Damadam.pk
Roman.empire_007's posts | Damadam

Roman.empire_007's posts:

چل اب تو اپنے ہنر کو آزما کے دکھا❤🕷
نکال دیا تجھے؛دل سے اب جگہ بنا کے دکھا💔🙏
R  : چل اب تو اپنے ہنر کو آزما کے دکھا❤🕷 نکال دیا تجھے؛دل سے اب جگہ بنا کے - 
آپ پیاری نہیں ہیں میری جان🙏💔
چونک جانا ہماری عادت ہے❤🕷
R  : آپ پیاری نہیں ہیں میری جان🙏💔 چونک جانا ہماری عادت ہے❤🕷 - 
زندگی روز مجھ سے پوچھتی ہے❤🕷
آخری شعر ہو چکا تو چلیں💔🙏
R  : زندگی روز مجھ سے پوچھتی ہے❤🕷 آخری شعر ہو چکا تو چلیں💔🙏 - 
زندگی روز مجھ سے پوچھتی ہے💔🙏
آخری شعر ہو چکا تو چلیں🕷❤
R  : زندگی روز مجھ سے پوچھتی ہے💔🙏 آخری شعر ہو چکا تو چلیں🕷❤ - 
لوگ پیٹھ پیچھے بڑبڑا رہے ہیں۔🙏💔
لگتا ہے ہم صحیح راستے جا رہے ہیں۔🕷❤
R  : لوگ پیٹھ پیچھے بڑبڑا رہے ہیں۔🙏💔 لگتا ہے ہم صحیح راستے جا رہے ہیں۔🕷❤ - 
ارے آپ ہنسنے لگ گئے مجھ پہ ؟ ❤🕷
مجهے گماں تها آپ سمجهیں گے💔🙏
R  : ارے آپ ہنسنے لگ گئے مجھ پہ ؟ ❤🕷 مجهے گماں تها آپ سمجهیں گے💔🙏 - 
صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے🙏❤
تمہارے سامنے ہے مثال میری💔🕷
R  : صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے🙏❤ تمہارے سامنے ہے مثال میری💔🕷 - 
If you have any problem call me I will tell you your background 💔🕷🙏❤
R  : If you have any problem call me I will tell you your background 💔🕷🙏❤ - 
Aur frr you huwa k uss ka dil bhar gaya❤🙏🕷💔
R  : Aur frr you huwa k uss ka dil bhar gaya❤🙏🕷💔 - 
جس کو تم چاہو_ وہ محبت،،
جو تمہیں چاہے اسکا کیا؟
جس کے لیے تم روئے وہ محبت
جو تمہارے لیے روئے اسکا کیا؟
جس کے لیے تم تڑپے_وہ محبت
جو تمہارے لیے تڑپے_اسکا کیا؟
جس کو تم نے چاہا وہ تم کو ملے
اور جس کو تم نہ ملے اسکا کیا؟
🥀دِل میــں بَـس جَـاؤ💔🕷🙏❤
R  : جس کو تم چاہو_ وہ محبت،، جو تمہیں چاہے اسکا کیا؟ جس کے لیے تم روئے وہ محبت - 
کچھ خبر نہیں کے کب موت آ جاۓ❤🙏
تم بھی اک زخم دے دو کہی تم رہ نہ جاؤ💔🕷
R  : کچھ خبر نہیں کے کب موت آ جاۓ❤🙏 تم بھی اک زخم دے دو کہی تم رہ نہ جاؤ💔🕷 - 
اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقص💔🕷
بہروں کو ہے شکایت غلط بولتا ہوں میں🙏❤
R  : اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقص💔🕷 بہروں کو ہے شکایت غلط بولتا ہوں میں🙏❤ - 
خواب،خواہش اور لوگ💔🕷
کم ہی ہوں تو بہتر ہے❤🙏
R  : خواب،خواہش اور لوگ💔🕷 کم ہی ہوں تو بہتر ہے❤🙏 - 
Good morning
R  : درد دیتی ہے تیری خاموشی❤🙏 مار دیتا ہے تیرا یوں بےخبر رہنا🕷💔 Good - 
تمہارے بعد میں نصرت کے گیت سنتا ہوں❤🕷
تو دکھ کے سارے ہی سازوں میں یاد آتا ہے💔🙏
R  : تمہارے بعد میں نصرت کے گیت سنتا ہوں❤🕷 تو دکھ کے سارے ہی سازوں میں یاد آتا - 
گڑگڑا کے رونا چاہتا ہوں کسی کے گلے لگ کے❤🕷 
اور کہنا چاہتا ہوں کہ بہت تھک گیا ہوں میں💔🙏
R  : گڑگڑا کے رونا چاہتا ہوں کسی کے گلے لگ کے❤🕷 اور کہنا چاہتا ہوں کہ بہت تھک - 
کچھ وقت گزرا، اور پھر انکے.. ❤🕷
رویئے تلخ!
لہجے سخت!
اور محبتیں پھیکی پڑنے لگی💔🙏
R  : کچھ وقت گزرا، اور پھر انکے.. ❤🕷 رویئے تلخ! لہجے سخت! اور محبتیں پھیکی - 
اُسے میرا نام بہت پسند تھا💔🕷
اس لیے محبت بھی نام کی کی تھی🙏❤
R  : اُسے میرا نام بہت پسند تھا💔🕷 اس لیے محبت بھی نام کی کی تھی🙏❤ - 
Move in silence never let them know your next move🕷💔❤🙏
R  : Move in silence never let them know your next move🕷💔❤🙏 - 
جس زخم سے خون نہیں نکلتا وہ زخم اکثر ❤🙏اپنوں کا دیا ہوا ہوتا ہے🕷💔
Angry moment
R  : جس زخم سے خون نہیں نکلتا وہ زخم اکثر ❤🙏اپنوں کا دیا ہوا ہوتا ہے🕷💔 Angry -