷
دور رہیئے، نفرت کیجئے، بدعا دیجئے💔🙏
R  : دل پہ ضرب کھائے۔۔۔۔لوگ ہیں ہم💓🕷 دور رہیئے، نفرت کیجئے، بدعا دیجئے💔🙏 - 
کالا سوٹ بھی کسی کسی پہ جچتا🕷💔
  جس پہ جچتا ہے واللہ کمال کا جچتا ہے❤🙏
R  : کالا سوٹ بھی کسی کسی پہ جچتا🕷💔 جس پہ جچتا ہے واللہ کمال کا جچتا ہے❤🙏 - 
گلے لگا کے بس اک دوسرے کو ہنستے رہے💔🙏
بچھڑتے وقت ہمیں اور کچھ نہیں سوجھا💓🕷
Finally Reigns is back in wwe 🔥👈 good news for his fans🕷💓
R  : گلے لگا کے بس اک دوسرے کو ہنستے رہے💔🙏 بچھڑتے وقت ہمیں اور کچھ نہیں سوجھا💓🕷  - 
بے جان سا کر گیا مجھے❤🕷
صدمہ تجھ سے بچھڑ جانے کا💔🙏
R  : بے جان سا کر گیا مجھے❤🕷 صدمہ تجھ سے بچھڑ جانے کا💔🙏 - 
یقین مانو کوئی مجبوریاں نہیں ہوتی🕷❤
لوگ عادتن وفا نہیں کرتے 💔🙏
R  : یقین مانو کوئی مجبوریاں نہیں ہوتی🕷❤ لوگ عادتن وفا نہیں کرتے 💔🙏 - 
اپنی قدر کیجئے صاحب💔🕷
کیونکہ اپنے سوا کوئی اپنا نہیں❤🙏
R  : اپنی قدر کیجئے صاحب💔🕷 کیونکہ اپنے سوا کوئی اپنا نہیں❤🙏 - 
شعر کہنا ختم، گنگنانا ختم❤
تیری محفل میں اب آنا جانا ختم💔
تیرے پیکر کی ہر اک ادا، الوداع🕷
تجھ سے باتیں ختم، روٹھ جانا ختم🙏
Reigns with his Wife 👨❤💋👨
R  : شعر کہنا ختم، گنگنانا ختم❤ تیری محفل میں اب آنا جانا ختم💔 تیرے پیکر کی ہر - 
مُرشدوں کا کہنا ہے 🕷💔
مُنکروں سے پرے رہنا ہے ❤🙏
R  : مُرشدوں کا کہنا ہے 🕷💔 مُنکروں سے پرے رہنا ہے ❤🙏 -