Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

بڑی تبدیلیاں لائے ہیں اپنے آپ میں🕷💔
لیکن تمھیں یاد کرنے کی وہ عادت اب بھی باقی ھے❤🙏
R  : بڑی تبدیلیاں لائے ہیں اپنے آپ میں🕷💔 لیکن تمھیں یاد کرنے کی وہ عادت اب بھی - 
دی جو کبھی ہم نے خوشی کو صدا❤🙏
ہنس کے کہا غم نے __ادھر آئیے🕷💔
R  : دی جو کبھی ہم نے خوشی کو صدا❤🙏 ہنس کے کہا غم نے __ادھر آئیے🕷💔 - 
Qoute by Reigns 💔🕷❤🙏
R  : Qoute by Reigns 💔🕷❤🙏 - 
وہ چھوڑ کر نہیں🕷💔
توڑ کر گیا ہے❤🙏
R  : وہ چھوڑ کر نہیں🕷💔 توڑ کر گیا ہے❤🙏 - 
_تمہیں لگتا ہے وہ شخص تمہارا اپنا ہے؟🕷💔
جسے چیخ چیخ کر دکھ بتانا پڑتا ہے؟ ❤🙏
R  : _تمہیں لگتا ہے وہ شخص تمہارا اپنا ہے؟🕷💔 جسے چیخ چیخ کر دکھ بتانا پڑتا ہے؟ - 
وہ چھوڑ کر نہیں🕷💔
توڑ کر گیا ہے❤🙏
R  : وہ چھوڑ کر نہیں🕷💔 توڑ کر گیا ہے❤🙏 - 
_میرا انتخاب تو دیکھو🕷❤
میں ہی نہیں اس کے قابل💔🙏
Spear to Deadman 🕸
R  : _میرا انتخاب تو دیکھو🕷❤ میں ہی نہیں اس کے قابل💔🙏 Spear to Deadman 🕸 - 
ساری یادیں سنبھال کر رکھنا🙏💔
ہم نہ ہونگے تو کام آئیں گی 🕷❤
R  : ساری یادیں سنبھال کر رکھنا🙏💔 ہم نہ ہونگے تو کام آئیں گی 🕷❤ - 
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے میری 💔🕷❤🙏تنہائی میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے 
Reigns with his daughter cute moment 😘😍
R  : یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے میری 💔🕷❤🙏تنہائی میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے  - 
لوگوں کو مارتی ہے بد دعائیں🙏❤
مرشد 
 اسے میرا صبر مارے گا🕷💔
R  : لوگوں کو مارتی ہے بد دعائیں🙏❤ مرشد اسے میرا صبر مارے گا🕷💔 - 
رقص کرتا رھا بگولوں سے گَلے مل مل کر۔❤🙏
عید صحراء میں منائی تیرے دیوانے نے۔🕷💔
Reigns with wwe Superstar ❤
R  : رقص کرتا رھا بگولوں سے گَلے مل مل کر۔❤🙏 عید صحراء میں منائی تیرے دیوانے - 
سانحہ یہ ہے کہ عید پر اکثر🕷❤
جن کو ملنا ہو وہ نہیں ملتے💔🙏
R  : سانحہ یہ ہے کہ عید پر اکثر🕷❤ جن کو ملنا ہو وہ نہیں ملتے💔🙏 - 
بخشا ہے تُم کو حُسن ہماری نِگاہ نے🕷❤
ہم لے کے آئے ہیں تُمہیں حدِ غرور تک🙏💔
R  : بخشا ہے تُم کو حُسن ہماری نِگاہ نے🕷❤ ہم لے کے آئے ہیں تُمہیں حدِ غرور - 
جس کے بغیر کبھی شام نہ گزری تھی🕷💔
اس کے بغیر عیدیں گزاری ہیں ہم نے🙏❤
This smile why I love him❤💓
R  : جس کے بغیر کبھی شام نہ گزری تھی🕷💔 اس کے بغیر عیدیں گزاری ہیں ہم نے🙏❤ This - 
لوگوں کو عید کی فکر ہے🕷💔
اور مجھے تیری دید کی فکر ہے🙏❤
Look at this💓
R  : لوگوں کو عید کی فکر ہے🕷💔 اور مجھے تیری دید کی فکر ہے🙏❤ Look at this💓 - 
دھڑکن کو بھی راستہ دیجیئے جناب🙏❤
آپ تو سارے دل پر قبضہ کیے بیٹھے ہیں🕷💔
Reigns with his daughter 💕
R  : دھڑکن کو بھی راستہ دیجیئے جناب🙏❤ آپ تو سارے دل پر قبضہ کیے بیٹھے ہیں🕷💔  - 
تم کہاں تک کرو گے دلجوئ💔🕷
میں تو اکثر اداس رہتا ہوں🙏❤
R  : تم کہاں تک کرو گے دلجوئ💔🕷 میں تو اکثر اداس رہتا ہوں🙏❤ - 
میری سانسوں سے پوچھ لو بیشک 🕷💔
یہ صرف تمہیں ہی محسوس کرتی ہیں🙏❤
Reigns with his daughter 💕
R  : میری سانسوں سے پوچھ لو بیشک 🕷💔 یہ صرف تمہیں ہی محسوس کرتی ہیں🙏❤ Reigns - 
قاصد دیارِ یار سے لاۓ ہو کچھ خبر💔🕷
عید تو دہلیز پر ہے وہ آۓ کیوں نہیں🙏❤
R  : قاصد دیارِ یار سے لاۓ ہو کچھ خبر💔🕷 عید تو دہلیز پر ہے وہ آۓ کیوں نہیں🙏❤ - 
Reigns with Deadman 🕸🕷💔🙏👀
R  : Reigns with Deadman 🕸🕷💔🙏👀 -