Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

پتہ ہے ہماری اور تمہاری مسکراہٹ میں فرق کیا ہے   
تم خوش ہو کر مسکراتے ہو اور ہم تمہیں خوش دیکھ کر مسکراتے هے۔
R  : پتہ ہے ہماری اور تمہاری مسکراہٹ میں فرق کیا ہے تم خوش ہو کر مسکراتے ہو - 
کئی سال سے کچھ خبر ہی نہیں۔
کہاں دن گزارا کہاں رات گزری۔❤💔💔
R  : کئی سال سے کچھ خبر ہی نہیں۔ کہاں دن گزارا کہاں رات گزری۔❤💔💔 - 
زندگی ایسے سب کچھ سِکھا رہی ہے
جیسے میں نے صدِیاں گزارنی ہو اِدھر
R  : زندگی ایسے سب کچھ سِکھا رہی ہے جیسے میں نے صدِیاں گزارنی ہو اِدھر - 
نشہ تھا اسکی جھوٹی_باتوں_میں💔
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے😔 👈
R  : نشہ تھا اسکی جھوٹی_باتوں_میں💔 وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے😔 👈 - 
نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر 
 آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے
R  : نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص - 
خواب بہت مہنگے پڑے ہم کو غم کی مقروض ہوگٸی آنکہیں 👀
R  : خواب بہت مہنگے پڑے ہم کو غم کی مقروض ہوگٸی آنکہیں 👀 - 
لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں
ہمارا پاوں پڑنا بھی رائیگاں گیا 💔🔥
R  : لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں ہمارا پاوں پڑنا بھی رائیگاں گیا 💔🔥 - 
لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں
ہمارا پاوں پڑنا بھی رائیگاں گیا 💔🔥
R  : لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں ہمارا پاوں پڑنا بھی رائیگاں گیا 💔🔥 - 
ہم صورت جو دیکھا دے اپنی😊🔥
واللہ تیرا انتقال ہو جاۓ گا😍💯
Ҍɑժ ҌօՎ
R  : ہم صورت جو دیکھا دے اپنی😊🔥 واللہ تیرا انتقال ہو جاۓ گا😍💯 Ҍɑժ ҌօՎ - 
تمہیں پسند تھی نہ شاعری میری
لوٹ آو کچھ لکھا ہے تمہارے لئے
Come back plz
R  : تمہیں پسند تھی نہ شاعری میری لوٹ آو کچھ لکھا ہے تمہارے لئے Come back plz - 
تمہیں پسند تھی نہ شاعری میری
لوٹ آو کچھ لکھا ہے تمہارے لئے
Come back plz
R  : تمہیں پسند تھی نہ شاعری میری لوٹ آو کچھ لکھا ہے تمہارے لئے Come back plz - 
Reigns with his cousins Jimmy and usos❤💔🤘👍🙏
R  : Reigns with his cousins Jimmy and usos❤💔🤘👍🙏 - 
میرے بعد اگر کسی کو مجھ جیسا پاؤ 
تو میرے بعد کسی کی ساتھ مجھ جیسا نا کرنا👏
R  : میرے بعد اگر کسی کو مجھ جیسا پاؤ تو میرے بعد کسی کی ساتھ مجھ جیسا نا کرنا👏 - 
مزاج کا تلخ ، انا پرَست ضدی ہوں میں😏
المختصر ، تمھارےبس کا نہیں ہوں میں🔥
R  : مزاج کا تلخ ، انا پرَست ضدی ہوں میں😏 المختصر ، تمھارےبس کا نہیں ہوں میں🔥 - 
ھم تو ھمیشه سے درد کے خریدار رھے💯🔥
 خوشیوں کے سودے ھمیں راس نھیں آتے
R  : ھم تو ھمیشه سے درد کے خریدار رھے💯🔥 خوشیوں کے سودے ھمیں راس نھیں آتے - 
خودکشی کی جائے یا خود سوزی میں جیا جائے
محبوب جب منافق ہو تو بتاؤ کیا کِیا جائے؟؟
R  : خودکشی کی جائے یا خود سوزی میں جیا جائے محبوب جب منافق ہو تو بتاؤ کیا کِیا - 
اُس شخص سے فقط اتنا سا تعلق ہے۔وہ پریشان ہو تو ہمیں نیند نہیں آتی۔۔💔
R  : اُس شخص سے فقط اتنا سا تعلق ہے۔وہ پریشان ہو تو ہمیں نیند نہیں آتی۔۔💔 - 
ﻧﺌﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻝ ﺁﺋﯽ.
ﺟﮭﭧ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﮔﯿﺎ💔❤🤘🙏👍
R  : ﻧﺌﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻝ ﺁﺋﯽ. ﺟﮭﭧ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﮔﯿﺎ💔❤🤘🙏👍 - 
کیا کہا؟
آپ مجھ سے نبھائیں گے؟
ارے جانے دیجئے ,
رہنے دیجئے
شرم کیجئے,
بس کیجئے🖤🍂
R  : کیا کہا؟ آپ مجھ سے نبھائیں گے؟ ارے جانے دیجئے , رہنے دیجئے شرم کیجئے,  - 
کیا کہا؟
آپ مجھ سے نبھائیں گے؟
ارے جانے دیجئے ,
رہنے دیجئے
شرم کیجئے,
بس کیجئے🖤🍂
R  : کیا کہا؟ آپ مجھ سے نبھائیں گے؟ ارے جانے دیجئے , رہنے دیجئے شرم کیجئے,  -