Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

کاش تو پوچھے مجھ سے حال دل  میرا
 💘💔💘💔💘💔
میں تجھے ہی رولا دوں ترے ہی ستم سنا سنا کر
R  : کاش تو پوچھے مجھ سے حال دل میرا 💘💔💘💔💘💔 میں تجھے ہی رولا دوں ترے ہی ستم - 
پہلے پہل تو وہ بھی مرے ساتھ خوش رہا,
پھر ایک روز اس نے کہا آپ خوش رہیں.💔
R  : پہلے پہل تو وہ بھی مرے ساتھ خوش رہا, پھر ایک روز اس نے کہا آپ خوش رہیں.💔 - 
💕نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں💕
💕نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے💕 💞😘💞👈
R  : 💕نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں💕 💕نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل - 
چہرے تو بہت مل جائیں گے ہم سے بھی خوبصورت 💯لیکن جب دل پہ آئے گی تو تم ہار جاؤ گے💔
R  : چہرے تو بہت مل جائیں گے ہم سے بھی خوبصورت 💯لیکن جب دل پہ آئے گی تو تم ہار - 
ﺳﻮﺍﺭﺍﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ🔥
ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﺗﮭﮯ🖤🔥🖤
R  : ﺳﻮﺍﺭﺍﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ🔥 ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﺗﮭﮯ🖤🔥🖤 - 
مسکرانا لازم ہو گیا ہے جناب
غموں سے شرط لگی ہے 💔
R  : مسکرانا لازم ہو گیا ہے جناب غموں سے شرط لگی ہے 💔 - 
زندگی م کا اک مختصر سا قصہ ہے
ملاقات, محبت, ملال اور پھر موت
R  : زندگی م کا اک مختصر سا قصہ ہے ملاقات, محبت, ملال اور پھر موت - 
خیال کیجیے مر نا جاؤں کہیں
بہت زہریلی ہیں تمھاری خاموشیاں۔
R  : خیال کیجیے مر نا جاؤں کہیں بہت زہریلی ہیں تمھاری خاموشیاں۔ - 
اسکے بچے میرے ساتھ شوق سے کھیلیں گے
انکی ماں کا پسندیدہ کھلونا تھا میں🥀✌🏿
R  : اسکے بچے میرے ساتھ شوق سے کھیلیں گے انکی ماں کا پسندیدہ کھلونا تھا میں🥀✌🏿 - 
"
دِل تو ہے پر جانے کیُوں۔
دھڑکا ہی نہیں ہے کَب سے
 😒💔
R  : " دِل تو ہے پر جانے کیُوں۔ دھڑکا ہی نہیں ہے کَب سے 😒💔 - 
ہاں مُجھے سکون چاہیئے۔
گہرا سکون موت جیسا۔🙃🖤
R  : ہاں مُجھے سکون چاہیئے۔ گہرا سکون موت جیسا۔🙃🖤 - 
جاؤ معاف کِیا تمهیں اور تمهاری بیوفائی دونوں کو ؟  
محبت خُدا نے بنائی ہے تو سزا بهی وهی دے گا ؟💔
R  : جاؤ معاف کِیا تمهیں اور تمهاری بیوفائی دونوں کو ؟ محبت خُدا نے بنائی ہے - 
If you hate me, say it directly.
پیچھے تو کُتے بھونکتے ہیں.✌️😜
R  : If you hate me, say it directly. پیچھے تو کُتے بھونکتے ہیں.✌️😜 - 
اس پہ اب بھی مرتے ہو 🤔
مرشد تم بھی کمال کرتے ہو💖🌷🥀
R  : اس پہ اب بھی مرتے ہو 🤔 مرشد تم بھی کمال کرتے ہو💖🌷🥀 - 
آج شدت سے دل کی خواہش ہے
کوئ دے بددعا اور میں مر جاؤں😔😔
R  : آج شدت سے دل کی خواہش ہے کوئ دے بددعا اور میں مر جاؤں😔😔 - 
ہمارا  مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ  ہے
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش  مت کرنا  💔💘
Reigns at home town
R  : ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش  - 
بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو
پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی..
R  : بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی.. - 
کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم
میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں.
R  : کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد - 
نگاہیں ان کی شراب خانہ،
حرام شہ سے ہماری توبہ۔۔!! 🔥
R  : نگاہیں ان کی شراب خانہ، حرام شہ سے ہماری توبہ۔۔!! 🔥 - 
بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر 
محسوس ہوا تم آئے ہو انداز تمہارے جیسا تھا .l
R  : بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر محسوس ہوا تم آئے ہو انداز -