Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

Sunset in kohat orakzai today wow😍❤👈🌷
R  : Sunset in kohat orakzai today wow😍❤👈🌷 - 
مجھے یاد ہے وہ اعلان سن کر تیرا رونا...
جب محلے میں میرا ہم نام مرا تھا.
R  : مجھے یاد ہے وہ اعلان سن کر تیرا رونا... جب محلے میں میرا ہم نام مرا تھا. - 
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔
R  : محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥 کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔 - 
,بہت دیر سے کوئی ھچکی نہیں آئی🔥
بھولنے والوں کی خدا خیر کرے⚠💯
R  : ,بہت دیر سے کوئی ھچکی نہیں آئی🔥 بھولنے والوں کی خدا خیر کرے⚠💯 - 
ھمیں پتا تھا انجام اے عشق کیا ھو گا 💔
بس جوانی عروج پر تھی زندگی برباد کر بیٹھے💔
R  : ھمیں پتا تھا انجام اے عشق کیا ھو گا 💔 بس جوانی عروج پر تھی زندگی برباد کر - 
میرا کمالِ شعر بس اتنا ہے اے جگر
وہ مجھ پہ چھاگئے میں زمانے پہ چھاگیا
R  : میرا کمالِ شعر بس اتنا ہے اے جگر وہ مجھ پہ چھاگئے میں زمانے پہ چھاگیا - 
ہم نے جو پوچھا رابطے میں دیر اتنی کیوں
برس  پڑے  مجھ  پہ  کہ اک تم ہی تو نہیں
R  : ہم نے جو پوچھا رابطے میں دیر اتنی کیوں برس پڑے مجھ پہ کہ اک تم ہی تو - 
اے بے پرواہ میرے کبھی تُو بھی تو
یاد کر مجھے۔۔میری طرح سے
R  : اے بے پرواہ میرے کبھی تُو بھی تو یاد کر مجھے۔۔میری طرح سے - 
پہلے جیسا ہو تو جاؤں مگر 
یاد تو آئے پہلے کیسا تھا؟
R  : پہلے جیسا ہو تو جاؤں مگر یاد تو آئے پہلے کیسا تھا؟ - 
Reigns win wwe title moments😘🤘👍😍
R  : Reigns win wwe title moments😘🤘👍😍 - 
میرا عشق لے گیا مجھے میرے خدا کے قریب
تجھے پانے کی چاہت میں میں نے سجدے بڑھا دیے۔۔🍂
🍂🥀
R  : میرا عشق لے گیا مجھے میرے خدا کے قریب تجھے پانے کی چاہت میں میں نے سجدے - 
لاش جنگل سے کسی روز ملے گی میری
میں علاقے کے رٙئیسوں سے عشق کر بیٹھا ہوں💔
R  : لاش جنگل سے کسی روز ملے گی میری میں علاقے کے رٙئیسوں سے عشق کر بیٹھا ہوں💔 - 
کاش کہ وہ لوٹ آئیں اور ہم سے کہ دیں
آپ کون ہوتے ہیں ہم سے بچھڑنے والے
R  : کاش کہ وہ لوٹ آئیں اور ہم سے کہ دیں آپ کون ہوتے ہیں ہم سے بچھڑنے والے - 
🍁درد چھپا کر مسکرانا ہی تو کمال ہے 🍁
اور ہم اس کمال پہ کمال رکھتے ہیں 🍁
😘
R  : 🍁درد چھپا کر مسکرانا ہی تو کمال ہے 🍁 اور ہم اس کمال پہ کمال رکھتے ہیں 🍁 😘 - 
اپنی مرضی سے چھوڑ کے جا رہے ہو تو یاد رکھنا 
آ کر میری میت پر ایک آنسو بھی بہایا نہ تم نے تو گریبان پکڑ لوں گا میں💔💔💔💔💔
R  : اپنی مرضی سے چھوڑ کے جا رہے ہو تو یاد رکھنا آ کر میری میت پر ایک آنسو بھی - 
بات حتم ہوگی قبر کی مٹی پے۔۔
ہم تجھے زندہ بھول نہیں سکتے۔۔
R  : بات حتم ہوگی قبر کی مٹی پے۔۔ ہم تجھے زندہ بھول نہیں سکتے۔۔ - 
میں اب آہستہ آہستہ سمجھ رہا ہوں کہ
لوگ پنکھے کیساتھ کیوں لٹکتے ہیں
R  : میں اب آہستہ آہستہ سمجھ رہا ہوں کہ لوگ پنکھے کیساتھ کیوں لٹکتے ہیں - 
تجھ سے مانگوں بھیک اور وہ بھی پیار کی🙏🙏اب اتنا بھی بُرا وقت میری جان نہیں آیا..😏😏
R  : تجھ سے مانگوں بھیک اور وہ بھی پیار کی🙏🙏اب اتنا بھی بُرا وقت میری جان نہیں - 
کبھی دیکھو گے کفن کی گرہ کھول کر میرا چہرہ۔۔
بند ہوں گی وہ آنکھیں جنھیں تم روز رولایا کرتے تھے۔
R  : کبھی دیکھو گے کفن کی گرہ کھول کر میرا چہرہ۔۔ بند ہوں گی وہ آنکھیں جنھیں تم - 
خرید رہا تھا !محبت کی چادر بازار عشق سے
ہجوم سے آواز آئ !کفن بھی لیتے جاؤ اکثر یار بے وفا ہوتے ہے 🥀💯🌸💔💔💕💕💞
R  : خرید رہا تھا !محبت کی چادر بازار عشق سے ہجوم سے آواز آئ !کفن بھی لیتے جاؤ -