Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

Social media post
R  : دل ♥️ بہلانے کے لئے لوگ ہم سے گفتگو کرتے ہیں....😏😓 معلوم تو ہمیں بھی ہے ہم - 
محبت تم سے کرکے محبت ضائع کردی ہم نے 🔥
R  : محبت تم سے کرکے محبت ضائع کردی ہم نے 🔥 - 
پہلے پہل تو وہ بھی مرے ساتھ خوش رہا 
پھر ایک روز اس نے کہا آپ خوش رہیں..!💔
R  : پہلے پہل تو وہ بھی مرے ساتھ خوش رہا پھر ایک روز اس نے کہا آپ خوش رہیں..!💔 - 
پھر نئے انداز سے محفل میں آمد ہو گئ ہماری💯
دشمنوں کو اک بار پھر سے جھکنا ہو گا🔥👉
R  : پھر نئے انداز سے محفل میں آمد ہو گئ ہماری💯 دشمنوں کو اک بار پھر سے جھکنا ہو - 
ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ.__ﮐﺮﻧﺎ
ﺗﻮ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﮯ😌✌
R  : ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ.__ﮐﺮﻧﺎ ﺗﻮ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﮯ😌✌ - 
❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر.....
 💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘
R  : ❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر..... 💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں - 
❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر.....
 💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘
R  : ❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر..... 💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں - 
آپ جیسے بہت آئے اور بہت گئے
ویسے کیا نام بتایا تھا آپ نے اپنا🍁🔥👑
R  : آپ جیسے بہت آئے اور بہت گئے ویسے کیا نام بتایا تھا آپ نے اپنا🍁🔥👑 - 
چپ چاپ گزار دیں گے .... تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے❤
R  : چپ چاپ گزار دیں گے .... تیرے بن یہ زندگی لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی - 
جناب اسے توڑتے وقت زرا ترسں نہ آیا
ہمارا تو دل بھی دائیں طرف ہے 🥀💔
R  : جناب اسے توڑتے وقت زرا ترسں نہ آیا ہمارا تو دل بھی دائیں طرف ہے 🥀💔 - 
آغاز عشق بھی خوب  تھا غالب!!
 کیا کہوں پہلے تو تھی دلگی پھر دل کو جا لگی!🔥💞
R  : آغاز عشق بھی خوب تھا غالب!! کیا کہوں پہلے تو تھی دلگی پھر دل کو جا لگی!🔥💞 - 
کہ آج تو وہ بھی نظر نہیں آتے😏
مرشد
کل جو کہتے تھے ہم تمھارے ہیں💔
R  : کہ آج تو وہ بھی نظر نہیں آتے😏 مرشد کل جو کہتے تھے ہم تمھارے ہیں💔 - 
کہ کسی کے ساتھ گہری وفا مت کرنا😶
مرشد 
گہرائی میں جانے والے اکثر ڈوب جاتے ہیں🥀
R  : کہ کسی کے ساتھ گہری وفا مت کرنا😶 مرشد گہرائی میں جانے والے اکثر ڈوب جاتے - 
میں نے کب کہا محبت کیجئے.
 قابل نفرت ہوں آپ بھی کیجئے 🙂
R  : میں نے کب کہا محبت کیجئے. قابل نفرت ہوں آپ بھی کیجئے 🙂 - 
میرے  لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔
R  : میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔 - 
Did you know that Reigns is a footballer,and then join wwe and become Superstar.
R  : Did you know that Reigns is a footballer,and then join wwe and become - 
اپنی محبت میں شرک برداشت کر لیا.... 😞😢
 کیا یہ میرے صبر کی انتہاء نہیں تھی... 💔😞
 💔
R  : اپنی محبت میں شرک برداشت کر لیا.... 😞😢 کیا یہ میرے صبر کی انتہاء نہیں - 
Reigns with his wife
R  : Reigns with his wife - 
Reigns with his cousin The Rock 💀
R  : Reigns with his cousin The Rock 💀 - 
ہمارے  مسئلے کا  کوئی  حل  دیجیئے۔
مرشد 
ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے.🔥
R  : ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے۔ مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے.🔥 -