Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

Reigns with his cousins the ousos😘😍
R  : Reigns with his cousins the ousos😘😍 - 
یادیں کہتی ہیں خودکشی کر لی جائے
دل کہتا ہے نہیں پاگل امی بہت روئیں گی..❤️
R  : یادیں کہتی ہیں خودکشی کر لی جائے دل کہتا ہے نہیں پاگل امی بہت روئیں گی..❤️ - 
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے ۔🔥💯 
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں ...💔🔥
R  : سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے ۔🔥💯 جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو - 
تُم عاشق ہو گے جاؤ اپنا عشق سنبھالو جا کر
👇👇
ہم بھی شاعر ہیں لفظوں سے عشق جلا دیں گے😌✌
R  : تُم عاشق ہو گے جاؤ اپنا عشق سنبھالو جا کر 👇👇 ہم بھی شاعر ہیں لفظوں سے عشق - 
لایا گیا مقامِ خودکشی تک  ہمیں 
پھر فتوی لگایا گیا مرنا حرام ہے!
💔💔
R  : لایا گیا مقامِ خودکشی تک ہمیں پھر فتوی لگایا گیا مرنا حرام ہے! 💔💔 - 
یارو ، میری قبر پے مٹی نہ ڈال ۔😞
دیکھ،میں تو کب کاخاک ھواھوں۔😢
R  : یارو ، میری قبر پے مٹی نہ ڈال ۔😞 دیکھ،میں تو کب کاخاک ھواھوں۔😢 - 
ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا 
زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر  💔💔
R  : ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر 💔💔 - 
❣خود اپنے ہی دم پر_جینے کی عادت ہے ہم کو💞
💞ہم  نے سیکھا ہی نہیں سہارا لینا کسی  کا❣
R  : ❣خود اپنے ہی دم پر_جینے کی عادت ہے ہم کو💞 💞ہم نے سیکھا ہی نہیں سہارا لینا - 
مجھے تجھ سے بات کرنے کی نہیں
خیالوں میں ساتھ رہنے کی تمنا ہے
R  : مجھے تجھ سے بات کرنے کی نہیں خیالوں میں ساتھ رہنے کی تمنا ہے - 
اجازت ہو تو مانگ لوں تجھ کو
آنسوں بہہ رہیں ہیں دعا رد نہیں ہوگی
R  : اجازت ہو تو مانگ لوں تجھ کو آنسوں بہہ رہیں ہیں دعا رد نہیں ہوگی - 
اتنی لمبی_عمر نہ مانگ میرے لیے
کہیں ایسا نہ ہو کہ تم بهی چهوڈدو_اور موت بهی نہ آئے!!
R  : اتنی لمبی_عمر نہ مانگ میرے لیے کہیں ایسا نہ ہو کہ تم بهی چهوڈدو_اور موت بهی - 
تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔... 😭😭😭😭
R  : تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔ کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا - 
کبھی دیکھو گے کفن کی گرح کھول کے میرا چہرہ😔😔😔
بند ہونگی وہ آنکھیں جنہیں روز تم رلایا کرتے تھے😔😔🙏
R  : کبھی دیکھو گے کفن کی گرح کھول کے میرا چہرہ😔😔😔 بند ہونگی وہ آنکھیں جنہیں روز - 
تجھے کومعلوم نہیں میرے غم کی حقیقت ورنہ
تو بھی میرے ساتھ بھرے شہر میں ماتم کرتا💔🥀
R  : تجھے کومعلوم نہیں میرے غم کی حقیقت ورنہ تو بھی میرے ساتھ بھرے شہر میں ماتم - 
مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا
مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی💔💘💔💘💔
R  : مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت - 
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔
R  : محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥 کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔 - 
Social media post
R  : عمر تو ابھی چھوٹی ہی ہیں تیرے یار کی !!!♥💥 مگر عشق کی محفل میں لوگ اٹھ کر - 
وہ روٹھا ہی رہے گا اسے خبر ہی نہیں ہوگی اے  دوست 
مجھے کب؟ کہاں؟ کس لمحے دفنایا گیا۔۔
💔
R  : وہ روٹھا ہی رہے گا اسے خبر ہی نہیں ہوگی اے دوست مجھے کب؟ کہاں؟ کس لمحے - 
مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا 🔥
لعنت ہو ایسے شخص پر اور بے شمار ہو💔
R  : مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا 🔥 لعنت ہو ایسے شخص پر اور بے شمار ہو💔 - 
باندھ کر میرے بازو پر تعویز نظر کا..!!
خود مجھ پر وہ نظریں جمائےبیٹھے ہیں
R  : باندھ کر میرے بازو پر تعویز نظر کا..!! خود مجھ پر وہ نظریں جمائےبیٹھے ہیں -