Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے 🔥
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے۔💔
Singga bolda veeray💔😍😘🤘👍🙏
R  : بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے 🔥 جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا - 
یہ بات مجھے پھر سمجھاٶ😥
وہ مجھے کیسے بھول سکتا ہے 💔
R  : یہ بات مجھے پھر سمجھاٶ😥 وہ مجھے کیسے بھول سکتا ہے 💔 - 
ہاےےے😢
ہم جیسے بیکار لوگ 💔 روٹھ جایںٕں تو کوی منانے نہیں اتا 
Karan Aujla 💔 💕
R  : ہاےےے😢 ہم جیسے بیکار لوگ 💔 روٹھ جایںٕں تو کوی منانے نہیں اتا Karan Aujla - 
ایسا لگتا ہے کہ میں ٹُوٹ گیا ہوں اندر سے
بات کرتا ہُوں تو آواز کھنکتی ہے میری
💞
R  : ایسا لگتا ہے کہ میں ٹُوٹ گیا ہوں اندر سے بات کرتا ہُوں تو آواز کھنکتی ہے - 
ہوئی تیز دل کی دھڑکن جب کہا اس نے رو کر 
 مجھے یاد بھی نہ کرنا مجھے یاد بھی نہ آنا
💔💘Me and my cousin Shari👈😘😍
R  : ہوئی تیز دل کی دھڑکن جب کہا اس نے رو کر مجھے یاد بھی نہ کرنا مجھے یاد بھی - 
تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن
اتنا ضرور کہنا ہے کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔
Karan Aujla
R  : تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن اتنا ضرور کہنا ہے کہ وفائیں یوں نہیں - 
تیری کھائی ہوئی میرے سر کی  جھوٹی قسمیں مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں۔۔😥😥
My fvt Karan Aujla 💔 💔
R  : تیری کھائی ہوئی میرے سر کی جھوٹی قسمیں مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں۔۔😥😥 My - 
ادھورا عشق تھا لیکن💔💘🙏
مکمل کھا گیا مجھ کو💔
R  : ادھورا عشق تھا لیکن💔💘🙏 مکمل کھا گیا مجھ کو💔 - 
Rap star Bohemia 💀☠
R  : Rap star Bohemia 💀☠ - 
Rap star Bohemia ☠ 💀
R  : Rap star Bohemia ☠ 💀 - 
🔥زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں👐✌
میری ماں کی دعائیں👉 مجھے گرنے نھیں دیتیں💕
Reigns tattoo 💀☠
R  : 🔥زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں👐✌ میری ماں کی دعائیں👉 مجھے گرنے - 
جس کو تصویر دکھاتا ہوں وہ یہی کہتا ہے
تیرا نقصان تو پورا ہونے والا نہیں 💔
R  : جس کو تصویر دکھاتا ہوں وہ یہی کہتا ہے تیرا نقصان تو پورا ہونے والا نہیں 💔 - 
اچھا ہی ہوا کہ تم نے مجھے توڑ دیا
بہت غرور تھا ہمیں تیرے ہونے کا
Happy morning ❣️
R  : اچھا ہی ہوا کہ تم نے مجھے توڑ دیا بہت غرور تھا ہمیں تیرے ہونے کا Happy - 
روز محشر میری اداسی کا سبب 
کچھ نہ کچھ تم سے بھی پوچھا جاۓ گا💔💘🤘🙏
R  : روز محشر میری اداسی کا سبب کچھ نہ کچھ تم سے بھی پوچھا جاۓ گا💔💘🤘🙏 - 
جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو
R  : جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔 جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو - 
تم سمجھ ہی نہیں پائے
میں بدل نہیں رہا تھا ختم ہو رہا تھا.😢.
R  : تم سمجھ ہی نہیں پائے میں بدل نہیں رہا تھا ختم ہو رہا تھا.😢. - 
بڑے ناز سے سویا تھا وہ ھمارے سینے پر سر رکھ کر ☺️  
ھم نے دھڑکن ھی روک لی کہیں اس کی نیند نہ ٹوٹ جاۓ.
R  : بڑے ناز سے سویا تھا وہ ھمارے سینے پر سر رکھ کر ☺️ ھم نے دھڑکن ھی روک لی - 
دیوانہ اگر ہنستا ہے تو اسے ہنسنے دو
کمبخت تنہائی میں رویا بھی بہت ہوگا
Reigns Brooke kick to Corbin💪🤘👈
R  : دیوانہ اگر ہنستا ہے تو اسے ہنسنے دو کمبخت تنہائی میں رویا بھی بہت ہوگا  - 
اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤
R  : اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤ ورنہ ہم خود ہی گلاب - 
It's time to see tiger Shroff 💖 💞
R  : It's time to see tiger Shroff 💖 💞 -