Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

Funny joke
R  : Yeah to hoga 😂😂😂🔥🔥👉🙏🤘🤔 - 
تنقید کر تحقیق کر کچھ تو کر💔
یوں بیٹھے رہو گے تو مر جاؤ گا🥀
R  : تنقید کر تحقیق کر کچھ تو کر💔 یوں بیٹھے رہو گے تو مر جاؤ گا🥀 - 
مُجھ کو جب الوداع ہی کہنا تھا_
پِھر کیوں برسوں بِیتا دیئے تم نے__
R  : مُجھ کو جب الوداع ہی کہنا تھا_ پِھر کیوں برسوں بِیتا دیئے تم نے__ - 
Funny joke
R  : مجھے ترس آتاہے ان لڑکیوں پر😂 جو اپنے BF😎 کے ڈر سے میری پوسٹ پر کمنٹ ہی نہیں - 
Funny joke
R  : Sun lo Oye koi maafi nahi ha 🙏🙏🤘🤘😂😂😂 - 
ہاتھوں سے دفن کرنے والے بھول جاتے ہیں 
تیرے وعدے تو فقط الفاظ تھے جاناں
R  : ہاتھوں سے دفن کرنے والے بھول جاتے ہیں تیرے وعدے تو فقط الفاظ تھے جاناں - 
ہنس ہنس کے وہ کرتے ہیں میرے پیار کی توہین ،،😔
میں کہتا ھوں مر جاؤں گا _ وہ کہتے ہیں آمین.,🔥
R  : ہنس ہنس کے وہ کرتے ہیں میرے پیار کی توہین ،،😔 میں کہتا ھوں مر جاؤں گا _ وہ - 
ہزار عنوان گفتگو تھے ، رہ گئے یہ سوچ سوچ کے ہم 
یہ بات اسے ناگوار ہوگی ،یہ لفظ اسے نا پسند ہوگا !
R  : ہزار عنوان گفتگو تھے ، رہ گئے یہ سوچ سوچ کے ہم یہ بات اسے ناگوار ہوگی ،یہ - 
مناسب سمجھو تو _صرف اتنا بتا دو
دل بےچین ہے کہیں تم اداس تو نہیں..!!❤
R  : مناسب سمجھو تو _صرف اتنا بتا دو دل بےچین ہے کہیں تم اداس تو نہیں..!!❤ - 
بزمِ ہدایت سے اپنا کیا واسطہ صاحب!! 
کہ جنھیں عشق ہو جائے وہ سُدھرا نہیں کرتے !
R  : بزمِ ہدایت سے اپنا کیا واسطہ صاحب!! کہ جنھیں عشق ہو جائے وہ سُدھرا نہیں - 
Tmm tmm udr Kya Dekh rahy ho side pay hona🙏🙏🙏🔥🔥🤘
R  : Tmm tmm udr Kya Dekh rahy ho side pay hona🙏🙏🙏🔥🔥🤘 - 
ہمارا تو خیال تھا کہ و ہمارے ہی ہونگے
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی🥀
R  : ہمارا تو خیال تھا کہ و ہمارے ہی ہونگے خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی🥀 - 
تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر اور پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو. 💔
R  : تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر اور پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ - 
Lion and Roman roar same🤘🤘🔥🔥🔥👈👈
R  : Lion and Roman roar same🤘🤘🔥🔥🔥👈👈 - 
محبت سیکھا نے آئے   تھے مجھ کو لوگ 
میری محبت دیکھ کر خود میرے مرید بن گئے
R  : محبت سیکھا نے آئے تھے مجھ کو لوگ میری محبت دیکھ کر خود میرے مرید بن گئے - 
کیا تیرے ھاتھ بھی چاہت میں یہی کُچھ آیا،
 پُھول سُوکھے ھوئے تحریر پُرانی کوئی..!🖤
🔥🔥🔥🤘🤘
R  : کیا تیرے ھاتھ بھی چاہت میں یہی کُچھ آیا، پُھول سُوکھے ھوئے تحریر پُرانی - 
اج بہت غم ہیں رونے کے لئے بس تیرے دکھ کا سہارا تھا کبھی 
عشق کی بات نہ کرو دوستوں میں اسی میدان میں ہارا تھا کبھی 😔😔😔😔
R  : اج بہت غم ہیں رونے کے لئے بس تیرے دکھ کا سہارا تھا کبھی عشق کی بات نہ کرو - 
پچھلے رمضان کی تہجد میں جسے مانگا تھا  🥀
اس رمضان میں اسے بھولنے کی دعا مانگی ہے 💔
R  : پچھلے رمضان کی تہجد میں جسے مانگا تھا 🥀 اس رمضان میں اسے بھولنے کی دعا - 
ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی
عمر ھے آخر۔۔کوئی رات تو نہیں😔
R  : ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی عمر ھے آخر۔۔کوئی رات تو نہیں😔 - 
لاکھ سمجھایا اسے _غیروں سے نہ ملا کرو...!
اس نے ہنس کر کہا __تم بھی تو پہلے غیر تھے
R  : لاکھ سمجھایا اسے _غیروں سے نہ ملا کرو...! اس نے ہنس کر کہا __تم بھی تو پہلے -