Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

Fahad Mustufa👍🙏😍🤘👈
R  : Fahad Mustufa👍🙏😍🤘👈 - 
موت سے ڈر نہیں لگتا ہے صاحب 
تیری جدائی سے ڈر لگتا ہے 😢💔💘
R  : موت سے ڈر نہیں لگتا ہے صاحب تیری جدائی سے ڈر لگتا ہے 😢💔💘 - 
رکاوٹیں تو زندہ انسانوں کے لئے ہیں...!
میّت کے لئے تو ہر کوئی راستہ چھوڑ دیتا ہے💔
R  : رکاوٹیں تو زندہ انسانوں کے لئے ہیں...! میّت کے لئے تو ہر کوئی راستہ چھوڑ - 
مر تو ہم پہلے ہی رہے تھے اکیلے تنہائیوں میں 
ساحل
 نہ جانے کیوں سکون ملتا ہے اس جہاں کو ہمیں تکلیف دے کر💔💔💔💔💔
R  : مر تو ہم پہلے ہی رہے تھے اکیلے تنہائیوں میں ساحل نہ جانے کیوں سکون ملتا - 
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تُم یاد آ گئے۔۔
پھر یُوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی۔۔۔!!!
💔🔥
R  : ڈھلنے لگی تھی رات کہ تُم یاد آ گئے۔۔ پھر یُوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک - 
انہی راستوں نے جن پر تم تھے کبھی ساتھ میرے
مجھے روک روک پوچھا تیرا ہمسفر کہاں ہے
R  : انہی راستوں نے جن پر تم تھے کبھی ساتھ میرے مجھے روک روک پوچھا تیرا ہمسفر - 
یونہی نہیں روتا کوئی 
صاحب..!! 
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے
R  : یونہی نہیں روتا کوئی صاحب..!! عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے - 
پھر نئے انداز سے محفل میں آمد ہو گئ ہماری💯
دشمنوں کو اک بار پھر سے جھکنا ہو گا🔥👉
R  : پھر نئے انداز سے محفل میں آمد ہو گئ ہماری💯 دشمنوں کو اک بار پھر سے جھکنا ہو - 
اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے
R  : اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔 بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا - 
اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے
R  : اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔 بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا - 
صبح اٹھتے ہی صدقہ دیا 
بچھڑ رہے تھے تم خواب میں
R  : صبح اٹھتے ہی صدقہ دیا بچھڑ رہے تھے تم خواب میں - 
مطئمن ایسے ہیں ہم ، جیسے ہوا کچھ بھی نہیں ! 🖤🙃
R  : مطئمن ایسے ہیں ہم ، جیسے ہوا کچھ بھی نہیں ! 🖤🙃 - 
مرنے کے بعد بڑھ جاتی ہںے انسان کی قدر
زندہ ہںے تو جینے کی سزا دیتی ہںے دنیا💔💔💘
R  : مرنے کے بعد بڑھ جاتی ہںے انسان کی قدر زندہ ہںے تو جینے کی سزا دیتی ہںے - 
چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں__ اُنہی کے حال پر اُن کو .
کبھی تو وہ بھی پُوچھیں گے__ کہ تم کو کیا ہوا آخر
R  : چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں__ اُنہی کے حال پر اُن کو . کبھی تو وہ بھی پُوچھیں گے__ - 
💞بدل دینگے_اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞
R  : 💞بدل دینگے_اپنی زندگی اس طرح دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞 - 
وقت آ گیا هے
تیرے سونے کا اور میرے رونے کا❤😘
Shari Jani congrats for these moments ❤️😍
R  : وقت آ گیا هے تیرے سونے کا اور میرے رونے کا❤😘 Shari Jani congrats for these - 
دل کی نہ سن یہ تم کو فقیر کر دیگا
مرشد یہ جو اداس بیٹھا ھے نواب تھا کبھی❤😇
R  : دل کی نہ سن یہ تم کو فقیر کر دیگا مرشد یہ جو اداس بیٹھا ھے نواب تھا کبھی❤😇 - 
اس کو سینے نہیں لگایا تو 
سانس کا مسئلہ رھے گا مجھے💔🥀
Thanks Shari 😊❤👈🤘
R  : اس کو سینے نہیں لگایا تو سانس کا مسئلہ رھے گا مجھے💔🥀 Thanks Shari 😊❤👈🤘 - 
اِک چائے دو کپوں میں برابر سی بانٹ کر
اکثر کِیا ہے فرض کہ تنہا نہیں ہوں میں
R  : اِک چائے دو کپوں میں برابر سی بانٹ کر اکثر کِیا ہے فرض کہ تنہا نہیں ہوں میں - 
ھم  نے ہمیشہ  راج  کیا  ھے💗💗
 چاھے محبت کرنے والوں کا دل ھو💖
یا نفرت کرنے والوں کا دماغ
R  : ھم نے ہمیشہ راج کیا ھے💗💗 چاھے محبت کرنے والوں کا دل ھو💖 یا نفرت کرنے -