Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

ڈھونڈتا  پھرتا  ہوں شہر Islamabad میں تجھے
اور میرے پاس تیرے گھر کی نشانی بھی نہیں..!!❤
Islamabad❤
R  : ڈھونڈتا پھرتا ہوں شہر Islamabad میں تجھے اور میرے پاس تیرے گھر کی نشانی - 
تمہارے  لئے  مٹ  جانے  کا  ارادہ  تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا👈...💔
R  : تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔 ❤ جناب ❤ تم خود ہی مٹا دو گے یہ - 
میں مشکل میں تمہارے کام آئوں یا نہ آئوںمجھے آواز دی  لینا تمھے اچھا  لگے گا۔🖤😇 Roman with his cousins lovely shot
R  : میں مشکل میں تمہارے کام آئوں یا نہ آئوںمجھے آواز دی لینا تمھے اچھا لگے - 
دل اٹھ سا گیا ہے
ان بدلتے لوگوں پر سے۔۔۔
R  : دل اٹھ سا گیا ہے ان بدلتے لوگوں پر سے۔۔۔ - 
Koi hamra b tha👍🤘👈
Abhi Kal ki baat hai 🔥🔥👈
R  : Koi hamra b tha👍🤘👈 Abhi Kal ki baat hai 🔥🔥👈 - 
When I am silent please don't disturb me because I am talking with my pain🔥🔥🔥🔥🙏🙏🙏🤘👈👉👍
R  : When I am silent please don't disturb me because I am talking with my - 
گزرے وقت کا کوئ لمحہ دل پے دستک دے جاے تو۔۔💔
ہنسی روٹھ جاتی ہے آنسو چھلک پڑتے ھیں۔
R  : گزرے وقت کا کوئ لمحہ دل پے دستک دے جاے تو۔۔💔 ہنسی روٹھ جاتی ہے آنسو چھلک - 
آپ نظریں اُٹھا لیجئے 
ہم نے آنکھوں سے بات کرنی ہے💔💔
R  : آپ نظریں اُٹھا لیجئے ہم نے آنکھوں سے بات کرنی ہے💔💔 - 
اُسے کہنا اپنے لیے دُ عا ئے خیر کرا یا کرے
میر ی سسکیا ں تمہیں بر باد کر دیں گی۔
🤘🤘🤘🤘🙏👈🔥
R  : اُسے کہنا اپنے لیے دُ عا ئے خیر کرا یا کرے میر ی سسکیا ں تمہیں بر باد کر - 
وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے.
اس کا ایمان تو نہیں ہوں میں.
R  : وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے. اس کا ایمان تو نہیں ہوں میں. - 
میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں 🥀
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 
✔️💯 silent mood activated
R  : میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں 🥀 مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے  - 
یہ لوگ جب ہمیں کھویئں گے
یقین کریں بہت روئیں گے💔😢
Happy mother's day 🎉🎂🎈
R  : یہ لوگ جب ہمیں کھویئں گے یقین کریں بہت روئیں گے💔😢 Happy mother's day 🎉🎂🎈 - 
بہت سدھرگیا ہوں صاحب 
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے🥀
Someone change everyone
R  : بہت سدھرگیا ہوں صاحب دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے🥀 Someone change - 
For pashtoon 🔥🔥🤘🤘🤘👉👍👈
R  : For pashtoon 🔥🔥🤘🤘🤘👉👍👈 - 
بہت تنگ ہو تیری نوکری سے 
اے زندگی میرا حساب کر دے...!!!
R  : بہت تنگ ہو تیری نوکری سے اے زندگی میرا حساب کر دے...!!! - 
مرے لہجے میں مت تلاش کرو
تم سے شکوے تو مر گئے کب سے
R  : مرے لہجے میں مت تلاش کرو تم سے شکوے تو مر گئے کب سے - 
رکھ لو نا مُجھے اپنے پاس جاناں 😍
کوئی پوچھے تو بول دینا "دل" ہے میرا.. 💕 sad moment
R  : رکھ لو نا مُجھے اپنے پاس جاناں 😍 کوئی پوچھے تو بول دینا "دل" ہے میرا.. 💕 - 
تدفین میرے جسم کی ہو جاۓ گی لیکن 
تم کیسے میرے خواب اتارو گے لہد میں
💐💐💐
R  : تدفین میرے جسم کی ہو جاۓ گی لیکن تم کیسے میرے خواب اتارو گے لہد میں 💐💐💐 - 
میں اختتام سے اکثر آغاز کرتا ہوں
میں نظر میں رکھ کر نظر انذاز کرتا ہوں🔥❣️
R  : میں اختتام سے اکثر آغاز کرتا ہوں میں نظر میں رکھ کر نظر انذاز کرتا ہوں🔥❣️ - 
Rocky mental is back🔥🔥🔥🤘🤘🤘
R  : Rocky mental is back🔥🔥🔥🤘🤘🤘 -