Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

کیا نیند تلاش کررہے ہو
معذرت یہاں عشق رہتا ہے.😭
 🥀😔
R  : کیا نیند تلاش کررہے ہو معذرت یہاں عشق رہتا ہے.😭 🥀😔 - 
وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مجھے یکسربھلا ڈالے 
ناجانے اُس پے کیا گزری پلٹ کر ہی نہیں آیا.
R  : وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مجھے یکسربھلا ڈالے ناجانے اُس پے کیا گزری پلٹ کر ہی - 
ﺭﺥِ ﯾﺎﺭ ﭘﮧ ﻟﮑﮫ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻼﻡ ﺍﮮﺩﻝ
ﺟﺲ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﻨﺎﺅﮞ ﻭﮦ ﺗﯿﺮﯼ ﺩﯾﺪ ﮐﻮ ﺗﺮﺳﮯ.
R  : ﺭﺥِ ﯾﺎﺭ ﭘﮧ ﻟﮑﮫ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻼﻡ ﺍﮮﺩﻝ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﻨﺎﺅﮞ ﻭﮦ ﺗﯿﺮﯼ ﺩﯾﺪ ﮐﻮ ﺗﺮﺳﮯ. - 
Tanu wehm a shariko jori ta halay v qaim a 💔🙏🤘❤👍
Reigns
R  : Tanu wehm a shariko jori ta halay v qaim a 💔🙏🤘❤👍 Reigns - 
ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﮐﻮ
ﻋﺰﻳﺰ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ❤
ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﮐﺘﻨﮯ
ﻗﺮﯾﺐ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ❤
R  : ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﮐﻮ ﻋﺰﻳﺰ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ❤ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺭﮐﮭﺎ - 
اک روز کوئی آۓ گا لے لر فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی.
R  : اک روز کوئی آۓ گا لے لر فرصتیں اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی. - 
اگر ہم آئیں کبھی زیارت کو 💔
آپ دروازے تک تو آئیں گے ناں
Reigns is back 🤘🙏💔
R  : اگر ہم آئیں کبھی زیارت کو 💔 آپ دروازے تک تو آئیں گے ناں Reigns is back 🤘🙏💔 - 
تمہارے بعد ہوئی مجھے تہجد کی عادت 
ورنہ پہلے تو میں اندھیروں سے ڈرا کرتا تھا
R  : تمہارے بعد ہوئی مجھے تہجد کی عادت ورنہ پہلے تو میں اندھیروں سے ڈرا کرتا - 
چھوڑو وضاحت مختصرکرتے ہیں
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے ہیں💔
R  : چھوڑو وضاحت مختصرکرتے ہیں مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے ہیں💔 - 
خاموش سا شہر اور گفتگو کی آرزو۔
ھم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں۔؟
R  : خاموش سا شہر اور گفتگو کی آرزو۔ ھم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں۔؟ - 
تو میرے دل ❤ پہ ہاتھ تو رکھ کے دیکھ
میں تیرے ہاتھ پہ دل ❤ نہ رکھ دوں تو کہنا🔥
R  : تو میرے دل ❤ پہ ہاتھ تو رکھ کے دیکھ میں تیرے ہاتھ پہ دل ❤ نہ رکھ دوں تو - 
Karan Aujla 💔 💔🤘🔥🤘 🤘
R  : Karan Aujla 💔 💔🤘🔥🤘 🤘 - 
نفرت کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزا ہے ؛
لوگ جلنا  نہیں چھوڑتے ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے 😎
 😊😍
R  : نفرت کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزا ہے ؛ لوگ جلنا نہیں چھوڑتے ہم مسکرانا - 
بہت تھے میرے بھی اس دنیا میں اپنے 
پھر عشق ہوا اور ہم لا وارث ہو گئے۔
R  : بہت تھے میرے بھی اس دنیا میں اپنے پھر عشق ہوا اور ہم لا وارث ہو گئے۔ - 
ساری زندگی اداس رہنا ہے
سوچتا ہوں تو مسکراتا ہوں🔥
R  : ساری زندگی اداس رہنا ہے سوچتا ہوں تو مسکراتا ہوں🔥 - 
نا کر تنگ سونے دے مجھے۔۔❣ اے عشق
تیری قسم میں تجھ سے ہار گیا ہوں۔❣
R  : نا کر تنگ سونے دے مجھے۔۔❣ اے عشق تیری قسم میں تجھ سے ہار گیا ہوں۔❣ - 
جو گھر کے لاڈلے ہوتے ہیں ناں
زندگی ان کے بہت سخت امتحان لیتی ہے🔥
Karan Aujla 💔💔
R  : جو گھر کے لاڈلے ہوتے ہیں ناں زندگی ان کے بہت سخت امتحان لیتی ہے🔥 Karan - 
قبول جرم کرتے ھیں سجدے میں گر کر اے خدا 
👏👏سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی!💔💔
R  : قبول جرم کرتے ھیں سجدے میں گر کر اے خدا 👏👏سزائے موت منظور ھے پر محبت اب - 
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے..💔
R  : نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔 کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے..💔 - 
ہے کوی خواب کی تعبیر بتانے والا۔۔۔
💔💔💔
میں نے خود کو کفن میں لپٹے دیکھا ہے۔۔😢
R  : ہے کوی خواب کی تعبیر بتانے والا۔۔۔ 💔💔💔 میں نے خود کو کفن میں لپٹے دیکھا -